تلنگانہ
- جولائی- 2023 -30 جولائی
تلنگانہ میں بارش کے متاثرین کی امداد کے لئے کانگریس کی جانب سے قائم کیا گیا کنٹرول روم
حیدر آباد ۔ 28 جولائی ( پریس نوٹ) تلنگانہ پی سی سی کے صدر اے ریونت ریڈی ایم پی نے ریاست میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور متاثرین کو ریلیف پہنچانے کیلئے گاندھی بھون میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا ہے ۔ کنٹرول روم کی نگرانی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
آبشار کے پاس بہہ گئے باپ بیٹا، سیاح نے جان پر کھیل کر بچائی جان۔ ضلع سنگاریڈی کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ میں جاری مسلسل بارش کی وجہ سے جہاں ذخائر آب کی سطح میں اضافہ ہوا وہیں آبشاروں کے پاس بھی قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی کثیر تعداد پہنچ رہی ہے۔ ایسے میں ضلع سنگا ریڈی کے جاڑی ملکا پور آبشار…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
حیدرآباد کے ساتویں نظام کے پوترے نواب شہامت جاہ بہادر کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان کے پوتے نواب شہامت جاہ بہادر کا آج انتقال ہوگیا۔ نواب شہامت جاہ ساتویں نظام کے دوسرے بیٹے نواب معظم جاہ بہادر کے بیٹے تھے۔ذرائع کے مطابق نواب شہامت جاہ بہادر کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان کی عمر 70 سال سے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
تلنگانہ میں آیندہ تین دنوں تک بارش _ ان اضلاع میں شدید بارش کی توقع
حیدرآباد _ 30 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں آیندہ تین دنوں تک بارش ہونے کا امکان ہے اس سلسلے میں حیدرآباد کےمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ریاست میں اگلے تین دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ پیش قیاسی میں کہا گیا ہے کہ اتوار سے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے تلگو کامیڈین برہما نندم کی ملاقات
حیدرآباد _ 30 جولائی ( اردولیکس) تلگو فلموں کے مشہور کامیڈین برہمانندم نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ ملاقات کی۔پرگتی بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران برہمانندم نے چیف منسٹر کو اپنے فرزند کی شادی کا دعوت نامہ حوالے کیا۔ اور حیدرآباد میں منعقد ہونے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
بی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے کی افواہوں کے درمیان اتم کمار ریڈی کا اہم بیان
حیدرآباد:تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے کانگرس کے رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر بعض افراد کی جانب سے ان کے بھارتیہ راشٹرا سمیتی میں شامل ہونے کی جھوٹی افواہ پھیلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کانگرس پارٹی میں اہم عہدے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں یوم عاشورہ کے موقع پر بی بی کے علم کا تاریخی جلوس
حیدرآباد _ 29 جولائی( اردولیکس) یوم عاشورہ شہر حیدرآباد میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔اس موقع پرحضرت امام حسینؓ کی شہادت عظمیٰ کی یاد میں ارض دکن کا تاریخی بی بی کے علم کا جلوس پرانا شہر میں ہاتھی پر الاوہ بی بی دبیرپورہ سے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ میں بارش سے 30 لوگوں کی موت _ مرنے والے فرد کے ہر ایک خاندان کو 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے ریونت ریڈی کا مطالبہ
حیدرآباد _ 29 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے کہا کہ ریاست میں سیلاب اور شدید بارش سے 30 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 10 لاکھ ایکڑ فصلیں تباہ ہوگئی ہے ایک اندازے کے مطابق تلنگانہ میں بارش اور سیلاب سے 3 ہزار…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
کمسن بچے پر کتوں کا حملہ۔ سنگاریڈی واقعہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی میں آوارہ کتوں کےحملے میں کمسن لڑکا زخمی ہوگیا۔ سنگاریڈی کےبالاجی نگر کالونی میں دو بچےسڑک سے گزر رہے تھے کہ اچانک 5 کتوں نے ایک لڑکے کا پیچھا کیا، کتوں کو پیچھے آتا دیکھ کر جان بچانے کی کوشش میں دوڑتے ہوئے وہ لڑکا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
سوشل ورکر عمران کی حادثہ میں موت پر کورٹلہ میں غم کی لہر _ میت کو مکان منتقل کرنے کے دوران ایمبولینس کے ساتھ سینکڑوں گاڑیاں شامل
کورٹلہ _ 29 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ میں پیش آئے حادثہ پر ٹاون میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ اس حادثہ میں عمران نامی سوشل ورکر کی موت ہوگئی جو کورٹلہ ٹاون میں کافی مقبول بتائے گئے۔ وہ ایمبولینس کا کاروبار کرتے تھے اور سماجی کاموں میں بڑھ…
مزید پڑھیں »