تلنگانہ
- اگست- 2023 -1 اگست
آر ایس ایس اور بی جے پی نظریہ رکھنے والوں کو کانگریس میں جگہ نہیں۔ بھارگو دیش پانڈے
عادل آباد۔31/جولائی(اردو لیکس)سابق ضلع کانگریس کمیٹی عادل آباد صدر بھارگو دیش پانڈے نے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی ذہنیت اور نظریات رکھنے والوں اور پیاراشوٹ امیدواروں کو کانگریس پارٹی میں اسمبلی کا ٹکٹ نہیں ملے گا. پیر کے روز بھارگو دیش پانڈے نے عادل…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حیدرآباد میں ٹماٹر 200 روپئے کیلو
حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹماٹر کی قیمت فی كیلو 180تا 200 روپئے ہوگئی ہے۔تاجر قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے آندھرا پردیش اور مہاراشٹرا سے ٹماٹر درآمد کر رہے ہیں۔ تاہم ان ریاستوں میں وقفہ وقفہ سے ہورہی بارش سے ٹماٹر کی منتقلی میں مشکل ہورہی ہے۔ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -31 جولائی
ڈاکٹر ڈی شراون اور ستیہ نارائن کے ناموں کو کونسل کے لئے تلنگانہ کابینہ نے دی منظوری _ فاروق حسین کی جگہ کوئی متبادل مسلم ایم ایل سی نہیں !
حیدرآباد _ 31 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے گورنر کوٹہ کے تحت دو امیدواروں کے ناموں کو کابینہ نے منظوری دی ہے جن میں بی آر ایس پارٹی کے لیڈر ڈاکٹر ڈی شراون اور سابق رکن اسمبلی کے ستیہ نارائن ہیں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔ بہت جلد بن جائیں گے سرکاری ملازم
حیدرآباد:تلنگانہ حکومت نے آر ٹی سی ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو حکومت میں ضم کیا جائے گا۔ تلنگانہ ریاستی کابینہ نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کابینہ کی میٹنگ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی صدارت میں ہوئی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع میں منگل تک بارش۔ ایلو الرٹ جاری۔ہنگامی صورتحال میں ان فون نمبرات پر ربط پیدا کریں
حیدرآباد:حیدراباد میں جاری بارش کے دوران محکمہ موسمیات نے دونوں شہروں میں منگل کی صبح تک زبردست بارش کی پیش قیاسی کی ہے. محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے بعد گریٹر حیدراباد میونسپل کارپوریشن نے چوکسی اختیار کر لی ہے۔ جی ایچ ایم سی نے ہنگامی صورتحال…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر حیدراباد میں آج سہ پہر تیز ہواؤں کے ساتھ زور دار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ حالانکہ دو دنوں سے شہر میں دن کے اوقات میں دھوپ دیکھی جا رہی تھی جبکہ کل رات بھی ہلکی سی بوندا باندی ہوئی تھی۔ آج صبح سے ہی سورج آنکھ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
منی پور میں پیش آئے شرمناک واقعہ کے خلاف تلنگانہ کے کھمم میں کل جماعتیں قائدین کی احتجاجی ریلی
منی پور میں پیش آئے شرم ناک واقعہ کے خلاف تلنگانہ کے کھمم میں کل جماعتیں قائدین کی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔اتوار کو کھمم کے اردو گھر شادی خانہ کے روبرو سے منی پور میں پیش آئے شرم ناک واقعہ کے خلاف کل جماعتیں قائدین کی احتجاجی ریالی منظم کی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
سری رام ساگر پراجکٹ کے 16 گیٹ کھول دئیے گئے
نظام آباد: ریاست تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ذخائر آب کی سطح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اسی دورٹ ضلع نظام آباد کے سری رام ساگر پراجکٹ میں پانی کا شدید بہاو ایک مرتبہ پھر دیکھا جارہا ہے۔ پانی کے بہاؤ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
مگر مچھ کا گوشت فروخت کرنے کا انکشاف۔ تلنگانہ کے ملوگو میں واقعہ
ملوگو:ایک چونکا دینے والے واقعع میں ریاست تلنگانہ کے ضلع ملوگو میں مگرمچھ کا گوشت فروخت کرنے والے ایک شخص کو محکمہ جنگلات کے حکام نے پکڑ لیا۔ یہ واقعہ ضلع ملوگو کے واجیڑو منڈل کے چندو پٹلا گاؤں میں پیش آیا، بعض افراد مگرمچھ کا گوشت…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
حیدرآباد میں اتوار کی رات پھر بارش
حیدرآباد _ 30 جولائی ( اردولیکس) اتوار کی رات شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ پرانے شہر کے علاوہ نئے شہر کے مختلف علاقوں بشمول قطب اللہ پور، جیڈی میٹلا، جگدگیری گٹہ، سورام، بہادر پلی، سکندرآباد، نیرڈمیٹ، | خیریت آباد، پنجہ گٹہ ، مادھاپور، گچی باولی، رائے درگم،…
مزید پڑھیں »