تلنگانہ
- جولائی- 2023 -24 جولائی
سابق وزیر محمد علی شبیر نے بی آر ایس حکومت کی ‘میناریٹی بندھو’ کو دھوکہ دینے والی اسکیم قرار دیا
حیدرآباد، 24 جولائی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور ٹی پی سی سی پولیٹیکل افیئر کمیٹی (پی اے سی) کے کنوینر محمد علی شبیر نے بی آر ایس حکومت کی مجوزہ "اقلیتی بندھو” اسکیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے "مذاق” اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے غریب بے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
حیدرآباد میں بارش کے دوران 400 سالہ تاریخی مسجد کی مینار پر بجلی گرنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 24 جولائی ( اردولیکس) شہر حیدرآباد میں آج شام گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ۔اس دوران شہر 400 سالہ تاریخی قطب شاہی مسجد، لنگرہاوز میں بجلی گر پڑی جس کے نتیجہ میں مسجد کے مینار کو نقصان پہنچا اور مسجد کی دیواروں پر دراڑیں پڑ گئے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تلنگانہ میں اسکولس کے اوقات کار میں تبدیلی۔احکامات جاری
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہے۔ ریاستی محکمہ تعلیمات نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ محکمہ تعلیمات کے جاری کردہ احکامات کے مطابق اب پرائمری اسکول کے اوقات کارصبح 9.30 سے 4.15 بجے تک اور ہائی اسکول کے اوقات کارصبح…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
حیدرآباد شہر میں پیر کی شام طوفانی بارش _ گھنٹوں ٹریفک جام، گھروں سے باہر نہ نکلیں : کمشنر جی ایچ ایم سی کی اپیل
حیدرآباد _ پیر کی شام حیدرآباد میں دھواں دھار بارش ہوئی۔ تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہنے والی طوفانی بارش نے شہر کے کئی علاقوں کو زیر آب کردیا۔ حیدرآباد کی سڑکیں بارش کی وجہ سے تالاب میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں کل منگل کو شدید سے شدید بارش کا امکان
حیدرآباد _ 24 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ اگلے تین دنوں تک تلنگانہ میں بعض مقامات پر شدید سے شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس وجہ سے ان مقامات پر تین دن کے لیے ریڈ الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اسٹوڈنٹس یونین کا کیمپس میں فرقہ پرستی کو روکنے کے خلاف ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنا
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اسٹوڈنٹس یونین جمعہ سے یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنا دے رہی ہے، جس میں کیمپس کی ‘فرقہ پرستی کو روکنے سے لے کر CUET-UG اور PG میں بھاری فیس کو منسوخ کرنے تک 5 مختلف مطالبات پیش…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹرسپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کنڑاکٹ آوٹ سورسنگ ملازمین کیلئے خوشخبری
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWSSB) میں کام کرنے والے کنٹراکٹ اورآؤٹ سورسنگ ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے ۔ چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کنٹراکٹ اور آؤٹ سورسنگ ملازمین کے لیے 30 فیصد پی آر سی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے …
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
محکمہ ریونیو میں وی آر اے کے سسٹم کو برخاست کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے محکمہ ریونیو میں کام کرنے والے ویلج ریونیو اسسٹنٹ کے نظام کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں آج منعقدہ اجلاس میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ وی آر اے کے سسٹم کو…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
میناریٹی ڈیکلریشن جاری کرنے تلنگانہ کانگریس کا فیصلہ _ سابق وزیر محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے 15 اگست کو اقلیتوں اور پچھڑے طبقات کا بھاری جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں کانگریس کی پولیٹیکل افیرس کمیٹی کا اجلاس تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راو ٹھاکرے کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
مودی اور کے سی آر پھر اقتدار پر آتے ہیں تو عوام کے گردے فروخت کردیں گے: راملو نائک
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق ایم ایل سی رامو نائک نے الزام لگایا کہ چیف منسٹرچندرشیکھرراو نے تلنگانہ کے جذبات کا فائدہ اٹھایا ہے۔ رامو نائک نے کہا کہ مرکز میں مودی اور تلنگانہ میں کے سی آر من مانی طریقہ سےحکمرانی کررہے ہیں۔ مودی مرکز میں اور…
مزید پڑھیں »