تلنگانہ
- جولائی- 2023 -23 جولائی
منی پور کے واقعات کے لئے حکمران جماعت اور زعفرانی تنظیمیں ذمہ دار , مسئلہ کو سیاسی بنانا ملک کے لیے نقصان دہ : یونایٹیڈ مسلم فورم
حیدرآباد 23 جولائی (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے شمال مشرقی ریاست منی پور میں جاری تشدد اور لاقانونیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کے فوری سدباب کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ فورم کے ذمہ داروں مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم ( صدر )، مولانا…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
تلنگانہ میں اگلے 3 دنوں میں موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی۔ آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست میں اگلے تین دنوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے کہا گیا ہے کہ اس مہینے کی 25 اور 26 تاریخ کوزیادہ سے زیادہ بارش کا امکان ہے۔ منگل اور چہارشنبہ کیلئے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
تلنگانہ میں اقلیتوں کو صد فیصد سبسڈی پر ایک لاکھ کی مالی امداد _ کس کو ملیں گے ایک لاکھ روپے کی مالی امداد
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ حکومت تلنگانہ اقلیتوں کی بہبود اور ترقی کے لیے پابند عہد ہے۔ حکومت نے اقلیتوں کے درمیان سماجی، اقتصادی، تعلیمی اور ادارہ جاتی ترقی کے مقصد سے بہت سی نئی اسکیمیں مرتب کی ہیں۔ تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں اقلیتوں کو ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کے سرکاری احکامات جاری
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے پسماندہ طبقات کے افراد کو دی جانے والی ایک لاکھ روپے کی اسکیم کو ریاست کے اقلیتوں کے لیے بھی دینے کا اعلان کیا ہے جس میں بینک لنک نہیں رہے گا راست طور پر اقلیتوں کے درخواست گزار کو…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں انوکھی بلی سے عوام حیرت زدہ
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر کے کشن باغ علاقہ میں ایک بلند عمارت پر چڑھتی ہوئی ایک انوکھی اورنادر بلی نظرآئی۔اس بلی کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جو اس کو دیکھنے کے بعد حیرت زدہ رہ گئے ۔مقامی افرادنے اس…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
جسٹس الوک ارادھے نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے لے لیا حلف
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طورپرجسٹس الوک ارادھے نے آج حلف لیا۔حیدرآباد کے راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے ان کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ جسٹس الوک کو حال ہی میں…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
عادل آباد میں بارش کا قہر _ کئی علاقے زیر آب ، مکانات میں پانی داخل
عادل آباد۔22/جولائی(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع موسلادھار بارش سے زیر آب آ گیا ہے۔پانچ روز سے جاری موسلادھار بارش سے عوام کا نظام زندگی درہم برہم ہے۔ ندی نالوں اور نہروں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک میں شدید خلل پڑا۔ نشیبی علاقے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
عادل آباد ضلع میں پین گنگا ندی کے پانی کا بہاؤ 50 فٹ بریج سے ٹکرا گیا _ تلنگانہ، مہاراشٹرا کا رابطہ منقطع
عادل آباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ پانچ دنوں سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے عادل آباد ضلع کے ندی نالے اور تالاب بہہ رہے ہیں۔ جینتھ منڈل میں ڈولارا کے مقام پر پین گنگا ندی بہہ رہی ہے۔ پین گنگا کا بہاؤ 50 فٹ کی…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
تلنگانہ کے سرکاری ہاسٹلوں میں پڑھنے والے طلبہ کے ڈائیٹ چارجز میں اضافہ _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں تمام قسم کے گروکل اسکول سمیت مختلف محکموں سے وابستہ ہاسٹلوں میں زیر تعلیم غریب طلباء کی فلاح و بہبود کے لیے ایک فراخدلانہ فیصلہ لیا۔ چیف منسٹر نے ہاسٹلوں میں معیاری کھانا اور…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
حیدرآباد میں شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے یکساں سیول کوڈ کی مخالفت میں مہم
شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے یکساں سیول کوڈ کی مخالفت میں مہم چلائی جاری ہے، اس قانون کے ممکنہ خدوخال سے عوام کو آگاہ کیا جارہا ہے اور اس کے مضمرات پر روشنی ڈالی جارہی ہے۔ اس ضمن میں آج یعنی 22 جولائی بروز ہفتہ،…
مزید پڑھیں »