تلنگانہ
- جون- 2023 -28 جون
گائے کے ذبیحہ قانون کو عمل کرنے کے اقدامات کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ریاستی حکومت کو ہدایت
حیدرآباد _ 28 جون ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست میں گائے ذبیحہ قانون پر عمل کرنے کے اقدامات کرے۔ گایوں کی منتقلی کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے یوگا تلسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین شیوکمار کی جانب سے ہائی کورٹ کو…
مزید پڑھیں » - 28 جون
تلنگانہ کے سنگاریڈی کی خاتون عازم حج کا منی میں انتقال _ مرحومہ سنگاریڈی کے مشہور زم زم دھابہ کے مالک میر ماجد علی کی والدہ تھیں
جدہ، 28 جون ( عرفان محمد) تلنگانہ کے ایک خاتون عازم حج کی چہارشنبہ کو منیٰ میں حج کے مناسک کی ادائیگی کے دوران موت ہو گئی۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی کی رہنے والی فاطمہ سرور اپنے بیٹے میر ماجد علی اعظم کے ساتھ حج کے لیے آئی تھیں اور…
مزید پڑھیں » - 28 جون
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے دی عیدالاضحٰی کی مبارکباد
حیدرآباد _ 28 جون ( پریس نوٹ) چیف منسٹر شیکھر راؤ نے کہا کہ بقر عید (عید الاضحٰی) کا تہوار دنیا کو یہ پیغام دیتا ہے کہ معاشرے کی بھلائی اسی وقت ممکن ہوگی جب لوگ عام بھلائی کے لیے قربانی دینے کے لیے تیار ہوں گے اور قربانیاں تب…
مزید پڑھیں » - 28 جون
وزیراعظم نریندر مودی 12 جولائی کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے !
حیدرآباد _ 28 جون ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی 12 جولائی کو ریاست کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔بی جے پی ذرائع کے مطابق 12 جولائی کو وزیراعظم قاضی پیٹ میں قائم کئے جانے والے ریلوے کوچ کے پیریڈک اوور ہالنگ سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے ذرائع…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج بارش کی پیش قیاسی۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج یعنی منگل کو تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ منگل سے چہارشنبہ کی صبح تک عادل آباد، آصف آباد، منچیریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، سرسلہ، کریم نگر، پیدا پلی، جے شنکر بھوپال پلی اور ملوگو اضلاع میں گرج…
مزید پڑھیں » - 27 جون
سعودی حادثہ میں زخمی حیدرآبادی طالب علم کی دوران علاج الخبر میں موت _ 13 جون کو پیش آئے حادثہ میں ان کے بھائی اور دوست کا ہوا تھا انتقال
جدہ، 27 جون ( عرفان محمد) پوری کمیونٹی عید الاضحیٰ کی خوشیاں منانے کے تیاریوں میں ہے جب کہ سعودی عرب کے الخبر میں ایک حیدرآبادی خاندان میں غم اور مایوسی ہے کیونکہ اس خاندان نے پیر کی رات اپنے باقی ایک بچے کو بھی کھو دیا ۔ دمام…
مزید پڑھیں » - 27 جون
جگتیال ضلع میں ایک اور نئے منڈل کے قیام کے لئے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک اور نیا منڈل قائم ہونے والا ہے ریاستی حکومت نے بنُڈہ لنگا پور گاؤں کو منڈل میں تبدیل کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں میٹ پلی کے دس گاؤں کے ساتھ بنڈہ لنگا پور…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ میں ترکاریوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ _ ٹماٹر 100 روپے اور ہری مرچ 120 روپے فی کلو
حیدرآباد ۔ 26 جون ( اردولیکس ) تلنگانہ میں ترکاریوں کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے حیدرآباد کے علاوہ اضلاع میں بھی ترکاریوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ریٹیل دکانوں میں 100 روپے فی کیلو گرام ٹماٹر فروخت ہو رہا ہے۔ اتوار کو ہی مارکٹ میں…
مزید پڑھیں » - 26 جون
صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی نظام آباد جیل میں محروس بودھن مجلس کے نمایندہ کونسلرس الطاف اور نوید سے ملاقات
نظام آباد _ صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے آج نظام آباد کے جیل میں گزشتہ ایک ہفتہ سے غیر قانونی کیس میں محروس بودھن مجلس اتحاد المسلمین کے دو نمایندہ کونسلرس الطاف اور نوید سے ملاقات کی ۔ جنھیں بودھن کے ایم ایل اے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
راہول گاندھی سے تلنگانہ کانگریس کے قائدین کی ملاقات _ کرشنا راؤ اور سرینواس ریڈی نے کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نئی دہلی _ 26 جون ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے تلنگانہ کانگریس قائدین سے دہلی میں ملاقات کی۔ تلنگانہ کانگریس قائدین کے ہمراہ کھمم، محبوب نگر اور نظام آباد کے تقریباً 35 لیڈروں نے راہول گاندھی اور اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کی۔جن…
مزید پڑھیں »