تلنگانہ
- مئی- 2023 -31 مئی
پرانے شہر کی خواتین کو بااختیار بنانے ایم ایس کی پہل۔شاہ علی بنڈہ میں ‘زیبس اسکلس سنٹر ‘ کا اسد الدین اویسی نے کیا افتتاح
حیدرآباد ۔ 31 مئی ۔ پریس نوٹ ۔پرانے شہر حیدرآباد کے علاقہ شاہ علی بنڈہ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے بیوہ خواتین کو با اختیار بنانے کے مقاصد سے ‘ ‘زيبس اسکلس سنٹر ‘ قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
خانگی تقریب میں تلنگانہ کے دو کٹر سیاسی حریفوں کی ملاقات
نظام آباد 31 مئی ( اردولیکس) سیاست میں کوئی مستقل دوست اور دشمن نہیں ہونے کا محاورہ اس وقت سچ ثابت ہوا جب تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کے ساتھ ایک خانگی تقریب میں گرمجوشی کے ساتھ ملاقات کی اور…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد میں اچانک موسم تبدیل ، کئی علاقوں میں بارش _ 7 جون کے بعد مانسون تلنگانہ میں داخل ہونے کا امکان
حیدرآباد _ 31 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد میں آج دوپہر اچانک موسم تبدیل ہوگیا ۔ شہر میں دوپہر تک شدید گرمی دیکھی گئی اور 2 بجے کے بعد موسم اچانک ٹھنڈا پڑ گیا۔ شہر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ فلم نگر، جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، پنجہ گٹہ، امیرپیٹ،…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
اردو اکیڈمی کا انفراسٹرکچر فنڈ سروا شکھشا ابھیان SSA اکاؤنٹ میں منتقل
حیدرآباد: ریاستی اردو اکیڈمی نے 23 مئی کو تعلیمی سال 2023-24 کے لیے ریاست کے 333 اردو میڈیم اسکولوں میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے 1.66 کروڑ روپے جاری کیے تھےاور ہر اسکول کو فی کس 50 ہزار روپے HMs اکاؤنٹ میں جمع کیےگئے۔ اکیڈمی نے نئے تعلیمی سال…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
عادل آباد میں دو مسلم افراد پر پیش آئے حملہ پر کاروائی کرنے بی آر ایس لیڈر محمد یونس اکبانی کی تلنگانہ مینارٹی کمیشن کے چیرمین طارق انصاری سے نمائندگی
عادل آباد۔30/مئی(اردو لیکس)عادل آباد چیاریٹبل ٹرسٹ کے چیرمین و بی آر ایس پارٹی اقلیتی سینئر قائد الحاج محمد یونس اکبانی نے ریاست تلنگانہ مینارٹی کمیشن کے چیرمین طارق انصاری سے ملاقات کرتے ہوئے تہنیت پیش کی اور ریاستی حکومت کی جانب سے اقلیتی کمیشن کا چیرمین نامزد کرنے پر مبارکباد…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی قومی کانفرنس میں منظورہ قراردادوں پر مشتمل یادداشت پیش
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی اٹھائیس مئی بروز اتوار کو حیدرآباد میں ہوئی قومی کانفرنس میں منظورہ 25 قراردادوں پر مشتمل یادداشت کو چیف منسٹرچندرشیکھرراو کے حوالے کیا گیا اور ان قراردادوں کے مطابق اردوصحافیوں کےدیرینہ حل طلب مسائل کی یکسوئی کی درخواست کی گئی ۔، ان قرار…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ انجن کمار یادو کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نوٹس
حیدرآباد _ 30 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے کارگزار صدر انجن کمار یادو کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نوٹس جاری کی ہے نیشنل ہیرالڈ کیس میں انھیں پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا ہے کانگریس ذرائع کے مطابق انجن کمار یادو چہارشنبہ کو 11 بجے دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
سیول سروسز کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے تلنگانہ کے شیوا ماروتی ریڈی کو کورٹلہ جماعت اسلامی کی جانب سے تہنیت _ پیش کیا گیا قرآن مجید کا نسخہ
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ منڈل کے ائیلا پور گاوں کے شیوا ماروتی ریڈی ولد انجیا ریڈی ٹیچر جنہوں نے سیول سرویس (یو پی ایس سی) امتحان میں آل انڈیا سطح ہی 132 واں رینک حاصل کیا۔ جس پر جماعت اسلامی کورٹلہ کی جانب سے شیواریڈی کو ان کی رہائش…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
نظام آباد میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع و ٹیکہ اندازی کیمپ _ مختلف شخصیات کا خطاب
دنیا کی محبتوں کو دل سے نکال کر اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو داخل کرنا ہے عازمین حج کے اجتماع سے مولانا عابد قاسمی کا خطاب۔ نظام آباد 29 مئی (اُردو لیکس محمد یوسف الدین خان) دنیا کی محبت عظمت بڑائی کو دل سے…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
مسلمانوں کو اپنی سیاسی طاقت بڑھانے اور مجلس کو مضبوط کرنے کا مشورہ ۔ صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کا عادل آباد میں جلسہ "حالات حاضرہ” سے خطاب
عادل آباد۔29/مئی(اردو لیکس)صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے شہر مستقر عادل آباد میں چند ماہ قبل تشکیل دی گئی مجلس اتحاد المسلمین کی جدید باڈی صدر ٹاؤن مجلس شیخ نزیر احمد اور جنرل سیکرٹری سید شاہ راشد الحق سمیت تمام ذمہ داران و اراکین،وارڈ صدور و…
مزید پڑھیں »