تلنگانہ
- مئی- 2023 -29 مئی
عادل آباد میں اقلیتی وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کو نظر انداز کرنے پر مقامی رکن اسمبلی کو بیرسٹر اسد اویسی کا انتباہ
عادل آباد۔29/مئی(اردو لیکس)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے شہر مستقر عادل آباد میں منعقدہ مجلس کے جلسہ”حالات حاضرہ”سے مخاطب کے دوران بی آر ایس پارٹی و مقامی رکن اسمبلی عادل آباد کی جانب سے مجلسی وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کو نظر انداز…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
حکومتیں اور سیاسی قائدین سوالات کرنے والے صحافیوں کو برداشت نہیں کر تے۔تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی پہلی قومی کانفرنس کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد۔28/مئی( پریس نوٹ ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام 28 مئی کو حیدرآباد میں ایک روزہ قومی کانفرنس کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا جس میں تلنگانہ’ آندھرا’ کرناٹک اور مہاراشٹرا کے تقریبا” ایک ہزار اردو صحافیوں نے شرکت کی کانفرنس میں اردو صحافیوں کے مسائل ‘…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں لو لگنے سے ایک شخص کی موت
ورنگل _ 29 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے ماری پیڈا بلدیہ کے رہنے والے محمد عبدالعزیز (40) کی اتوار کو لو لگنے سے موت ہوگئی۔ متوفی کے گھر والوں کے مطابق محمد عبدالعزیز پان شاپ چلا کر زندگی گزارتے تھے ۔ جمعہ کی شام وہ گھر…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
کورٹلہ میں جھونپڑیوں کو برخاست کرنے ریونیو اور پولیس کی کارروائی کے خلاف خواتین کا شدید احتجاج
جگتیال _ 29 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں آج اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب محکمہ ریونیو کے عہدیداروں نے پولیس کی مدد سے سنگم روڈ پر سرکاری اراضی میں غریبوں کی جھونپڑیوں کو برخاست کردیا۔ لیکن وہاں جھونپڑیاں ڈال کر رہنے والی خواتین…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
اردولیکس کو بروقت خبروں کی ترسیل پر بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی ایک روزہ قومی کانفرنس کے دوران تلنگانہ کی مشہور ویب سائٹ ” اردولیکس ” کو علاقائی ، مقامی ، قومی اور بین الاقوامی سطح کی خبروں کو قارئین کو بروقت پہنچانے پر نمایاں کارکردگی کا ایوارڈ دیا ہے حیدرآباد کے خواجہ منشن مانصاحب ٹینک…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
اردولیکس کو بروقت خبروں کی ترسیل پر بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ
حیدرآباد _ 28 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی ایک روزہ قومی کانفرنس کے دوران تلنگانہ کی مشہور ویب سائٹ ” اردولیکس ” کو علاقائی ، مقامی ، قومی اور بین الاقوامی سطح کی خبروں کو قارئین تک بروقت پہنچانے پر نمایاں کارکردگی کا ایوارڈ دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد میں اچانک موسم تبدیل تیز بارش _ تلنگانہ میں آیندہ 5 دنوں تک ان اضلاع میں بارش
حیدرآباد _ 28 مئی ( اردولیکس) شہر حیدرآباد میں اتوار کی سہ پہر اچانک موسم تبدیل ہوگیا اور کئی مقامات پر تیز رفتار بارش شروع ہو گئی ۔گزشتہ چند دنوں سے شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ عوام کافی پریشان تھے تاہم تین بجے کے بعد موسم…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
مولانامفتی محمد خلیل احمد شیخ الجامعہ،جامعہ نظامیہ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا صدر بنانے علما کا مطالبہ
نارائن پیٹ _ 28 مئی ( اردولیکس) وضعدار علمی و روحانی شخصیت،رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بور ڈحضرت مولانامفتی محمد خلیل احمد شیخ الجامعہ،جامعہ نظامیہ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بور ڈکاصدر بنانے کا سابق منتظم جامعہ نظامیہ حضرت مولانا حافظ محمدعبیداللہ فہیم ملتانی قادری، حضرت مفتی…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
خانہ پور بستی دواخانہ کے بورڈ پر اردو کے ساتھ بھونڈا مذاق
خانہ پور : ریاست تلنگانہ ضلع نرمل خانہ پور میونسپلٹی کے تحت 1st وارڈ گاندھی نگر میں افتتاح ہونے والے بستی دواخانہ کے بورڈ پر اردو حروف میں لکھے گئے الفاظ کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ خانہ پور کانگریس پارٹی منڈل کے جنرل سکریٹری شبیر پاشا نے مطالبہ کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
حیدرآباد ٹریفک پولیس ملازم شہباز نے سی پی آر کے ذریعہ ایک نوجوان کی بچائی جان۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک ٹریفک پولیس ملازم نے جمعہ کی شام پرانا پل پر ایک شخص کی جان بچائی۔بہادر پورہ ٹریفک پولیس اسٹیشن میں کام کرنے والے ٹریفک پولیس ملازم شیخ محمد شہباز پرانا پل پر ڈیوٹی پر متعین تھے کہ وہاں سے ایکٹیوا پر گزرنے والا ایک نوجوان اچانک…
مزید پڑھیں »