تلنگانہ
- جون- 2023 -3 جون
حیدرآباد میں قیامت خیز گرمی، جمعہ کو جاریہ سال گرما کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ _ تین دنوں تک گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان
حیدرآبآد _ 3 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں موسم دن بہ دن گرم ہوتا جا رہا ہے ۔جمعہ کو شہر میں قیامت خیز گرمی دیکھی گئی۔ حیدرآباد شہر میں جاریہ موسم گرما کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ اور 2 جون شہر میں سب سے گرم…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے عمل کا آغاز _ مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سکریٹری شانتی کماری کو ملی یہ اہم ہدایات
حیدرآباد _ 2 جون ( اردولیکس) مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے تلنگانہ سمیت 5 ریاستوں کے انتخابی عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سال کے آخر میں ریاست تلنگانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور میزورم میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ اس سلسلہ میں مرکزی الیکشن کمیشن نے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
مکان کی تعمیر کے لئے 3 لاکھ روپے کی مالی امداد _ گروہالکشمی اسکیم کو جولائی سے شروع کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 2 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے آیندہ ماہ جولائی سے غریب خاندانوں کو ذاتی مکان کی تعمیر کے لئے 3 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے والی ” گروہا لکشمی ” اسکیم کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ریاستی سیکرٹریٹ میں 10…
مزید پڑھیں » - 2 جون
شٹل کھیلنے کے دوران ایک شخص کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 2 جون ( اردولیکس) حالیہ دنوں میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے صحت مند لوگوں کے مرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح کا ایک افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال جگتیال شہر میں بھی جمعہ کی صبح پیش آیا۔ جگتیال شہر کے کرشنا نگر…
مزید پڑھیں » - 1 جون
چیئرمین اردو اکیڈیمی خواجہ مجیب الدین سے تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کے قائدین کی ملاقات
اسٹیٹ ٹیچرس یونین شاخ حیدرآباد کے صدر محمد افتخار الدین کی قیادت میں ایک وفد نے چیئرمین اردو اکیڈمی خواجہ مجیب الدین صاحب سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر اردو اکیڈمی کے انفراسٹرکچر فنڈ کی سرواشکشھا ابیان اکاؤنٹ میں منتقلی پر…
مزید پڑھیں » - 1 جون
مجلس کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی وہ ان کی مرضی کی بات ہے : تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو
حیدرآباد _ یکم جون ( اردولیکس ) تلنگانہ کے وزیر و بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راماراو نے کہا ہے کہ آیندہ اسمبلی انتخابات میں مجلس کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی یہ مجلسی قیادت کی مرضی ہے ۔ میں نہیں مانتا کہ لوگ مذہب کی بنیاد…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ کے آر ٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری
حیدرآباد: تلنگانہ کی یوم تاسیس تقاریب کے موقع پر حکومت کی جانب سے آر ٹی سی ملازمین کو خوشبخری سنائی گئی ہے ۔ ٹی ایس آر ٹی سی کے چیرمین باجی ریڈی گوردھن ریڈی ‘ کارپوریشن کے ایم ڈی وی سی سجنار نے اعلان کیا ہے کہ تہوار کے تحفہ…
مزید پڑھیں » - 1 جون
میٹ پلی ٹاون میں 9 سالہ محمد عمر آوارہ کتوں کے حملہ میں زخمی
کورٹلہ _ یکم جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں آوارہ کتوں کے حملوں کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں ہر روز ریاست کے کسی نا کسی مقام پر کتوں کے حملے کا واقعہ سامنے آرہا ہے گزشتہ روز حیدرآباد میں ایک معصوم پر ایک کتے نے حملہ…
مزید پڑھیں » - 1 جون
جگتیال کے اردو گھر کی پہلی منزل پر 20 لاکھ روپے سے حج ھاوز تعمیر کرنے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کا اعلان _ عازمین کے ٹیکہ اندازی کیمپ سے رکن اسمبلی کا خطاب
حج سوسائٹی ضلع جگتیال کے زیر اہتمام عازمین حج کے لئے شاندار پیمانے پر ٹیکہ اندازی کیمپ مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ میں مفتی سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال منعقد ہوا ۔مہمان خصوصی ڈاکٹر سنجے کمار ایم یل اے وسید عرفان الحق ڈائرکٹر ریاستی حج…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ کانگریس کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ نے بی آر ایس حکومت کے خلاف جاری کی چارج شیٹ _ کہا کے سی آر حکومت نے مسلمانوں کے لئے کچھ نہیں کیا
حیدرآبآد _ یکم جون ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے دفتر گاندھی بھون کے احاطے میں واقع اندرا بھون میں چہارشنبہ کو تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ میٹنگ میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین اور راجیہ سبھا…
مزید پڑھیں »