تلنگانہ
- مئی- 2023 -14 مئی
تلنگانہ کے کورٹلہ میں شادی کے منڈپ سے دلہن امتحانی مرکز پہنچ گئی
جگتیال _ 14 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک دلہن شادی کے منڈپ سے امتحان تحریر کرنے کیلئے امتحانی مرکز پہنچ گئی۔یہ واقعہ جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں پیش آیا۔ کورٹلہ ایپا گٹہ کے رہنے والے سائیلو کی بیٹی پدماوتی ایک پرائیویٹ ڈگری کالج میں بی…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو نے گھٹیا اور نفرت انگیز سیاست کو مسترد کرنے پر کرناٹک کے عوام کا شکریہ ادا کیا
حیدرآباد _ 13 مئی (اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی شاندار جیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی وی کارگزار صدر بی آر ایس تارک راماراو نے ٹویٹ کیا۔ انہوں نے کانگریس پارٹی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا جو اس ریاست…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک اسمبلی نتائج _ تلنگانہ کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں جشن
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے شاندار مظاہرہ اور ابتدائی رحجانات کے بعد حیدرآبادمیں تلنگانہ کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں جشن منایا گیا۔ جہاں پارٹی کے پُرجوش کارکنو ں اور لیڈروں نے اس کامیابی پر مسرور ہوتے ہوئے جشن منایا۔جیسے جیسے نتائج کا…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک اسمبلی نتائج : تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے جن حلقوں میں انتخابی مہم چلائی وہاں بی جے پی کا برا حال !
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کانگریس کے حق میں آرہے ہیں اور وہاں بی جے پی کو ہزیمت آمیز شکست کا سامنا ہے ایسے میں تلنگانہ بی جے پی کے کیڈر میں بھی کرناٹک کے نتائج سے مایوسی دیکھی جا رہی ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
اسد الدین اویسی کے حکم پر جگتیال سب انسپکٹر معطل۔ وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کا الزام
حیدرآباد: وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے الزام لگایا کہ ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کی ہدایت پر جگتیال کے سب انسپکٹر کو معطل کیا گیا ہے۔ اندونوں تنظیموں کے کارکنوں کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ جگتیال کے ایس آئی انل…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے جگتیال بند سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے _ معطل سب انسپکٹر انیل کا بیان _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 12 مئی ( اردولیکس ) بس میں سیٹ کے مسئلہ پر ہونے والے جھگڑے کے بعد برقعہ پوش نوجوان لڑکی پر طمانچہ رسید کرنے والے معطل شدہ سب انسپکٹر انیل نے آج پہلی مرتبہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس معاملے میں اپنے آپ کو…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے والے سب انسپکٹر انیل کی معطلی کے خلاف 13 مئی کو وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا جگتیال بند
جگتیال _ 12 مئی ( اردولیکس) برقعہ پوش نوجوان لڑکی پر طمانچہ رسید کرنے والے سب انسپکٹر انیل کی معطلی کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وی ایچ پی اور بجرنگ دل نے 13 مئی ہفتہ کو جگتیال بند منانے کا اعلان کیا ہے زعفرانی تنظیموں نے جگتیال بند…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے کے معاملے کا نیا موڑ _ متاثرہ لڑکی شیخ فرح اور ان کی والدہ کے خلاف بھی مقدمہ درج
حیدرآباد _ 12 مئی (اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ایک سب انسپکٹر کی جانب سے برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے کے معاملے نے اس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا ہے جب پولیس نے خاطی سب انسپکٹر انیل کی بیوی سندھیا کی شکایت پر جگتیال ون ٹاؤن پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
سب انسپکٹر کی جانب سے برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے کا واقعہ _ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے جگتیال، کورٹلہ اور میٹ پلی میں درجنوں مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج _ مسلم خاتون بھی کلیدی ملزمین میں شامل
حیدرآباد _ 12 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے درجنوں مسلم نوجوانوں کے خلاف ضلع کے کئی پولیس اسٹیشنوں میں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں جن میں میٹ پلی کی ایک خاتون ناظمہ بیگم بھی شامل ہے جنھیں کلیدی ملزمہ بنایا گیا ہے جنھوں…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ کے ویٹنگ لسٹ کے عازمین حج کا کوٹہ جاری
حیدر آباد – 11 مئی (اردولیکس ) سنٹرل حج کمیٹی آف انڈیا نے صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ جناب محمد سلیم کی نمائندگی پر تلنگانہ کے ویٹنگ لسٹ کے سیریل نمبر 1 تا 827 کے عازمین حج کا کوٹہ جاری کر دیا ہے۔ اس زمرہ کے عازمین سے خواہش کی…
مزید پڑھیں »