تلنگانہ
- مئی- 2023 -12 مئی
رینوکا راٹھور کو مل گئی ضمانت _ رات دیر گئے چنچل گوڑہ جیل سے رہا
حیدرآباد _ 11 مئی ( اردولیکس ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے پیپر لیک کیس میں رینوکا راٹھور کی ضمانت منظور ہوگئی۔ حیدرآباد کی نامپلی کورٹ نے جمعرات کو اس کی مشروط ضمانت منظور کی تھی اس کیس میں ملزم نمبر تین رینوکا ہے ضمانت منظور ہونے کے بعد آج…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
شادی سے ایک دن قبل ہونے والے دولہے کی موت
ورنگل_ 11 مئی ( اردولیکس) شادی سے ایک دن قبل ہونے والا دولہے کی برقی شاک لگنے سے موت ہوگئی۔ جس کے ساتھ ہی شادی کا گھر ماتم میں مچ گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے کوموگوڈیم کے تانڈہ میں پیش آیا۔ ٹانڈہ کے بالاجی کانتی…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ضلع کلکٹر اور کمشنر پولیس کی غیر حاضری پر قومی اقلیتی کمیشن کی رکن محترمہ شیخ شہزادی ہوئی برہم _ اجلاس ملتوی کرتے ہوئے کھمم سے ہوگئیں واپس
قومی اقلیتی کمیشن رکن محترمہ شیخ شہزادی نے تلنگانہ کے کھمم ضلع سے منعقدہ اقلیتی امور سے متعلق اجلاس میں کلکٹر اور کمشنر پولیس کی عدم موجودگی پر سخت برہمی اور ناراضگی کا اظہار کیا ۔ کلکٹر اور کمشنر پولیس کو نوٹس دیکر دلی طلب کرنے کا قومی اقلیتی کمیشن…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے والا سب انسپکٹر معطل _ جگتیال ضلع کے مسلمانوں کے شدید احتجاج اور مجلسی قائدین کی اعلٰی عہدیداروں سے نمائندگی کے بعد فیصلہ
جگتیال _ 10 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے اور اس کی ماں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے واقعہ میں محکمہ پولیس نے تادیبی کارروائی کے تحت خاطی سب انسپکٹر پولیس جگتیال رورل پولیس اسٹیشن انیل کو معطل کردیا ہے اس…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نو تقرر شدہ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ جناب ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفرنے جائزہ لے لیا
نو تقرر شدہ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ محترم جناب ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر صاحب نے سابق امیر حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان صاحب سے جملہ امور کا چارج حاصل کیا ۔ اللہ تعالی ‘ امیر حلقہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر صاحب کو استقامت عطا…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
فرینڈلی پولیسنگ اور دیگر اقدامات میں تلنگانہ پولیس ملک کی بہترین پولیس : وزیر داخلہ محمود علی
حیدرآباد _ 11 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمود علی نے کہا کہ تلنگانہ پولیس ملک کی بہترین پولیس ہے۔ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے 281 پولیس افسران کو حیدرآباد کے رویندرا بھارتی میں ان کی بہترین کارکردگی کے لیے مختلف سروس میڈلز سے نوازا گیا…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
تلنگانہ کے جگتیال میں پیش آئے افسوسناک واقعہ کی خصوصی جج کے ذریعہ تحقیقات کروانے بی آر ایس پارٹی لیڈر محمد یونس اکبانی کا مطالبہ
عادل آباد۔10/مئی(اردو لیکس)تلنگانہ کے جگتیال میں بس میں سیٹ کے مسئلہ پر دو خواتین کے درمیان پیش آئے معمولی جھگڑے میں غیر مسلم خاتون کے شوہر سب انسپکٹر نے مسلم خاتون پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نازیبا حرکت کی ہے جس کی مختلف گوشوں سے مذمت کا سلسلہ جاری…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
داعی الللہ مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب کا انتقال
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے والد الحاج محمد یوسف علی ولد محمد علی مرحوم ساکن مانصاب ٹینک حیدرآباد متوطن گورارم کوڑنگل کا بعمر 85 سال کا بروز چہار شنبہ بتاریخ 10 مئی کو انتقال ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ڈاکٹر محمد خالد مبشرالظفر کا جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی آئندہ چارسالہ میقات کے لیے بحیثیت امیرحلقہ تقرر
محترم امیرجماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت اسلامی ہندتلنگانہ کی آئندہ میقات2023 تا2027 کے لیے ڈاکٹر محمدخالد مبشرالظفر کو ریاست تلنگانہ کا امیرحلقہ مقررفرمایا ہے۔ ڈاکٹر محمدخالد مبشرالظفر کا تعلق حیدرآبادسے ہے اور وہ سابق میں ایس آئی او تلنگانہ متحدہ آندھراپردیش کے صدرحلقہ اورجماعت اسلامی ہندشہرحیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کرنے کے واقعہ پرعوام کی برہمی۔ جگتیال ضلع میں مسلمانوں کا احتجاج _ خاطی سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ
جگتیال _ 10 مئی ( اردولیکس) آرٹی سی بس میں سفرکے دوران سیٹ کے مسئلہ پر ہوئی معمولی بحث وتکرار کے بعد سب انسپکٹر پولیس کی جانب سے برقعہ پوش لڑکی کو طانچہ رسید کرنے کے واقعہ کی اطلاع کے بعد جگتیال ضلع کے مسلمانوں میں برہمی کی لہر دوڑ…
مزید پڑھیں »