تلنگانہ
- مئی- 2023 -16 مئی
کورٹلہ میں خاتون نے دیا تین بچوں کو جنم
کورٹلہ: تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں واقع ایک خانگی ہاسپٹل میں ایک خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا۔جن میں دو لڑکے اور ایک لڑکی ہے ڈاکٹروں نے بتایا کہ ثنا نامی خاتون کی آج سیزیرین انجام دی گئی۔خاتون کی یہ تیسری ڈیلیوری تھی خاتون نے ایک کلو 400 کے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
رقم کی واپسی کے مطالبہ پر ناجائز تعلقات کا الزام ۔ متاثرہ خاتون کا کاماریڈی میں اقدام خودکشی
کاماریڈی: ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی سے تعلق رکھنے والی خاتون شیخ نازیہ بیگم نے ناجائز تعلقات کا الزام عائد کرتے ہوئے بدنام کرنے پر خودکشی کی کوشش کی۔ اس وقت وہ سرکاری ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں کیونکہ وہ اس بے بنیاد الزام کو برداشت نہ کر سکیں اور خودکشی…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
فون پر تین طلاق کا دعویٰ جھوٹا، متاثر شخص کا وضاحتی بیان
حیدرآباد: گذشتہ 15 مئی 2023 کو مختلف نیوز پورٹلز اور اخبارات میں ایک شخص کی جانب سے اپنی اہلیہ کو فون پر تین طلاق دینے کے سلسلہ میں خبر شائع ہوئی تھی۔اس سلسلہ میں متاثر شخص فضل رحمٰں رحمانی نے اپنی وضاحت پیش کرتے ہوئے بیک وقت تین طلاق دینے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کرکٹر محمد سراج کے نئے مکان کی گھر بھرانی _ ویراٹ کوہلی اور آر سی بی کے کھلاڑیوں کو دیا ڈنر
حیدرآباد _ 16 مئی ( اردولیکس) کرکٹر محمد سراج نے حیدرآباد کے پاش علاقے فلم نگر میں نیا مکان خریدا ہے بتایا گیا ہے کہ پیر کی رات محمد سراج نے اپنے مکان کی گھر بھرانی کی ۔ ویراٹ کوہلی ، رائل چیلنجرس بنگلور کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
حیدرآباد میں آدھی رات کو یوتھ کانگریس کے سوشل میڈیا وار روم پر پولیس کا دھاوا _لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سمیت اہم ڈیٹا ضبط کرلینے کا الزام
حیدرآباد _ 16 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کی سائبرآباد پولیس نے پیر کی آدھی رات کو بنجارہ ہلز میں واقع یوتھ کانگریس کے سوشل میڈیا وار روم کی تلاشی لی۔اس واقعہ پر کانگریس کے ریاستی صدر شیوسینا ریڈی پولیس پر برہم ہوگئے اور الزام لگایا کہ وار روم پر بغیر…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
فون پر تین طلاق۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں شوہر کےخلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: حیدرآباد کی پولیس نے فون پر اپنی بیوی کو تین طلاق دینے والے شوہر کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔ چندرائن گٹہ پولیس کے بموجب محترمہ عشرت پروین عمر 27 سال ساکن نوری نگر، بی بلاک، بنڈلہ گوڑہ نے شکایت درج کروائی کہ ان کی شادی 17-07-2016 کو ریاست…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
کلکٹر کھمم وی پی گوتم کو قومی اقلیتی کمیشن کی رکن کی وجہ بتاؤ نوٹس
کھمم _ 15 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع کلکٹر وی پی گوتم کو قومی اقلیتی کمیشن کی رکن سید شہزادی نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے ۔ 11 مئی کو وزیر اعظم کے پندرہ نکاتی پروگرام کی عمل آواری کا جائزہ اجلاس کے لئے شہزادی بیگم کھمم…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
عادل آباد میں بی جے پی کی جانب سے فلم کیرالا اسٹوری کی نمائش
عادل آباد۔15/مئی(اردو لیکس)عادل آباد ضلع صدر پائل شنکر نے خواتین رہنماؤں اور نوجوان خواتین اور نوجوان طالب علموں کے ساتھ فلم دی کیرالہ اسٹوری دیکھی۔واضح رہے کہ عادل آباد زعفرانی پارٹی کی جانب سے باضابطہ غیر مسلم خواتین اور طالبات کو یہ فلم مفت میں دکھائی گئی۔زعفرانی پارٹی کی جانب…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
تلنگانہ میں قیامت خیز گرمی ، لو لگنے سے کانسٹیبل کی موت _ آیندہ تین دنوں تک 14 اضلاع میں شدید گرمی کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 15 مئی (اردولیکس) تلنگانہ ان دنوں قیامت خیز گرمی کی لپیٹ میں ہے۔صبح سے ہی گرم ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے لو لگنے کے واقعات بھی پیش آرہے ہیں لو لگنے کے واقعہ میں منچریال ضلع میں ایک پولیس کانسٹیبل کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ہندوستان میں یونیفارم سیول کوڈ لایا جائے گا۔ اقتدارمیں آنے پر سرکاری ملازمین کو1 تاریخ کو ملے گی تنخواہ: چیف منسٹرآسام کا کریم نگرمیں خطاب
کریم نگر:آسام کے چیف منسٹرہیمنتا بسوا شرما نے کہا کہ تلنگانہ میں بادشاہت چل رہی ہے۔ وہ کریم نگر میں ہندو ایکتا یاترا سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں رام راج آنے والا ہے۔ انہوں نے بی آر ایس اور ایم آئی ایم کو ایک قرار دیا۔…
مزید پڑھیں »