تلنگانہ
- مئی- 2023 -10 مئی
بس میں سیٹ کے مسئلہ پر جھگڑا ، برہم سب انسپکٹر نے برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کردیا _ تلنگانہ کے جگتیال میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 10 مئی ( اردولیکس) بس میں سیٹ کے مسئلہ پر دو خواتین کے درمیان پیش آئے معمولی جھگڑے کےبعد ،برہم سب انسپکٹر پولیس نے برقعہ پوش لڑکی کو طمانچہ رسید کردیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں منگل کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
انٹرمیڈیٹ میں ناکامی،تلنگانہ میں 5 طلباء کی خودکشی
حیدرآباد: تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں فیل ہونے والے 5 طلبہ نے مایوسی کے عالم میں خودکشی کرلی۔ گدوال ریلوے گیٹ کالونی کے 17 امریشورریڈی نے کل نتیجہ دیکھا وہ امتحانات میں ناکام ہوگیا تھا۔ اس نے منگل کی سہ پہراپنے مکان میں پھانسی لے لی۔ حیدرآباد کے سنتوش…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
9ویں جماعت کی نصابی کتاب میں اصلاح کی درخواست
حیدرآباد۔ 9 مئی (راست) تلنگانہ کی 9ویں جماعت کی اردو نصابی کتاب میں ممتاز شاعر شاذ تمکنت کی ایک نظم کے ساتھ ان کے تعارف میں ان کے ایک مجموعہ کلام کا نام غلط شائع ہوا ہے۔ شاذ تمکنت کے بعض مداحوں نے بتایا کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
حیدرآباد میں گرج زبردست بارش ۔ لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ
حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں منگل کی رات موسلا دھار بارش ہوئی۔ سرور نگر، چمپاپیٹ، سیدآباد، سنتوش نگر، ملک پیٹ، چادر گھاٹ، آئی ایس سدن، کوٹھی وغیرہ میں زبردست بارش ہوئی۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہہ سے گاڑی چلانے والوں اور مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بارش…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار کو اہم عہدہ
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار کو اہم عہدہ پر فائز کیا ہے حکومت نے سومیش کمار کو چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے چیف ایڈوائزر کے طور پر تقرر کیا ہے اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کردیئے ہیں…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
حیدرآباد میں گرمی کی شدید لہر کی پیش قیاسی۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: موسم گرما کے دوران تقریباً پندرہ دن تک غیر موسمی بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا تھا اور عوام کو گرمی سے راحت حاصل ہوئی تھی۔ اب پھر حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیش قیاسی کی گئی ہے ۔ پیر کو محکمہ موسمیاتحیدرآباد نے اگلے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
”غلط اطلاعات سے کیسے نمٹیں“ مانو میں اردو صحافیوں کے لیے ورکشاپ
حیدرآباد، 8 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام ، شعبہ ترسیل عامہ و صحافت، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد اور امریکی قونصل خانہ، حیدرآباد کے اشتراک سے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر احتشام احمد خان، شعبہ ایم سی…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے جنرل باڈی اجلاس کا عنقریب عظیم الشان پیمانے پر انعقاد
حیدرآباد _ 8 مئی ( پریس نوٹ) ۰تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی ریاستی عاملہ کا ماہانہ اجلاس اتوار 7 مئی کو منعقد ہوا جس میں یونین کی مختلف سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ اجلاس صدر یونین جناب شجاع الدین افتخاری کی صدارت اور سرپرست یونین جناب…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
حیدرآباد میں پرینکا گاندھی کا زبردست جلسہ عام _ سونیا گاندھی کی بیٹی کی حیثیت سے بات دے رہی ہوں پورے وعدوں پر عمل کیا جائے گا
پرینکا گاندھی کا حیدرآباد میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں اور قائدین نے پرتپاک استقبال کیا جنہوں نے سرور نگر میں تلنگانہ کانگریس کے ذریعہ منعقدہ ‘یووا سنگھرشن’ جلسہ عام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پرینکا گاندھی نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے گرمجوشی سے ان…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
تلنگانہ کے کھمم میں پبلک ٹائلٹ کے گندہ پانی سے مسجد کے احاطے میں تعفن _ مصلیوں کو مشکلات _ مسجد کمیٹی کے ذمہ داروں کی وزیر اجے کمار سے نمائندگی
مسجد فردوس کھمم کمیٹی کے ذمداران نے وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی کھمم کے ویرا روڈ پر واقع مسجد فردوس جو کھمم گورنمنٹ ہاسپٹل سے متصل ہے اس ہاسپٹل کے بلدیہ کی جانب سے پبلک ٹائلٹ تعمیر کیا گیا جس سے نکلنے والے گندہ…
مزید پڑھیں »