تلنگانہ
- مئی- 2023 -8 مئی
جونیئر پنچایت سکریٹریز کو 24 گھنٹوں میں ہڑتال ختم کرنے کی ہدایت _ ورنہ۔۔۔۔۔
حیدرآباد _ 8 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے جونیئر پنچایت سکریٹریز کے ہڑتال کا سنجیدگی سے نوٹ لیتے ہوئے فوری ہڑتال ختم کرنے کی ہدایت دی ہے ورنہ خدمات سے برطرف کردینے کا انتباہ دیا ہے حکومت گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست بھر میں جونیئر پنچایت سکریٹریز کی ہڑتال…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والی دلہن ، بہنوئی کے ساتھ فرار _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
جگتیال _ 8 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والی دلہن اپنے بہنوئی کے ساتھ فرار ہوگئی ۔ جس سے شادی کے گھر میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جگتیال ضلع کے کنا پور سے تعلق رکھنے والی ایک…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
امریکہ فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں میں حیدرآبادی نوجوان لڑکی بھی شامل
حیدرآباد: امریکی ریاست ٹیکساس میں ہوئی فائرنگ میں ایک حیدرآبادی نوجوان لڑکی بھی ہلاک ہوگئی۔ ٹیکساس کے نواحی علاقے میں ایک حملہ آورکل مال میں گھس گیا تھا اور اس نے اندھا دھند فائرنگ کر دی تھی۔ فائرنگ میں ملزم سمیت 9 افراد مارے گئے۔ مہلوکین میں حیدرآباد کے کتہ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے بعض اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اضلاع کھمم، نلگنڈہ، سوریاپیٹ،ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، سدی پیٹ،یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکاجگری، محبوب نگراورناگرکرنول میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل اسٹاف کی جانب سے حاملہ خاتون کےساتھ بداخلاقی
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان ) ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل میں آئےدن ہاسپیٹل میں ڈیلیوری اوردیگرامراض کےعلاج کےلیے آنےوالے غریب عوام کو ہاسپٹل عملہ نرسیس، لیاب ٹکنیشن کی جانب سے ٹسٹوں کےنام پرپیسوں کے لیے ہراساں کئے جانے کی شکایات کے درمیان ڈاکڑس کی جانب مبینہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کرکٹ کھیلنےکے دوران ہارٹ اٹیک۔ حیدرآباد میں نوجوان کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اچانک قلب پر حملوں کےواقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک سافٹ ویئر ملازم مانی کنٹھا کی کرکٹ کھیلتے ہوئے مہیشورم کے اسٹیڈیم میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ منی کنٹھا جو کوکٹ پلی کے ایک ہاسٹل میں رہ رہا تھا وہ کل اپنے دوستوں…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے نو نامزد رکن محمد اطہر اللہ نے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ مختلف گوشوں سے مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری
عادل آباد۔7/مئی(اردو لیکس)تلنگانہ اقلتیی کمیشن کے صدرنشین طارق انصاری سمیت عادل آباد سے تعلق رکھنے والے نو نامزد اقلیتی کمیشن کے رکن محمد اطہر اللہ نے بھی ہفتہ کے روز میناریٹی کمیشن کے دفتر واقع خیرت آباد حیدرآباد میں اپنے عہدوں کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر وزیر فائنانس…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
منی پور میں پھنسے تلنگانہ کے 250 طلبہ کو خصوصی طیارے کے ذریعہ حیدرآباد منتقل کرنے کے اقدامات
حیدرآباد _ 6 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے تشدد سے متاثرہ ریاست منی پور میں پھنسے تلنگانہ کے طلباء کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منی پور میں ریاست سے تعلق رکھنے والے 250 طلبا کو حیدرآباد منتقل کیا جائے گا۔ اتوار کی دوپہر امپھال سے حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
تلنگانہ میں گروپ 4 امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے اہم اطلاع
حیدرآباد _ 6 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ 4 امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے اہم اطلاع دی ہے جنہوں نے گروپ-4 کی ملازمتوں کے لیے درخواست دی ہے کہ انہیں اپنی درخواست میں موجود غلطیوں کو درست کریں۔ کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے …
مزید پڑھیں » - 6 مئی
صدرنشین تلنگانہ منیاریٹی کمیشن طارق انصاری اور رکن کی حیثیت سے محمد تنویر الدین نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا
ظہیرآباد_ 6 مئی ( پریس نوٹ) تلنگانہ اقلتیی کمیشن کے صدرنشین طارق انصاری اور رکن منیاریٹی کمیشن محمد تنویر الدین نے آج منیاریٹی کمیشن کے دفتر واقع خیریت آباد حیدرآباد اپنے عہدوں کا جائزہ حاصل کرلیا اس موقع پر ر وزیر فیانئس ٹی ہریش راو نے تقریب میں مہمان…
مزید پڑھیں »