تلنگانہ
- مئی- 2023 -6 مئی
کریم نگر میں 14 مئی کو بی جے پی کی ہندو ایکتا یاترا _ چیف منسٹر آسام ہیمنتا بسوا شرما مدعو
کریم نگر _ 6 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی نے ہنومان جینتی کے موقع پر شہر کریم نگر میں ایک لاکھ لوگوں کے ساتھ ہندو ایکتا یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے۔بی جے پی تلنگانہ کے صدر بنڈی سنجے نے کہا کہ اس مہینے کی 14 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
گلے میں مٹن کے ہڈی پھنس جانے سے ایک شخص کی موت۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد: جن شکتی سابق نکسلائیٹ کی موت گلے میں مٹن کی ہڈی پھنسنے سے ہوئی۔ ارکان خاندان کے مطابق ریاست تلنگانہ محبوب آباد ضلع کے کوناپورم گاؤں کا رہنے والا متیا (58) سال ماضی میں جن شکتی نکسلائٹ کے طور پر کام کیاکرتا تھا۔ اس نے کچھ سال پہلے ہتھیار…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
زخمی لڑکے کو ٹانکے لگانے کے بجائے فیوی کوئک لگا دیا گیا _ تلنگانہ کے ضلع گدوال میں ہاسپٹل کے عملے کی عجیب وغریب حرکت
گدوال _ 6 اپریل ( اردولیکس) خانگی ہاسپٹل کے عملے کی لاپروائی کے ایک عجیب وغریب واقعہ میں ایک لڑکے کو ٹانکے دینے کے بجائے فیوی کوئک لگادیاگیا۔یہ عجیب و غریب واقعہ تلنگانہ کے گدوال ضلع کے آئجا کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کرناٹک…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
تلنگانہ میں آیندہ دو تک ان 12 اضلاع میں ہوگی گرج وچمک کے ساتھ بارش _ 7 مئی کو موچا طوفان سے شدید بارش کا امکان
حیدرآباد _ 5 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے کہا ہے کہ ریاست میں مزید دو دن تک بارش رہے گی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 7 مئی تک کئی اضلاع میں بارشیں ہوں گی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہفتہ کو بھدرادری کتہ گوڑم ، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ،…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
سوشل میڈیا ریلز بنانے کی کوشش _ حیدرآباد میں مدرسہ کا طالبعلم ٹرین کی ٹکر سے ہلاک
حیدرآباد _ 5 مئی ( اردولیکس) انسٹاگرام پر ریلز بنانے کے شوق نے ایک مدرسہ کے طالب علم کی جان لے لی ۔ 16 سالہ سرفراز نامی مدرسہ کا طالب علم نے ریلوے ٹریک پر انسٹاگرام ریلز بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
نظام آباد میں کتوں کی دہشت 10 بچوں سمیت 12 افراد زخمی
file photo نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں کتوں نے دہشت مچادی۔مرچی کمپاؤنڈ کوٹاگلی، گایتری نگرمیں کتوں نے 12 افراد پر حملہ کیا۔ ان متاثرین میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ تمام افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ کتوں کے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ہیلی کاپٹر حادثے میں تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کا فوجی ہلاک
جگتیال _ 5 مئی ( اردولیکس) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے جنگلاتی علاقے میں جمعرات کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے بوین پلی منڈل کے ملکا پور گاؤں کے پی انیل کی موت ہو گئی۔ اہل خانہ نے بتایا کہ ملکاپور گاؤں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
سعودی ویزا کی اجرائی کا نظام ڈیجیٹل، پیپر لیس میں تبدیل _ درخواست گزار کو وی ایف ایس سنٹر سے رجوع ہونا لازمی
جدہ، 4 مئی ( عرفان محمد) ایک اہم پیش رفت میں، سعودی عرب نے ہندوستان سے آنے والوں کے لئے ای ویزا نافذ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پاسپورٹ پر روایتی ویزا اسٹیکر کو ختم کرنے والا نیا نظام یکم مئی سے نافذ ہو گیا ہے۔ ویزا کی تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
حیدرآباد کے یاقوت پورہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کے تین افراد پانی میں غرق _ تین سالہ لڑکے کو بچانے کی کوشش میں مزید دونوں کی موت
حیدرآباد _ 4 مئی ( اردولیکس) گرمائی چھٹیاں گزارنے کے لئے سدی پیٹ ضلع میں اپنے رشتہ داروں کے گھر پر جانے والے حیدرآباد کے ایک خاندان میں اس وقت ماتم مچ گیا جب اس خاندان کے تین افراد بشمول تین سالہ لڑکا پانی میں ڈوب کر فوت ہوگئے ۔…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کھمم قلعہ اور ظفر باؤلی کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کا وعدہ کب ہوگا پورا ؟
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم قلعہ اور ظفر باؤلی کو سیاحتی مقام کے طور پر تیار کیا جائے گا ۔یہ بات کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے ضلع کے اعلی عہدیداروں کے ہمراہ دورہ کرتے ہوئے جائزہ لینے کے بعد کہی ۔ انھوں نے کھمم قلعہ اور ظفر باؤلی کی …
مزید پڑھیں »