تلنگانہ
- مئی- 2023 -4 مئی
مشہور عالم دین حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحب کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد _ قادریہ کمالیہ کی بزرگ شخصیت حضرت مولانا شاہ کمال الرحمن بعمر 80 سال(ولد حضرت شاہ صوفی غلام محمد کا مختصر سی علالت کے باعث 3 مئی چہارشنبہ نماز ظہر سے قبل انتقال ہوگیا۔۔۔ نماز جنازہ جمعرات 4 /مئی بعد نماز فجر احاطہ دارالعوام حیدرآباد مسجد شیورام پلی میں…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
عادل آباد کلکٹریٹ کے سامنے ٹی ڈبلیو جے ایف کے بیانر تلے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ
عادل آباد۔3/مئی(اردو لیکس)تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن ضلع عادل آباد صدر میڈی پتلا سریش اور جنرل سیکرٹری شیخ معیز نے اپنے مشترکہ خطاب میں ریاستی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافیوں کے مختلف مسائل کو حل کرنے میں لاپرواہی سے کام لے رہی ہیں۔انہوں نے حکومت کی…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
دہلی میں کل جمعرات کو بی آر ایس پارٹی کے دفتر کا افتتاح
حیدرآباد _ 3 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو جمعرات 4مئی کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں بی آرایس کے نوتعمیر شدہ دفتر کا افتتاح انجام دیں گے۔دہلی کے وسنت وہار میں 20,000 مربع فیٹ پریہ دفتر پھیلا ہوا ہے جو عصری سہولیات…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرا مارک کے پدیاترا کے 47 دن مکمل ، 560 کیلومیٹر کی مسافت طے کی
مدیرا رکن اسمبلی و سی ایل پی قائد بھٹی وکرا مارک کے پدیاترا کے 47 دن مکمل 560 کیلومیٹر کی مسافت طے کی کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والے دلت قائد اور کانگریس کے سینئر قائد بھٹی وکرا مارک 16 مارچ سے پدیاترا پر ہے واضح رہے کہ بھٹی…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حیدرآباد زو پارک کے ٹکٹس کی قیمت میں اضافہ کا فیصلہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں نہرو زولوجیکل پارک دیکھنے والوں کو کیلئے اب ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ایسا کرنے کا فیصلہ زوپارک اور پارکس اتھارٹی آف تلنگانہ (ZAPAT) کی میٹنگ کے دوران کیا گیا جس کی صدارت منگل کو وزیر جنگلات اے اندراکرن ریڈی نے کی۔ نئی قیمتوں کے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
المیزان کے 100 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی۔ حج کا قافلہ 14 جون کہ ہوگا روانہ
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 100 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں روانگی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ آندھرا پردیش، تلنگانہ اور کرناٹک کے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
مرکزی وزیر کشن ریڈی کی عاجلانہ صحت یابی کے لئے حیدرآباد کے اقلیتی مورچہ کے قائدین نے درگاہ یوسفین نامپلی میں خصوصی دعائیں کیں
حیدرآباد _ 2 مئی ( اردولیکس) مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی کی عاجلانہ صحت یابی کے لئے پیر کو حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قائدین نے نامپلی میں واقع درگاہ یوسفین رحمت اللہ علیہ پر چارد چڑھائی اور خصوصی دعا کی ۔ تلنگانہ بی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
حیدرآباد و سکندرآباد میں نوٹری کے زمین کو باقاعدہ بنانے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا فیصلہ _ مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر اویسی کی کامیاب نمایندگی
حیدرآباد _ یکم مئی ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے واضح کیا کہ دونوں شہروں حیدرآباد سکندرآباد میں غریبوں کے مکانات کی تعمیرات کو باقاعدہ بنانے کی اسکیم میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے انہیں قواعد کے مطابق منصفانہ حقوق دیئے گئے ہیں۔ اس کے لئے …
مزید پڑھیں » - 1 مئی
تلنگانہ میں قادیانیت سے متاثرہ گھرانے کا قبولِ اسلام _ مفتی سید صدیق احمد مظاہری کی کامیاب مساعی
نلگنڈہ _ یکم مئی ( پریس نوٹ) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں قادیانیت سے شدید متاثرہ دیہات کاسلہ پہاڑ کے متوطن شیخ ابراھیم ولد محبوب علی عمر 47 سال نے مفتی سید صدیق احمد مظاہری کی مسلسل محنت کے بعد دفتر دارالعلوم نلگنڈہ میں اپنی اہلیہ سفینہ عمر 37سالہ اور…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
حج سوسائیٹی نظام آباد کے زیر اہتمام پہلا عازمین حج کے تربیتی اجتماع سے مولانا مصطفی مظاہری کا خطاب
نظام آباد یکم مئ (اردو لیکس) مفسیر قرآن بزرگ عالم دین مولانا سید مصطفی مظاہری لاتور نے حج سوسائیٹی نظام آباد رجسٹرڈ ریاست تلنگانہ کے زیر اہتمام اے این گارڈن فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد میں منعقدہ پہلا تربیتی اجتماع برائے عازمین حج سے بحیثیت مہان خصوصی خطاب کرتے…
مزید پڑھیں »