تلنگانہ
- اپریل- 2023 -30 اپریل
تلنگانہ کے کئی اضلاع سمیت حیدرآباد میں گرج چمک اور ہواؤں کے ساتھ دھواں دھار بارش: ویڈیوز دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی ہے۔ آج صبح سے ہی مطلع ابر آلود تھا اور وقفہ وقفہ سے بعض مقامات پر یلسی بارش ہورہی تھی لیکومن رات ساڑھے 9 بجے کے بعد دھواں دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Never…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
یہ قبر پاکستان کی نہیں ہندوستان کے حیدرآباد دکن کی ہے۔ تالہ کیوں ڈالا گیا جانئے وجہ
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر وائرل گیٹ اور لاک لگی قبر پاکستان کی نہیں بلکہ حیدرآباد دکن کی ہے۔یہ قبر دراب جنگ کالونی، مادنا پیٹ، حیدرآباد، تلنگانہ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق اس قبر پر اس لئے تالہ لگا دیا گیا ہے تاکہ کوئی اس قبر میں کسی اور کو دفن…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
تلنگانہ اردوورکنگ جرنلٹس فیڈریشن کی حیدرآباد ڈسٹرکٹ باڈی کی تشکیل۔
تلنگانہ اردوورکنگ جرنلٹس فیڈریشن کا مشاورتی اجلاس صدرفیڈریشن ایم اے ماجد کی صدرات میں میڈیا پلس آڈیٹوریم گن فاونڈری پر منعقدہوا۔ اجلاس میں تلنگانہ اردوورکنگ جرنلٹس فیڈریشن کی مجوزہ ریاستی کانفرنس کے انعقاد کو کامیاب بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ صدر،نائب صدور۔ جنرل سکریٹری۔ مشیران۔ نے اپنے قیمتی مشورے اورتجاویز…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
تلنگانہ کی نئی سکریٹریٹ کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح _ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
حیدرآباد _ 30 اپریل ( اردولیکس) چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے ریاست کی نئی سکریٹریٹ کا آج دوپہر دو بجے افتتاح انجام دیا۔ جس کو حکومت نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ کا نام دیا ہے چیف منسٹر نے سکریٹریٹ کے مین گیٹ کے پاس چیف سکریٹری شانتاکماری، ریاستی وزراء…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
حیدرآباد میں” آؤ مسجد دیکھیں” منفرد پروگرام کو غیر مسلم بھائیوں نے بے حد پسند کیا
برادرانِ وطن کے لئے مسجد عزیزیہ، مہدی پٹنم پر جماعت اسلامی ہندنامپلی اور ایس آئی او حیدرآباد کے زیر اہتمام عید ملاپ پروگرام ”آؤ مسجد دیکھیں” منفرد پروگرام کو غیر مسلم بھائیوں نے بے حد پسند کیا ، شرکاء کی روایتی شیر خورمہ سے تواضع کی گئی برادران وطن…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
عادل آباد کے مجیب کی ایمانداری _ تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے تہنیت
عادل آباد سے تعلق رکھنے والے مجیب اس وقت اپنی ایمانداری کے سبب عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر مستقر عادل آباد کے رمس اسپتال کے روبرو مجیب نامی چھوٹی سی ہوٹل و دکان چلاکر گذر بسر کرتے ہیں۔مجیب نے اس وقت اپنی ایمانداری…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ملک کی سب بڑی تلنگانہ سیکریٹریٹ کا آج اتوار کو افتتاح _ ڈھائی ایکڑ پر 6 منزلہ عمارت، 635 کمرے، جانئے اور دیگر خصوصیات
حیدرآباد _ 30 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی قیادت والی پہلی حکومت نے متحدہ آندھراپردیش کی سکریٹریٹ میں انتظامیہ کا آغاز کیا۔ پرانے سیکریٹریٹ میں سہولیات کی کمی کے باعث سیکریٹریٹ کے ملازمین اور ویزیٹرس کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
سوڈان میں جنگ سے کس طرح بکھر رہے ہیں حیدرآبادی خاندان
جدہ _ 29 اپریل ( عرفان محمد) سوڈان میں نقل مکانی خاندانوں کے بکھرنے کی کئی کہانیاں بیان کررہی ہیں جہاں دارالحکومت خروم اور ملک کے کئی علاقوں میں ملک کی فوجی قیادت کے اندر اقتدار کے لئے جاری جدوجہد کے نتیجہ میں لڑائی پھوٹ پڑی ہے ہندوستان بالخصوص حیدرآبادیوں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
یہ عمارت سکریٹریٹ ہے یا مسجد _ تلنگانہ بی جے پی کا اشتعال انگیز پوسٹ
حیدرآباد _ 29 اپریل ( اردولیکس) ایسا لگتا ہے کہ تلنگانہ میں بی جے پی فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے میں کوئی کسر باقی رکھنا نہیں چاہتی۔ تاکہ ہندو ووٹوں کو متحد کرتے ہوئے آیندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی جاسکے۔ کبھی مساجد کی کھدائی کرنے کی بات کی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
اہلبیت اطہارؓ کے بغیر ایمان نا مکمل،فیضانِ اولیائاللہ تاقیامِ قیامت جاری رہے گا _ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگرمیں جلسہ مناقبِ اہلبیتؓ وفیضانِ اولیاء اللہ۔علما ومشائخ کا خطاب
اہل بیت اطہاررضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت عین ایمان ہے،اولیاء اللہ اورعلماء حق کے ذریعہ اللہ تعالی صبح قیامت تک دین اسلام کی شمع کو روشن ومنور فرماتارہے گا، اہلبیت اطہاررضوان اللہ علیہم اجمعین کی محبت عین ایمان ہے اور اولیاء اللہ کافیضان تادیر شمس وقمر جاری ہے اور…
مزید پڑھیں »