تلنگانہ
- اپریل- 2023 -14 اپریل
امبیڈکر جینتی تناشاہی کے لیے قوم کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی، ذات پات اور مذاہب کے درمیان آمریت کے امتیازات : محمد سلیم، سیکرٹری، ٹی پی سی سی
اس سال امبیڈکر جینتی کانگریس پارٹی کے سربراہ ملکارجن کھرگے جی اور راہول گاندھی جی کی قیادت میں آنے والے اسمبلی اور عام انتخابات میں ایک انقلاب لائے گی۔ عوام تاناشاہی، آمریت، تکبر، ذات پات اور مذہب کی تفریق کو کچل دیں گے۔ 14 اپریل کو امبیڈکر جینتی کا…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے صدر مجلس بیرسٹر اویسی کا اعلان _ مسجد کچیاں نظام آباد میں منعقدہ جلسہ یوم القرآن سے خطاب
امت مسلمہ کو قرآن وسنت پر عمل کرنے کی ضرورت مسجد کچیاں نظام آباد میں منعقدہ جلسہ یوم القرآن سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب نظام آباد : 13/ا پریل ( اردو لیکس ) امت مسلمہ کو قرآن اور سنت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
بات چیت کے دوران سیل فون پھٹ پڑا _ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں واقعہ
ورنگل _ 13 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں سیل فون پھٹ پڑنے کے واقعہ نے سنسنی مچا دی ہے۔ یہ حادثہ آج صبح انوممولہ زرعی بازار کے مرچی یارڈ میں پیش آیا۔ محبوب آباد ضلع کے پیڈا گڈورو گاوں کا ایک نوجوان کسان روی اپنی مرچ کی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
سکیش چندرشیکھر سے میں ناواقف ہوں : بی آرایس رکن کونسل کویتا
بی آر ایس کے خلاف جانبدارمیڈیا اداروں کا بے بنیادپروپیگنڈہ :کے کویتا مختلف حربوں کے ذریعہ بہتان طرازیوں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا سکیش چندرشیکھر سے میں ناواقف ہوں۔ بی آرایس ایم ایل سی حیدرآباد:13 اپریل ( اردولیکس) گزشتہ چند دنوں سے کچھ جانبداری پرمبنی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن اسمبلی نرمل اے مہیشور ریڈی بی جے پی میں شامل
حیدرآباد _ 13 اپریل (؛اردولیکس)؛تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و نرمل کے سابق رکن اسمبلی اے مہیشور ریڈی بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔ جمعرات، کو مہیشور ریڈی نے دہلی میں بی جے پی تلنگانہ ریاستی امور کے انچارج ترون چُگ سے ملاقات کی۔اور پارٹی میں شامل ہوگئے ان…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
افسوسناک خبر _ حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں برقی شاک لگنے سے تین نوجوان جاں بحق
حیدرآباد _ 13 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے ٹولی چوکی کے پاراماونٹ کالونی میں چہارشنبہ کی رات انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں برقی شاک لگنے سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں دو بھائی اور ان کا ایک دوست بھی شامل ہے جن کی شناخت 19…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
دسویں جماعت کے پیپر لیک کرنے والے ملزم کی جیل سے رہائی پر بی جے پی قائدین نے شالپوشی کرتے ہوئے استقبال کیا
ورنگل _ 12 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ہندی پیپر لیک کیس میں ضمانت منظور ہونے پر جیل سے رہا ہونے والے ملزم پرشانت کا بی جے پی قائدین نے شال پوشی کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ ہنمکنڈہ ضلع کے کملاپور ہائی اسکول…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دعوت افطار کی تصویری جھلکیاں
حیدرآباد _ 12 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاستی وزراء ٹی آر ایس ارکان مقننہ ، صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی، مجلس کے ارکان مقننہ،…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
اللہ کے گھر دیر ہے مگر اندھیر نہیں : دعوت افطار تقریب سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خطاب
حیدرآباد۔12اپریل ( اردولیکس) چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ تلنگانہ کی تحریک کے دوران بھی انہیں کئی مصائب ومشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کی تحریک نے تلنگانہ کی تشکیل دیتے ہوئے انھیں جیت دلائی۔ اس طرح انہیں یقین ہے کہ ” اللہ کے گھر میں دیر…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
بی آرایس اجلاس کے موقع پر حادثہ۔ کھمم میں گیس سلنڈرپھٹ پڑا ایک ہلاک 8 زخمی
حیدرآباد:ضلع کھمم کے وائرا اسمبلی حلقہ میں بی آرایس کے اجلاس میں حادثہ پیش آیا۔ چیلا پاڑو میں منعقدہ بی آرایس کے اجلاس میں رکن پارلیمنٹ ناما ناگیشورراو، وائرا کے رکن اسمبلی رامولو نائک کے علاوہ دیگرقائدین شرکت کیلئے آرہے تھے کہ پارٹی کارکنوں نے آتشبازی کی۔ اطلاعات ہیں کہ…
مزید پڑھیں »