تلنگانہ
- مارچ- 2023 -26 مارچ
حیدرآباد زو پارک میں دل کا دورہ پڑنے سے عبداللہ نامی چیتے کی موت
حیدآباد: نہرو زوالوجیکل پارک میں ایک چیتے کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ زو پارک میں قریب 11 سال سے عبدللہ نامی چیتا لوگوں کی توجہہ کا مرکز بنا ہوا تھا۔ سال 2012 میں سعودی شاہی خاندان نے حیدرآباد کے نہروزوالوجیکل پارک کا دورہ کیا تھا۔ وہ زو…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ترکی کو امداد روانہ کرنے میں نمایاں خدمات پر حیدرآباد ی نوجوان کو تہنیت
حیدرآباد۔25مارچ(پریس نوٹ) حیدرآباد میں واقع ترکی کے قونصل خانہ نے زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے امداد روانہ کرنے کی سرگرمیوں میں تعاون کے لئے ایک حیدرآبادی نوجوان محمدذیشان علی خان کو تہنیت پیش کی ہے۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قونصل جنرل ارہان یلمان اوکان…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
نظام دورحکومت کے نایاب چاندی کے سکے ضلع کریم نگرمیں برآمد۔ ویڈیو دیکھیں
کریم نگر:ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگرمیں حضور نظام کے دور کے چاندی کے سکہ برآمد ہوئے۔ قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم کے تحت کارم کرنے والے مزدوروں کو تما پور منڈل کے گولا پلی میں چاندی کے سکے نظرآئے۔ گاؤں کے مضافات میں مزدوروں کو ایک چھوٹا سا مٹی…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
حیدرآباد کے علاقے کنگ کوٹھی میں دھماکے کے ساتھ بھیانک آگ ، ایک شخص زندہ جل کر ہلاک _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 25 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے کنگ کوٹھی میں ایک کار کے گیارج میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔جس میں ایک شخص کے زندہ جل کر ہلاک ہونے کی اطلاع ہے آگ لگنے کا یہ واقعہ جمعہ کی رات تین بجے کے بعد پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
راہول گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے منسوخ کردینا _ تاریخ کا سیاہ دن : چیف منسٹر چندرشیکھرراو
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نا اہل قرار دئیے جانے کے پس منظر میں بی آر ایس پارٹی کے قومی سربراہ و چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھر راؤ نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراونےکہا کہ "آج کا دن ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
کورٹلہ ٹاون میں اقلیتی خواتین کے لئے ٹیلرنگ سنٹر کا افتتاح
کورٹلہ 24 /مارچ ( پریس نوٹ )ریاست میں برسر اقتدار بی آریس حکومت مسلمان اقلیت دوست حکومت ہے اور جناب کلواکنٹلہ چندراشیکھر راو عوام دوست اور سیکولر وزیر اعلی ہیں جن کی زیر قیادت ریاست تلنگانہ دن بہ دن ترقی کی طرف گامزن ہے ان خیالات کا اظہار جناب امتیاز…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ میں آیندہ 4 دنوں تک گرج وچمک کے ساتھ شدید بارش
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 4 دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض علاقوں میں گرج وچمک کے ساتھ شدید بارش ہوگی۔اس دوران 30تا40کیلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ 24 مارچ جمعہ کو چند مقامات پر اوسط بارش ہوگی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
شہر حیدرآباد کی مکہ مسجد میں تراویح کا روح پرور منظر
حیدرآباد 23 مارچ ( اردولیکس ) ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی حیدرآباد شہر کی مساجد میں نماز عشاء کے بعد تراویح کا آغاز ہوگیا ۔ جس سے بازاروں میں رمضان کی رونقیں دیکھی گئی۔ شہر کی تمام مساجد میں پوری عقیدت و احترام کے ساتھ نماز تراویح…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
رکن کونسل کویتا نے ماہ رمضان المبارک کی مسلمانوں کو مبارکبادپیش کی
دختر وزیر اعلی و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے سوشیل میڈیا کے مشہور پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے رمضان کی آمد کے موقع پر ریاست کے تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان کی دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
تلنگانہ میں بارش اور ژالہ باری سے نقصان ہونے والی فصلوں کو فی ایکڑ 10 ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
کریم نگر _ 23 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے چند اضلاع میں گزشتہ ہفتہ غیر موسمی بارش اور ژالہ باری سے نقصان ہونے والی فصلوں کو فی ایکڑ 10 ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اعلان کیا ہے چیف منسٹر نے کہا کہ فصلوں کو…
مزید پڑھیں »