تلنگانہ
- مارچ- 2023 -21 مارچ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں سڑک کی توسیع کے لئے مسجد شہید کرنے کا منصوبہ _ صمد نواب کی حکومت سے مسجد کے تحفظ کی درخواست
جگتیال _ 22 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کوڈمیال منڈل کے پوڈور گاوں میں قدیم جامع مسجد کمیٹی کے ذمداروں نے الزام لگایا ہے کہ سڑک کی توسیع کے لئے مسجد کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔انھوں نے کہا کہ اس علاقے میں سڑک…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کی شکایت _ گن لائسنس دینے ڈی جی پی کو ملعون راجہ سنگھ کا مکتوب
حیدرآباد _ 22 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے گوشہ محل اسمبلی حلقہ کا ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ نے ڈی جی پی انجنی کمار کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کی شکایت کی ۔ ملعون راجہ سنگھ نے اپنے مکتوب میں کہا…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں زلزلے کے جھٹکے
عادل آباد _ 21 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے کوٹالہ، بیجور اور چنتلمانی پلی منڈلوں کے کچھ حصوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تینوں منڈلوں کے مکینوں نے بتایا کہ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
10 گھنٹوں کی پوچھ تاچھ کے بعد کویتا انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفتر سے باہر آگئیں
حیدرآباد: بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کویتا سے دہلی شراب اسکام میں آج انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حکام نے قریب دس گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی۔ وہ رات 9.15 بجے ای ڈی آفس سے باہر آئیں اور اپنے قافلے کے ساتھ روانہ ہوگیں۔ کویتا 20 مارچ کو صبح 10:30…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
جدہ میں اُردو اکیڈمی جدّہ کے استقبالیہ پروگرام سے چیرمین اقلیتی فینانس کارپوریشن تلنگانہ کا خطاب
جدہ ۔ سعودی عرب (بذریعہ ای میل)جناب سيد نعيم الدين سيكريٹري کے مطابق اردواکیڈمی جدہ کی جانب سے چیرمین اقلیتی فینانس کارپوریشن، تلنگانہ "جناب امتیاز اسحاق ” کےاعزاز میں تہنیتی تقریب كا اسٹاررسٹورینٹ، سوق المنارہ، حی العزیزیہ،جدہ سعودی عرب میں انعقادعمل میں آیا۔ مولاناحافِظ محمدعبدالسلام صدراکیڈمی نے تقریب کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
دہلی شراب کیس۔ کویتا انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفترپہنچ گئیں
نئی دہلی: بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا آج پوچھ تاچھ کیلئے دوسری مرتبہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو حاضر ہوئیں۔ کویتا اپنے شوہر انیل اور سینئر ایڈوکیٹ سوما بھرت کمار کے ساتھ دہلی میں چیف منسٹرکے سی آر کی رہائش گاہ سے ای ڈی کے دفتر کے لیے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
جنوبی ہند کے مؤقر علماء کرام کے ہاتھوں مولاناغیاث احمد رشادی کی عام فہم درس قرآن کی مکمل چھ جلدوں کا رسم اجراء
جنوبی ہند کے مؤقر علماء کرام کے ہاتھوں مولاناغیاث احمد رشادی کی عام فہم درس قرآن کی مکمل چھ جلدوں کا رسم اجراء تقریب رو نمائی میں حافظ پیر شبیر احمد،مولانا ومیض ندوی‘مولانا ارشد قاسمی کے علاوہ مختلف ریاستوں کے علماء،حفاظ و ائمہ کی شرکت قرآن مجید انسانی زندگی…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
دلت بندھو کی طرز پر مسلمانوں کے لئے بھی اسکیم متعارف کرانے چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ سے نمائندگی کا تیقن _ بی آر ایس پارٹی میں رکنیت سازی تقریب سے رکن اسمبلی جوگورامنا کا خطاب
نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد۔19/مارچ(اردو لیکس)دلت بندھو اسکیم کی طرز پر مسلمانوں کے لئے بھی اسکیم متعارف کرانے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ سے نمائندگی کرنے کی یقین دھانی کرواتے ہوئے سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے عادل آباد کے مسلمانوں کو آنے والے دسمبر کے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
بی جے پی معاشی عدم مساوات کے ساتھ ملک کو دو حصوں میں تقسیم کر رہی ہے : سی ایل پی لیڈر ملو بھٹی وکرامارکا
عادل آباد۔19/مارچ(اردو لیکس)سی ایل پی لیڈر ملو بھٹی وکرامارکا نے کہا کہ اے آئی سی سی اور پی سی سی کے احکامات کے مطابق وہ 16/ مارچ سے بوتھ اسمبلی حلقہ کے بازار ہتنور منڈل کے پپری گاؤں سے ضلع کھمم تک 91دنوں تک 39 حلقوں میں 1365 کلومیٹر کی…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
سی ایم اوکے حکم پر پیپرلیک۔ بنڈی سنجے کا سنسنی خیز الزام
حیدرآباد: بی جے پی تلنگانہ ریاستی سربراہ بنڈی سنجے نے سنسنی خیز الزام لگایا کہ ٹی ایس پی ایس سی کا پیپر سی ایم او کے حکم پر لیک کیا گیا تھا۔ بی جے پی ریاستی ایس سی مورچہ کی میٹنگ نامپلی میں منعقد ہوئی۔ بی سنجے نے پارٹی پرچم…
مزید پڑھیں »