تلنگانہ
- مارچ- 2023 -23 مارچ
تلنگانہ میں بارش اور ژالہ باری سے نقصان ہونے والی فصلوں کو فی ایکڑ 10 ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
کریم نگر _ 23 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے چند اضلاع میں گزشتہ ہفتہ غیر موسمی بارش اور ژالہ باری سے نقصان ہونے والی فصلوں کو فی ایکڑ 10 ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اعلان کیا ہے چیف منسٹر نے کہا کہ فصلوں کو…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
ملک کے 16 کروڑ افراد کے شخصی ڈیٹا چوری کرنے والی گینگ حیدرآباد میں پکڑی گئی
حیدرآباد _ 23 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کی سائبرآباد پولیس نے ملک کے مختلف مقامات سے 16 کروڑ افراد کے شخصی ڈیٹا چوری کرکے فروخت کرنے والی گینگ کو بے نقاب کیا ہے پولیس سے کی گئی شکایات کی بنیاد پر پتہ چلا کہ ملک بھر میں 16 کروڑ افرادکا…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کو امتحان لکھنے کے دوران سینہ میں شدید درد _ ہاسپٹل منتقل _ تلنگانہ کے محبوب نگر میں واقعہ
محبوب نگر : 23 مارچ (اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر مستقر کے گورنمنٹ جونیر کالج بوائز میں آج انٹرمیڈیٹ امتحان کے دوران سال اول کی طالبہ بندو کو اچانک سینہ میں شدید درد شروع ہوا۔ جس پر عہدیداران نے فوری حرکت میں آتے ہوئے فوراْ 108 ایمبولینس کے…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن میں کام کرنے والے 10 ملازمین بھی گروپ 1 امتحان میں کوالیفائی _ تحقیقات میں نیا انکشاف
حیدرآباد _ 23 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن ( ٹی ایس پی ایس سی) کے پیپر لیک ہونے کے معاملے میں ایس آئی ٹی کی جانچ تیزی سے جاری ہے۔ ایس آئی ٹی نے ٹی ایس پی ایس سی میں کام کرنے والے 10 لوگوں کو تازہ نوٹس…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نرمل ضلع یونٹ کی تشکیل، ایم۔اے۔وسیم صدر، افتخار احمد، سید محمد پاشاہ، شفیع اللہ خان نائب صدور، اکبر خان جنرل سکریٹری منتخب
نرمل۔22/مارچ۔حسب ہدایت ریاستی صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن جناب ایم۔اے۔ماجد صاحب، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نرمل یونٹ کی تشکیل کے سلسلے میں فیڈریشن سے وابستہ ضلع نرمل کے صحافیوں کا اجلاس چہارشنبہ کو دوپہر انسپکشن بنگلہ(آئی بی) نرمل میں ریاستی نائب صدر فیڈریشن و مبصر جناب اعجاز…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
ہندوستان کے کسی بھی حصہ میں ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا جمعہ کو پہلا روزہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس سمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام خانقاہ کامل آستانہ شطاریہ دبیر پورہ میں زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
بیٹی کی محبت کی شادی سے مایوس ماں نے پھانسی لے لی _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 22 مارچ ( اردولیکس) بیٹی کی محبت کی شادی سے مایوس ایک ماں نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں پیش آیا۔پولیس کی جانب سے پیش کردہ تفصیلات کے مطابق کوکٹ پلی کے جیان نگر میں رہنے والے 50 سالہ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
گریٹرحیدرآباد کے 6 زونس میں 24 اور25 مارچ کو زبردست بارش کا امکان۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے گریٹرحیدرآباد کے 6 زونس میں 24 اور25 مارچ کوزبردست بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ چارمینار،خیرت آباد،کوکٹ پلی،ایل بی نگر، سکندرآباد اورسیری لنگم پلی علاقوں میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ان مقامات کیلئے ایلو الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دو دنوں میں…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
آل انڈیا کیارم بورڈ مقابلوں میں کھمم کے فاریسٹ رینج آفیسر محمد شوکت کو گولڈ میڈل
آل انڈیا کیارم بورڈ مقابلوں میں تلنگانہ کے کھمم کے محمد شوکت کو گولڈ میڈل حاصل ہوا ہے آل انڈیا کیارم بورڈ مقابلہ میں کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے محمد شوکت جو پیشہ سے فاریسٹ رینجر آفیسر ہے ہریانہ میں منعقدہ کیارم بورڈ مقابلہ میں محمد شوکت نے گولڈ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ای ڈی کے وضع کردہ تمام الزامات بے بنیاد۔موبائل فونس کی تحقیقاتی ایجنسی کوحوالگی بے گناہی کا ثبوت: کویتا
حیدرآباد 21/, مارچ (اردو لیکسبی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا نے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا کہ انہوں نے اپنے موبائل فون کو تباہ کردئیے ہیں ۔ دختر وزیراعلیٰ نے ایجنسی کو اپنے استعمال شدہ فون پر مشتمل 2 کور جمع کرائے جب وہ…
مزید پڑھیں »