تلنگانہ
- مارچ- 2023 -19 مارچ
نظام آباد کے رکن اسمبلی گنیش گپتا کی کار حادثہ کا شکار
نظام آباد _ 19 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد اربن کے بی آر ایس رکن اسمبلی بگلا گنیش گپتا حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔بتایا جاتا ہے کہ نظام آباد سے حیدرآباد روآنگی کے دوران کاماریڈی میں سرسلہ روڈ پر فلائی اوور برج پر ایک کار ایم…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں مزید دو دن گرج چنک اورہواوں کے ساتھ بارش
حیدرآباد: حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے کہا ہے کہ ریاست میں مزید دو دن تک بارش ہوگی۔ اتوار کی شام سے پیر کی صبح تک ریاست کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ عادل آباد، منچیریال، پیداپلی، جے شنکر بھوپال پلی، ملوگ، بھدرادری کتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، ورنگل،…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
کویتا کیس۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی سپریم کورٹ میں کیویٹ درخواست
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نےبھارتیہ راشٹر سمیتی بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کے معاملے میں سپریم کورٹ میں کیویٹ درخواست دائر کی ہے۔ قبل ازیں کویتا نے اپنی درخواست میں دلی ایکسائز پالیسی کیس کے سلسلے میں اپنے خلاف جانچ ایجنسی کی طرف سے جاری…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ حکومت ملازمین کو سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والی ریاست: رکن کونسل کویتا
تلنگانہ حکومت ملازمین کو سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والی ریاست: کے کویتا دیگر ریاستوں میں تلنگانہ کی طرز پر منفعت بخش اسکیموں کا فقدان ایس ای آر پی کے لئے نئے پے اسکیل کے نفاذ پر ملازمین کا حکومت سے اظہار تشکر حیدرآباد 19/, مارچ (, اردو لیکس)یس ای…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں ایک افسوسناک واقعہ _ مدرسہ معھدال اشرف مالا پلی کے دو طلباء آسمانی بجلی گرنے سے زخمی، عامتہ المسلمین سے صحت یابی کیلئے حافظ لئیق خان صدر جمعیت علماء نظام آباد کی اپیل
نظام آباد _ 19 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد مالاپلی میں واقع ایک دینی مدرسہ کے دو طلباء آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے بموجب ہفتہ کی شام اچانک موسم کی تبدیلی کے باعث نظام آباد شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم سے تلنگانہ کانگریس میں جوش و خروش
حیدرآباد: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے نکالی گئی بھارت جوڑو مہم سے متاثر ہوکر تلنگانہ میں بھی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کا آغاز عمل میں لایا گیا۔ اس مہم کے دوران کانگریس لیڈران اور عوام کا اچھا خاصا ردوعمل سامنے آرہا ہے۔ شہر حیدرآباد سمیت ریاست کے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
حیدرآباد کی چنچل گوڑہ جیل میں محروس پی ایف آئی کے 4 کارکن این آئی اے کی تحویل میں
حیدرآباد _ 18 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے حیدرآباد کے چنچل گوڑہ جیل میں محروس پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی) کے چار کارکنوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق این آئی اے نے حیدرآباد کی چنچل…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تلنگانہ کے جگتیال قلعہ کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے ضلع کلکٹر یاسمین باشا کا اعلان
جگتیال _ 18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں واقع تاریخی قلعہ کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کا ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ نے اعلان کیا ہے آج انہوں نے مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ مل کر قلعہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر میونسپل کے …
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
نظام آباد میناریٹی ریڈیڈنشل اسکول کے متوفی طالب علم صوفیان کے ورثا سرکاری امداد سے محروم _ عوامی نمائندوں سے تعاون کی خواہش ، متوفی کی والدہ کی پریس کانفرنس
نظام آباد 18/ مارچ ( اُردو لیکس ) تقریباً دو ماہ قبل تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے ڈچپلی منڈل کے بردی پور میں واقع گورنمنٹ مینا ریٹی ریزیڈنشل اسکول میں زیر تعلیم دو طلباء کے درمیان ہوئے جھگڑے میں شیخ صوفیان نامی طالب علم کے متوفی طالب علم کے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
شادی کی بارات میں ڈانس کرنے کے دوران خاتون کی موت۔ تلنگانہ کے کھمم میں واقعہ
کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں شادی کی بارات میں ڈانس کرنے کے دوران ایک خاتون کی اچانک موت ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعرت کی رات دیرگئے مضافاتی علاقہ علی پورم میں پیش آیا۔ تاخیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی 30 سالہ رانی چنتا کانی منڈل کے سیتم پیٹ…
مزید پڑھیں »