تلنگانہ
- مارچ- 2023 -13 مارچ
تلنگانہ بی جے پی قائدین کے اختلافات منظر عام پر _ بنڈی سنجے کے خلاف بیان دینے پر ملعون راجہ سنگھ ہوا ڈی اروند پر برہم _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے قائدین کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کھل کر سامنے آرہے ہیں گزشتہ روز نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کی جانب سے رکن کونسل کویتا…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
کھمم میں کتوں کا حملہ معصوم بچہ ہلاک۔ حالیہ دنوں میں تلنگانہ میں دوسرا واقعہ
کھمم: ریاست تلنگانہ میں کتوں کے حملے میں ایک اور کمسن بچے کی جانچلیگئی۔کھمم ضلع کے رگھوناتھاپالم منڈل کے پوٹانی تانڈہ میں کتوں کے حملے میں بھرت نامی ایک پانچ سالہ لڑکا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ 12 مارچ کی شام کو کتوں نے بھرت پر اس کے گھر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر اور سابق وزیر کے وجئے راما راؤ اب نہیں رہے
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر اور سابق وزیر کے وجئے راما راؤ کا آج شام حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔ وجئے راما راؤ کی پیدائش تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے ایٹو نگرم میں ہوئی تھی۔انھوں نے ہائی اسکول…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حیدرآباد حج ھاوز میں واقع اردو اکیڈمی کے دفتر میں بھیانک آگ
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے قلب شہر نامپلی کے حج ھاوز کی عمارت میں واقع تلنگانہ اردو اکیڈمی کے دفتر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حج ھاوز کی چوتھی منزل پر واقع اردو اکیڈمی کے دفتر میں آج شام 6…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
بنڈی سنجے کو تلنگانہ ویمنس کمیشن کی نوٹس _ 15 مارچ کو حاضر ہونے کی دی ہدایت
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ ویمنس کمیشن نے بی آر ایس ایم ایل سی کویتا پر نامناسب تبصرہ کرنے پر بی جے پی کی ریاستی صدر بندی سنجے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے انہیں ہدایت دی کہ وہ اس ماہ کی 15 تاریخ کو صبح 11…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ کے ان 18 اضلاع میں آیندہ تین دنوں کے دوران ہوسکتی ہے بارش _ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے موسمیات نے تلنگانہ کے 18اضلاع کے لئے ایلوالرٹ جاری کیا ہے۔محکمہ نے آئندہ تین دنوں کے دوران بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔اضلاع عادل آباد، نرمل، نظام آباد، جگتیال، منچریال، کاماریڈی، راجنا سرسلہ اور میدک کے بعض مقامات پر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
المیزان کے 50 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئے۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین میں کم عمر لڑکے…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
ضلع ورنگل میں ٹی ایس میسا کی ریجنل کانفرنس _ گورنمنٹ چیف وہپ ونئے بھاسکر و دیگر کا خطاب۔
رکن اسمبلی ورنگل ویسٹ وگورنمنٹ چیف وہپ داسیم ونئے بھاسکر نے کہاکہ اقلیتی ملازمین کے جو بھی مسائل ہیں ان کی ہر حال میں یکسوئی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ دیگر تنظیموں کے طرح میناریٹی ایمپلائیز کو بھی ایک بلڈنگ فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ وہ آج…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
کویتا پر کئے گئے ریمارکس کی میں مدافعت نہیں کرتا : ریمارکس واپس لینے بنڈی سنجے کو رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کا مشورہ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کی جانب سے بی آرایس کی رکن کونسل کویتا کے خلاف کئے گئے نازیبا ریمارکس کے خلاف جہاں بی آر ایس پارٹی کے قائدین اور کارکنوں نے ریاست گیر سطح پر احتجاج کرتے ہوئے مختلف پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
کے سی آر کے پیٹ میں السر۔ ہیلت بلیٹن جاری
حیدرآباد: ریاستی چیف منسٹرچندرشیکھرراو کے گچی باؤلی کے اے آئی جی ہاسپٹل میں مختلف طبی معائنہ کئے گئے،بتایا گیا ہے کہ ان کے پیٹ میں ہلکا درد ہے، وہیں اے آئی جی ہاسپٹل کے چیرمین ڈاکٹر ناگیشور ریڈی نے چیف منسٹر کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کروائے گئے۔ کے سی…
مزید پڑھیں »