تلنگانہ
- مارچ- 2023 -12 مارچ
چیف منسٹر تلنگانہ کی طبیعت قدرے ناساز، ہاسپٹل منتقل
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھرراؤ کی طبیعت معمولی طور پر بگڑ گئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق خرابی صحت پر انہیں پرگتی بھون سے گچی باؤلی میں واقع اے آئی جی ہاسپٹل منتقل کیا گیا گیا، جہاں ان کے مختلف طبی معائنہ کروائے جا رہے ہیں۔کے سی آر کے ہمراہ ان…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
خاتون سرپنچ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام _ رکن اسمبلی راجیا کی تحقیقات کرنے تلنگانہ ویمنس کمیشن کی ہدایت
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ ویمنس کمیشن نے اسٹیشن گھن پور کے رکن اسمبلی راجیا کو جنسی ہراسانی کے الزام میں نے نوٹس جاری کیا ہے۔ ویمنس کمیشن کی چیئرپرسن نے جانکی پورم کی سرپنچ ناویہ کے ان الزامات پر از خود نوٹس لیا ہے جس میں انہوں…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے کمپیوٹرس ہیک کرلئے گئے _ آج اتوار اور 15 اور 16 مارچ کے امتحانات ملتوی
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے کمپیوٹر ہیک ہو گئے ہیں۔ کمیشن کو پتہ چلا ہے کہ ٹاؤن پلاننگ بلڈنگ اوورسر کی جائیدادوں کے تقررات کے لئے منعقد شدنی امتحان سے متعلق پرچہ سوالات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حیدرآباد میں کتے نے 16 افراد کو کاٹ لیا۔ بچے بھی شامل
بالا نگر: حیدرآباد کے بالا نگر علاقہ میں ایک آوارہ کتے کے حملے میں 16 افراد زخمی ہوئے۔ ہفتہ کی رات ایک کتے نے سڑک سے گزرنے والے لوگوں کو کاٹ لیا۔ زخمیوں میں ایک تین سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں میں سے چار شدید زخمی بتائے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مدارس کے تعلق سے غلط فہمی دور ہوئی _ مدرسہ مھد الاشرف نظام آباد میں جلسہ اسناد کی تقسیم سے کمشنر پولیس نظام آباد کے آر ناگراجو کا خطاب
نظام آباد:11 / مارچ (اردو لیکس ) سماج میں دینی مدارس کے تعلق سے بے شمار غلط فہمی پھیلائی جارہی ہے جس سے دیگر طبقات کے لوگ دینی مدارس کے نام سے خوف زدہ ہوتے ہیں لیکن آج ایک دینی مدرسہ کا معائنہ کرنے کے بعد غلط فہمی دور ہوئی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
تلنگانہ میں حکمران جماعت کے رکن اسمبلی راجیا پر خاتون سرپنچ نے لگایا جنسی ہراسانی کا الزام _ ویڈیو دیکھیں
ہنمکنڈہ _ 11 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت بی آر ایس کے ایک رکن اسمبلی پر اسی پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سرپنچ نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا سنسنی خیز الزام عائد کیا ہے۔ ریاست کے اسٹیشن گھن پور اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کویتا دہلی سے حیدرآباد کیلئے روانہ۔ 16 مارچ کو پھرہوگی پوچھ تاچھ
حیدرآباد: بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا دہلی شراب گھوٹالے میں ای ڈی کی تحقیقات کے بعد دہلی سے حیدرآباد کیلئےروانہ ہوگئیں۔ ریاستی وزرا کےٹی آر اور ہریش راؤ کے ساتھ بی آر ایس قائدین خصوصی پرواز سے حیدرآباد آرہے ہیں۔ 16 مارچ کو کویتا ایک بار پھر انفورسمنٹ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
نارائن پیٹ میں ایم ایل سی انتخابات کی تیاریوں کا ضلع ایس پی وینکٹیشورلو نے لیا جائزہ
نارائن پیٹ: 11 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ایس پی این وینکٹیشورلو نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ 13 تاریخ کو ایم ایل سی انتخابات کے دوران نارائن پیٹ ضلع میں 05 پولنگ مراکز پر سخت سیکورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایم ایل سی انتخابات کے موقع…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
بریکنگ نیوز ۔8 گھنٹوں کی پوچھ تاچھ کے بعد ای ڈی دفتر سے کویتا روانہ
نئی دہلی: بی آر ایس ایم ایل سی و تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ کی دختر کویتا نے دہلی شراب پالیسی کیس سے متعلق عہدیداروں کے ذریعہ پوچھ گچھ کے بعد اب سےکچھ ہی دیر قبل ای ڈی آفیس سے روانہ ہوئیں۔ کویتا سے ای ڈی کے حکام نے کئی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کو یتا کے خلاف غیر اخلاقی ریمارک کی سخت مذمت۔بنڈی سنجے کے خلاف کارپوریٹر ایم اے قدوس کی پولیس سے شکایت
نظام آباد 11/مارچ (اردو لیکس ) نظام آباد بی آر ایس ایم یل سی مسز کے کو یتا سے متعلق بی جے پی کے ریاستی صدر وا یم پی بنڈی سنجے کی جانب سے انتہائی غیر اخلاقی بیان دینے پر سینئر کارپوریٹر ڈویژن نمبر 58 ایم اے قدوس نے شدید…
مزید پڑھیں »