تلنگانہ
- مارچ- 2023 -16 مارچ
قانون کے تحت پوچھ تاچھ نہیں کی گئی اسی لئے کویتا حاضرنہیں ہوئیں، سمن جاری کرکے خاتون کو طلب کرنے کا ای ڈی کو اختیارنہیں: وکیل کا بیان
نئی دہلی: بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا آج انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفترسے رجوع نہیں ہوئیں۔ ان کےوکیل سوما بھرت ان کی طرف سے ای ڈی کے دفتر پہنچےاور انہوں نے انکشاف کیا کہ ای ڈی کی طرف سے مانگے گئے 12 قسم کے دستاویزات انہیں جمع کرائے گئے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
حیدرآباد میں گرج چمک، موسم ابرآلود۔ بارش
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے آج یعنی جمعرات کے علاوہ جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی ہے، اسی کے پیش نطر شہرمیں ایلو الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج دوپہرکے بعد حیدرآباد میں آسمان پربادل چھا گئے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
طبعیت ٹھیک نہیں ہے حاضر نہیں ہو سکوں گی۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کو کویتا کا مکتوب
نئی دہلی: ایم ایل سی کویتا جو دہلی میں ہیں 16 مارچ یعنی آج پوچھ تاچھ کیلئے انفورسمنٹ کے دفتر سے رجوع نہیں ہوئیں۔ انہوں نے اپنے نمائندے کے ساتھ ای ڈی حکام کو ایک مکتوب بھیجا جس میں کہا گیا کہ وہ خرابی صحت کی وجہ سے حاضر ہونے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
اڈانی معاملہ کی جانچ کے لئے جے پی سی تشکیل دینے کا مطالبہ _ صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی کی نظام آباد میں پریس کانفرنس
نظام آباد:15/مارچ (محمد یوسف الدین خان /اردو لیکس) مرکزی حکومت اڈانی معاملہ کی جانچ کے لئے جے پی سی کا قیام عمل لائیں صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی اے ریونت ریڈی نے حکومت سے مطالبہ کیا۔ آج نظام آباد اربن میں ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا کے آغاز سے قبل…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
5 مارچ کا امتحان منسوخ ۔تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا اعلان
حیدرآباد : پرچہ کے افشاء کے تناظر میں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے 5 مارچ کو منعقدہ امتحان کو منسوخ کر دیا ۔ کمیشن کے سکریٹری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پرچہ سوالات کے افشاء کے سلسلہ میں سی سی ایس حیدر آباد کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
گوگل میاپ کی غلطی ،طالب علم انٹر میڈیٹ کاامتحان لکھںنے سے محروم۔ تلنگانہ کے کھمم میں واقعہ
کھمم: گوگل میاپ پر بھروسہ کرنا ایک طالب کیلئے مہنگا ثابت ہوا، غلط لوکیشن کی وجہ سے وہ امتحان لکھنے سے محروم ہوگیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آیا۔ کھمم رورل منڈل کے کونڈا پورسے تعلق رکھنے والے انٹرمیڈیٹ کا طالب علم ونئے آج امتحان…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
گروپ 1 کے علاوہ باقی تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے: چیرمین تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن
حیدرآباد _15 مارچ ( اردولیکس تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے چیئرمین جناردھن ریڈی نے کہا کہ تمام بقیہ جائیدادوں پر بھرتی کے امتحانات بشمول گروپ-1 مین امتحان، شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔ چیئرمین ڈاکٹر بی۔ جناردھن ریڈی نے کہا کہ امتحانات معمول…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
وی 6 چینل اور ویلگو اخبار کا بائیکاٹ کرنے تلنگانہ کی حکمران جماعت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 14 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس نے v6 چینل اور تلگو روزنامہ ویلگو کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہر قدم پر ریاست تلنگانہ کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کا ترجمان بن گیا ہے بی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
پیپر لیک معاملہ کے خلاف بی جے وائی ایم کا تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے دفتر پر احتجاج _ احتجاجیوں نے کمیشن کا بورڈ توڑ دیا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 14 مارچ ( اردولیکس) بی جے پی کی نوجوان تنظیم بی جے وائی ایم نے حیدرآباد کے نامپلی میں واقع تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے دفتر پر پیپر لیک ہونے کے معاملے پر زبردست احتجاج کیا۔اور برہم بی جے وائی ایم کے کارکنوں نے کمیشن کے کے دفتر…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ میں گروپ 1 امتحان کا پیپر بھی لیک ہونے کا شبہ _ دیگر امتحان کے پیپرس لیک کرنے والے پراوین کو ملے گروپ 1 میں زائد نشانات
حیدرآباد: 14 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے پیپرس لیک ہونے کے معاملے میں گرفتار ملزم پراوین سے جڑا ایک اور نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ معلوم ہوا کہ اس نے گروپ-1 کا امتحان لکھا تھا۔ پولیس کو پتہ چلا کہ پروین کو گروپ-1 کے پریلمس میں 103…
مزید پڑھیں »