تلنگانہ
- فروری- 2023 -19 فروری
ہریانہ میں دو مسلم نو جوانوں کو زندہ جلا دینے اور تلنگانہ میں پولیس کی ایذارسانی میں مسلم نو جوانوں کی ہلاکت کے واقعات پر یونائیٹڈ مسلم فورم کا شدید رد عمل
حیدرآباد ۔ 19 فروری ( اردولیکس) مسلم فورم نے ہریانہ میں دو مسلم نو جوانوں کو زندہ جلا دے جانے اور تلنگانہ کے ضلع میدک میں پولیس کی ایذاء رسانی کے سبب ایک مسلم نو جوان کی ہلاکت کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور حکومت سے خاطیوں کو کیفر…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
قدیم کلکٹریٹ مسجد نظام آباد کی باز یابی کے لئے حافظ محمد لئیق خان ہائی کورٹ سے رجوع _ عہدیداروں کو نوٹس
نظام آباد:18/ فروری (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کی قدیم کلکٹریٹ پر واقع درج اوقاف مسجد کی باز یابی کے لئے راہ ہموار ہوچکی ہے۔ قدیم کلکٹریٹ پر واقع 230 گز درج اوقاف مسجد جس کا سروے نمبر (24664) ہے۔ اس درج اوقاف مسجد کے سلسلہ میں تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
میدک، قدیرخان کی موت کا معاملہ۔ سرکل انسپکٹر ،سب انسپکٹر کے خلاف کاروائی ۔ڈی جی پی نے دی تحقیقات کی ہدایت
حیدرآباد: ڈایریکٹر جنرل پولیس تلنگانہ انجنی کمار نے میدک واقعہ کی جامع تحقیقات کی ہدایت دے دی ہے۔ کاما ریڈی ضلع سے تعلق رکھنے والے سینئر عہدیدار کو تحقیقاتی افسر مقرر کیا گیا ہے۔ آئی جی چندرشیکھر کو تحقیقاتی نگرانی سونپی گئی ہے۔ میدک سرکل انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
عبدالقدیر خان کی موت کے ذمہ دار تین پولیس اہلکاروں کو برطرف کردینے میدک ضلع ایس پی سے مجلسی رکن اسمبلی کی نمائندگی
میدک _ 18 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ٹاون میں پولیس کی مبینہ زدوکوبی کی وجہ سے فوت ہوئے والے عبدالقدیر خان کے ساتھ تھرڈ ڈگری رویہ اپنانے والے سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبلس کو خدمات سے برطرف کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا کل ہند…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
شب معراج کے پیشِ نظر آج رات حیدرآباد میں فلائی اوورس بند
حیدرآباد : شب معراج اور شیوراتری کے پیش نظر 18/19 فروری کی رات یعنی آج رات شہر حیدر آباد کے تمام فلائی اوورس کو 10 بجے شب کے بعد بند کر دیا جائے گا۔ گرین لینڈ فلائی اوور، پی وی این آروے اور لنگر حوض فلائی اوور اس سے مستثنیٰ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
پولیس کی مبینہ مارپیٹ _ میدک کے عبدالقدیر خان کا علاج کے دوران انتقال
میدک17فروری(اردو لیکس نیوز) ریاست تلنگانہ کے میدک ٹاون میں پولیس کی مبینہ زدوکوبی کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ میدک سے تعلق رکھنے والے محمد عبد القدیر خان جنھیں 29 جنوری کو میدک پولیس نے 27 جنوری کو ہوئی رہزنی کی واردات میں ملوث…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو بنڈی سنجے نے دی سالگِرہ کی مبارکباد
حیدرآباد _ 17 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ریاستی بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کمار ایم پی نے مبارکباد پیش کی۔ ٹیوٹر پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بنڈی سنجے نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو سالگرہ کی مبارکباد…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
کنٹی ویلگو پروگرام مئی کے اواخر تک جاری رہے گا
حیدرآباد۔فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک) چیف سکریٹری شانتی کماری نے ضلع کلکٹرس کے ساتھ بی آر کے آر بھون میںویڈیو کانفرنس منعقد کی اورکنٹی ویلگو’ پوڈو اراضی، ہریتا ہارم اور دیگر مسائل کا جائزہ لیا۔کنٹی ویلگو پروگرام کا حوالہ دیتے ہوئے چیف سکریٹری نے کہا کہ یہ پروگرام مئی کے آخر…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سالگرہ _ وزیراعظم اور دیگر شخصیات کی مبارکباد
FILE PHOTO حیدرآباد _ 17 فروری ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی، گورنر تملسائی سندراجن ، سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو اور دیگر شخصیات نے ۔تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراوکو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارک باد دی ۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں سالگرہ کی مبارکباد دیتے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
تلنگانہ میں گروپ 2 کی 783 ملازمتوں کے لئے 5 لاکھ 52 ہزار درخواستیں موصول
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ-2 کی ملازمتوں کے لیے درخواست کی آخری تاریخ آج شام ختم ہوگئی ۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے کہا کہ 783 ملازمتوں کے لیے 5,51,943 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ گروپ-2 کے امتحانات کی تواریخ کا اعلان…
مزید پڑھیں »