تلنگانہ
- فروری- 2023 -16 فروری
ٹی یو ڈبلیو جے یو شاخ نظام آباد کے انتخابی اجلاس سے محمد علیم الدین ریاستی نائب صدر اور سید عثمان علی کا خطاب ۔
نظام آباد 16/ فروری (پریس نوٹ) اردو زبان و صحافت عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے تابناک دور سے گزر رہی ہے ان خیالات کا اظہار ٹی یو ڈبلیو جے یو شاخ نظام آباد کے انتخابی اجلاس سے جناب محمد علیم الدین ریاستی نائب صدر نے کیا انہوں نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ترکی اور شام کے زلزلہ مصیبت زدگان کی امداد کے لئے انڈو عرب لیگ حیدرآباد کی جانب سے 20 لاکھ روپیے کی امداد ۔
حیدرآباد ۔ 15/ فبروری۔ ( اردو لیکس ) انڈو عرب لیگ حیدرآباد کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ مصیبت زدگان کی امداد کے لئے 10,۔ 10,۔ لاکھ روپیے کی امداد ان ممالک کے سفارت کار وں کے ذریعہ روانہ کی گئی ہے ۔ چیرمین انڈو عرب لیگ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
وائی ایس آر کی دختر شرمیلا نے نیرا کا مزہ چکھا
ورنگل _ 15 فروری ( اردولیکس) وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے تاڑ کے درخت سے نکالا جانے والا نیرا پیا ۔ شرمیلا جو جنگاوں ضلع کے پالاکرتی اسمبلی حلقہ میں اپنی یاترا جاری رکھی ہوئی ہیں نے تاڑی تاسندوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
تلنگانہ کے بی بی نگر کے پاس مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی
نلگنڈہ _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے بی بی نگر میں گوداوری ایکسپریس ٹرین کا ہڑا حادثہ ٹل گیا ۔ وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد آنے والی گوداوری ایکسپریس ٹرین چہارشنبہ کہ صبح بی بی نگر میں پٹری سے اتر گئی۔ ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ حکومت پر 9 برس میں 5 لاکھ کروڑ کا قرض حاصل کرنے کا الزام۔ پراوین کمار
حیدرآباد:بی ایس پی کے ریاستی صدر آر ایس پراوین کمار نے الزام عائد کیا کہ ریاستی حکومت نے گزشتہ 9 برس کے دور حکومت میں 5 لاکھ کروڑ کا قرض حاصل کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت ایک بار پھر کسانوں کے قرضے معاف نہ کرکے انہیں دھوکہ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں پر ہائی کورٹ نے روک لگا دی
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست بھر میں اساتذہ کے تبادلوں کے عمل کو روک دیا ہے۔ اور تبادلوں کے لئے حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او 5 اور اس میں ترمیم کردہ جی او 9 پر عمل آوری پر روک لگا دی…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ میں کانگریس کےاقتدارمیں آنے پر 500 روپئے میں گیس سلنڈر: ریونت ریڈی
حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس پارٹی نے اقتدارمیں آنے پر گھریلو پکوان گیس سلنڈر 500 روپے میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ وزیر اعظم مودی کے دور حکومت میں اشیا کی قیمتیں دوگنی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ ریاست گزشتہ سال اکتوبر تک 4 لاکھ 33 کروڑ روپے کی مقروض
حیدرآباد _ 13 فروری ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے آج پارلیمنٹ میں بتایا کہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد قرضوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کا قرض ہر سال بڑھ رہا ہے۔ مرکز نے واضح کیا ہے کہ اکتوبر 2022 تک تلنگانہ کا…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
حیدرآباد میں 13 نئے پولیس اسٹیشنوں کا قیام
حیدرآباد _ 13 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 13 نئے پولیس اسٹیشن قائم کیے ہیں۔دومل گوڈا، لیک پولیس اسٹیشن، خیریت آباد، وارسی گوڈا، تاڈبن، بنڈلہ گوڈا، آئی ایس سدن، ٹولی چوکی، گڈی مالکاپور، مانصاحب ٹینک، فلم نگر، رحمت نگر، بورابنڈہ میں نئے پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
چھوٹے بھائی سبحان اللہ تو بڑے بھائی ماشااللہ۔ چیف منسٹرتلنگانہ کی مودی اورراہل پرتنقید
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو نے وزیراعظم نریندرمودی اورکانگریس قائد راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا چھوٹے بھائی سبحان اللہ تو بڑے بھائی ماشااللہ ہیں۔ چیف منسٹرنے اسمبلی میں بجٹ پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دونوں جماعتیں بی جے پی اور کانگریس ایوان میں وقت…
مزید پڑھیں »