تلنگانہ
- فروری- 2023 -6 فروری
ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم تلنگانہ میں سیاسی منظر بدل کر رکھ دے گی
حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس کے انچارچ مانک راؤ ٹھاکرے نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترہ کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کے تحت ملک کے گھر گھر تک راہل گاندھی کے پیام کو عام کرنے کے لئے آئی اے سی سی نے فیصلہ کیا ہے۔ ٹھاکرے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ اسمبلی جلد ہی ہوگی تحلیل۔ صدرراج میں ہوں گے انتخابات: کانگریس رکن پارلیمنٹ اتم کمارریڈی کا بیان
حیدرآباد: تلنگانہ کے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نےکہا ہے کہ اسمبلی اس ماہ کے اواخرسے قبل تحلیل کردی جائے گی اور قبل از وقت انتخابات صدر راج میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا کہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
تلنگانہ سکریٹریٹ کی نو تعمیر شدہ عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 3 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کی نئی سکریٹریٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کا عنقریب افتتاح عمل میں آنے والا ہے۔ عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگنے کا واقعہ جمعرات کی رات دیر گئے پیش آیا اور چھت پر دھواں پھیل گیا۔ سرکاری ذرائع نے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
حیدرآباد کے باغ لنگم پلی میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 2 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے باغ لنگم پلی میں زبردست آگ لگ گئی۔ باغ لنگم پلی میں وی ایس ٹی کے قریب ایک ڈیکوریشن کے گودام میں آگ لگ گئی۔ اس میں شادی کے لیے استعمال ہونے والی سجاوٹ کی چیزیں رکھی ہوئی تھی جس میں بڑی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
دہلی کے تلنگانہ بھون میں بنڈی سنجے ، ریونت ریڈی اور کیشو راو خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ
حیدرآباد _ یکم فروری ( اردولیکس) دہلی کے تلنگانہ بھون میں آج دوپہر دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے جہاں ریاست کی تین اہم جماعتوں کے قائدین کو ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا ۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین جو ہر روز ایک دوسرے پر…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے شیخ یاسمین باشاہ کو آصف آباد کلکٹر بننے سے روک دیا _ آر ایس پراوین کمار
جگتیال _ یکم فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے منگل کے روز ریاست کے 15 اضلاع کے کلکٹرس کا تبادلہ کردیا تھا جس میں شیخ یاسمین باشاہ کو ونپرتی ضلع کلکٹر سے آصف آباد ضلع کلکٹر مقرر کیا تھا لیکن آج صبح دوبارہ چیف سکریٹری شانتی کماری نے شیخ یاسمین…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مرکزی بجٹ: اقلیتی بہبود کے فنڈز میں 38 فیصد کی کمی؛ کیا یہی ‘سب کا وکاس’ ہے؟ کانگریس لیڈر محمد علی شبیر کا سوال
حیدرآباد، یکم فروری ( اردولیکس) سابق وزیر اور تلنگانہ قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے سابق قائد محمد علی شبیر نے مرکزی وزیر فینانس کی جانب سے پیش کردہ مرکزی بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے فنڈز میں 38 فیصد سے زیادہ کمی کرنے پر مرکز کی بی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
تلنگانہ میں 10 سیول جج کے تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ یکم فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں 10 سول جج کے عہدوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ 8 ججوں کے تقررات براہ راست ہوں گے۔جبکہ 2 ججوں کے تقررات تبادلے کے ذریعہ کئے جائیں گے ہائی کورٹ کے رجسٹرار (رکروٹمنٹ) نے ایک…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -31 جنوری
ظہیر آباد میں منی حج ھاوس کی تعمیر کے لئے ایک کروڑ جاری کرنے تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین محمد سلیم کا اعلان
حیدرآباد، 31، جنوری، ( اردولیکس) تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین محمد سلیم نے کہا ہے کہ ظہیر آباد میں منی حج ہاؤس کی تعمیر کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی سے ایک کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ اس منی حج ہاؤس میں خواتین کے لیے ٹیلرنگ اور نوجوان لڑکوں…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
تلنگانہ گروپ 1 کے مین امتحانات کی تواریخ کا اعلان _ اردو میں بھی امتحان لکھنے کی سہولت
حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ 1 مینس امتحان کی تواریخ کا اعلان کردیا ہے۔ مین امتحانات 5 سے 12 جون کے درمیان منعقد ہوں گے ۔ مینس امتحان انگریزی، تلگو اور اردو میں لیا جائے گا۔ کوالیفائنگ پیپر جنرل انگلش کے سوالات دسویں…
مزید پڑھیں »