تلنگانہ
- جنوری- 2023 -31 جنوری
تلنگانہ میں 15 اضلاع کے کلکٹرس کے تبادلے _ شیخ یاسمین باشاہ آصف آباد ضلع کلکٹر مقرر _ مشرف علی فاروقی کو کوئی پوسٹنگ نہیں
حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے 15 اضلاع کے کلکٹرس کا تبادلہ کردیا ہے نرمل کے ضلع کلکٹر مشرف علی فاروقی کی جگہ کے وارون ریڈی کو کلکٹر بنایا گیا ہے اور مشرف علی فاروقی کو کہیں بھی پوسٹنگ نہیں دی گئی۔ انھیں انتظار میں…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
نرمل میں انڈسٹریل زون پلان کے خلاف بی جے پی کا احتجاج
نرمل: نرمل میونسپلٹی میں نیو اربن انڈسٹریل زون پلان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں احتجاجی دھرنا منظم کرنے کی کوشش کی گئی۔ کلکٹریٹ کا محاصرہ کی کوشش کرنے والے بی جے پی لیڈروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے احتجاجیوں کو…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
حیدرآباد کے تروملاگیری میں ایک نوجوان چٹان کے دو پتھروں کے درمیان پھنس گیا
حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) پرجوش انداز میں ایک نوجوان کو چٹان پر چڑھ کر لطف اندوز ہونا کافی مہنگا ثابت ہوا ۔ لطف اندوز ہوتے ہوئے نوجوان نے اپنا توازن کھو کر دو پتھروں کے درمیان پھنس گیا۔۔ وہ تقریباً 3 گھنٹے تک اس میں پھنسا رہا اور…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
ممبئی میں متنازعہ تقریر کرنے پر ملعون راجہ سنگھ کو پولیس کی نوٹس
حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کی منگل ہاٹ پولیس نے ایک بار پھر گوشہ محل کے ایم ایل اے ملعون راج سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اس ماہ کی 29 تاریخ کو دادر، ممبئی میں منعقدہ ایک ریلی میں…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ٹیچرس کی ترقی و تبادلے، درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ بڑھا دی گئی
حیدرآباد:ریاستی محکمہ تعلیمات نے اساتذہ کے تبادلوں اور ترقی کے لیے آن لائن درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی ہے۔ درخواستیں داخل کرنے کا موقع یکم فروری تک فراہم کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں تلنگانہ حکومت نے جی او جاری کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
تلنگانہ بجٹ کو ابھی تک نہیں ملی گورنرکی منظوری۔ حکومت عدالت سے رجوع
حیدرآباد: گورنراورریاستی حکومت کے درمیان جاری تناو کے درمیان تمیلی سائی سونداراجن نے ابھی تک تلنگانہ کے بجٹ کو منظوری نہیں دی ہے۔ واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے قانون ساز اسمبلی اورکونسل میں بجٹ پیش کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم گورنرکی جانب سے منظوری نہ…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
رشتہ داروں کے سامنے سسر کی جانب سے بے عزتی کرنے پر داماد نے خودکشی کرلی _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 29 جنوری ( اردولیکس ) سسر کی جانب سے رشتہ داروں کے سامنے بے عزتی کرنے پر ایک داماد نے خودکشی کرلی ۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے نوی پیٹ منڈل میں پیش آیا۔ ایس ایس آئی راجہ ریڈی کی طرف سے دی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
جگتیال بلدیہ میں چیرپرسن کے خلاف شروع بغاوت تلنگانہ کے 4 بلدیات تک پہنچ گئی _ باغی کونسلرس نے پیش کردی تحریک عدم اعتماد
حیدرآباد _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) تلنگانہ کے جگتیال بلدیہ میں حکمران جماعت بی آر ایس سے تعلق رکھنے والے کونسلرس کی چیرپرسن کے خلاف بغاوت کا معاملہ ابھی ٹھنڈا ہی نہیں ہوا کہ ریاست کے مزید 4 بلدیات وقارآباد، تانڈور اور پدا عنبرپیٹ , ابراہیم پٹنم میں بھی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
پارک کی تعمیر کے لئے اقلیتوں کے مکانات پر چلا بلڈوزر _ تلنگانہ کے کھمم شہر میں واقعہ
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم شہر میں سڑک کی توسیع کے نام پر اقلیتوں کے مکانات پر بلڈوزر چلاتے ہوئے زائد زمین کو سڑک کے لئے لے لی گئی جس پر متاثرین نے شدید احتجاج کیا اور کانگریس نے بھی اس مسلہ پر دھرنا دیتے ہوئے متاثرین کے ساتھ مناسب…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
حیدرآباد میں سڑک پر گڑھا پڑ گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے حمایت نگر اسٹریٹ نمبر 5 میں سڑک پر گڑھا پڑ گیا۔ اسی دوران اس سڑک سے گزرنے والی ٹپر لاری اس میں اتر گئی جس کے نتیجے میں ٹپر ڈرائیور اور دو مزدوروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی…
مزید پڑھیں »