تلنگانہ
- جنوری- 2023 -12 جنوری
محبت کے نام پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ایک نوجوان کو 1500 روپے جرمانہ _ تلنگانہ کے نظام آباد ڈسٹرکٹ سیشن جج کا فیصلہ
نظام آباد _ 12 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کی ایک ضلعی عدالت نے محبت کے نام پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ایک نوجوان کو 1500 روپے جرمانہ عائد کیا ہے تفصیلات کے مطابق نظام آباد ڈسٹرکٹ سیشن جج سرینواس راؤ نے شہر نظام آباد کے 4 ٹاؤن پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
گروپ 1 امتحان کے نتائج جاری کرنے کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے دے دی اجازت
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس ) تلنگانہ کورٹ نے TSPSC کو گروپ 1کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ نے ایک امیدوار کے مقامی تنازعہ پر TSPSC کی اپیل کی سماعت کی۔ اور ہائی کورٹ نے ٹی ایس پی ایس سی کو امیدوار کے مقامی تنازعہ…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
جگتیال کے سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی کا سنگین واقعہ _ زچگی کے آپریشن کے بعد 6 خواتین کے ٹانکے کھل گئے
جگتیال _ 11 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں سرکاری ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کی لاپرواہی کا سنگین واقعہ سامنے آیا۔جہاں زچگی کے آپریشن کے بعد 6خاتون مریضوں کے ٹانکے اچانک کھل گئے۔ یہ واقعہ جگتیال ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کے ماتا شیشو ڈپارٹمنٹ میں پیش آیا۔جس کے ساتھ ہی ان…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
شانتی کماری تلنگانہ حکومت کی نئی چیف سکریٹری _ ریاست کی پہلی خاتون چیف سیکرٹری بننے کا اعزاز
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے محکمہ جنگلات کی اسپیشل چیف سکریٹری آئی اے ایس افسر شانتی کماری کو ریاست کا نیا چیف سکریٹری مقرر کیا ہے شانتی کماری تلنگانہ کی پہلی خاتون چیف سکریٹری بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے سرکاری احکامات جاری کر…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
ریاست کہرکی چادرمیں۔حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھرمیں مزید تین دنوں تک سردی کی لہر
حیدرآباد: حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھرمیں ان دنوں سردی کی شدید لہرجاری ہے۔ خاص طورپرسردی کی وجہہ سے لوگوں کا برا حال ہے۔ اسی دوران محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ شہرحیدرآباد میں آئندہ تین دنوں تک سردی کی شدت برقراررہے گی۔اسی دوران شہر میں رات کے درجہ حرارت…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
کاماریڈی بلدیہ کے ماسٹر پلان پر روک لگانے سے تلنگانہ ہائی کورٹ کا انکار
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے کاماریڈی ٹاؤن کے ماسٹر پلان پر روک لگانے سے انکار کردیا۔ ہائی کورٹ نے حکومت کو جوابی حلفنامہ کرنے کی ہدایت کی۔ آئندہ سماعت رواں ماہ کی 25 تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔ 40 کسانوں نے ہائی کورٹ میں…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ تلنگانہ ملتوی
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس) وزیر اعظم مودی کا دورہ تلنگانہ ملتوی ہوگیا ہے۔نریندر مودی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کرنے اس ماہ کی 19 تاریخ کو سکندرآباد آنے والے تھے ۔ تاہم ریاستی بی جے پی کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کا دورہ تلنگانہ ناگزیر وجوہات…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
کھمم میں 18 جنوری کو بی آر ایس پارٹی کے بھاری جلسہ عام کی تیاریاں زوروں پر
18 جنوری کو کھمم میں بی آر ایس پارٹی کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہونے والا ہے بی آر ایس پارٹی میں تبدیل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے اس جلسے عام میں تین ریاستوں کے چیف منسٹرس ، پنارائی وجین ،اروند کیجریوال، مان سنگھ اور اکلیش…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
مسلم مسائل کی یکسوئی میں لاپرواہی پر حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ : یونائیٹیڈ مسلم فورم کا اجلاس
مسلم مسائل کی یکسوئی میں لاپرواہی پر حکمت عملی تیا رکرنے کا فیصلہ یونائیٹیڈ مسلم فورم کا اجلاس۔ مولانا مفتی صادق محی الدین فہیم نئے صدر منتخب‘ بعض ارکان کی شمولیت کا اعلان حیدرآباد 10۔جنوری (پریس نوٹ) مسلم یونائٹیڈ فورم کا ایک اہم اجلاس خانقاہ حضرت شاہ خاموش ؒ نامپلی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
بی شفیع اللہ آئی ایف ایس کو تلنگانہ اقلیتی بہبود کے اداروں کی زائد ذمہ داری
حیدرآباد _ 10 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کے سی ای او اور ڈائریکٹر اقلیتی بہبود شہنواز قاسم آئی پی ایس کی خدمات کو محکمہ داخلہ کے لئے واپس لے لیا ہے اور ان کی جگہ سیکریٹری تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹشنل سوسائٹی بی شفیع…
مزید پڑھیں »