تلنگانہ
- جنوری- 2023 -1 جنوری
حیدرآباد کی دو بہنوں کو دہلی میں گولڈ میڈل، سلور میڈل سے نوازا گیا
دہلی یکم جنوری (پر یس نوٹ) حیدرآباد کے اوپل میں واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی حیدرآباد کی دو بہنوں کو دہلی میں گولڈ میڈل اور سلور میڈل سے نوازا گیا ۔نرگیس سلطانہ بنت محمد عبدالسلیم،کو گولڈ میڈل جبکہ ان کی بہن نفیس سلطانہ کو…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تلنگانہ میں سب انسپکٹرس اور کانسٹیبلس کی ملازمتوں کے لئے مین امتحانات کی تواریخ کا اعلان
حیدرآباد _ یکم جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں محکمہ پولیس میں بھرتی کا عمل آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے مین امتحانات کی تواریخ کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق مین امتحانات 12 مارچ سے شروع ہوں گے۔ سیول ایس آئی پر بھرتی کے امتحانات…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تلنگانہ میں مزید 806 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ محکمہ تعلیم، بلدی نظم و نسق اور ٹرانسپورٹ کی ملازمتیں شامل
حیدر آباد – 31 دسمبر (اردولیکس ) حکومت تلنگانہ نے مزید 4 محکموں میں ملازمتوں کے تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کئے ہیں۔ ان میں ۰محکمہ بلدی نظم و نسق میں 78 جائیدادوں کی بھرتی کے لئے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نھی شامل ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
عادل آباد میں اقلیتی اقامتی اسکول کی ملازمہ لطیفہ نے کی خودکشی کی کوشش _ وارڈن پر لگایا ہراسانی کا الزام
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک خاتون نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق عادل آباد ضلع کے چاندا میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول بوائز 2 میں بحیثیت ہیلپر خدمت انجام دینے والی 45 سالہ لطیفہ نامی خاتون نے وارڈن کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرنے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
حیدرآباد نمائش کل سے ہوگی شروع
حیدرآباد: شہریان حیدرآباد کو جس گھڑی کا انتظارتھا وہ قریب آچکی ہے۔ کل ہند صنعتی نمائش کا کل یکم جنوری سے آغاز ہوگا جو پندرہ فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش کے افتتاح کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر داخلہ محمدمحمود علی نمائش کا افتتاح انجام…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
انجنی کمارنے تلنگانہ ڈی جی پی کی زائد ذمہ داری سنبھال لی
انجنی کمار نے ریاست کے نئے ڈی جی پی کی زائد ذمہ داری اب سے کچھ ہی دیر پہلے سنبھال لی۔ ڈی جی پی میندر ریڈی کے عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے پیش نظر انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کی۔ ڈی جی پی دفتر میں انجنی کمار نے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
تلنگانہ میں گروپ 3 کی 1365 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ محکمہ اقلیتی بہبود کی 6 ملازمتیں بھی شامل
حیدرآباد _ تلنگانہ میں گروپ 3 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ 3 کی 1365 ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جن میں محکمہ اقلیتی بہبود کی 6 ملازمتیں بھی شامل ہے ۔ اہل امیدوار 24 جنوری سے 23 فروری کے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
تلنگانہ میں اسٹاف نرسوں کے تقرر کیلئے اعلامیہ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں اسٹاف نرسوں کے تقررات کیلئے نوٹفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ جملہ 5,204 اسٹاف نرسوں کا تقررکیا جائے گا۔ اہل امیدواروں سے 25 جنوری تا 15 فروری آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔ ڈی ایم ای، ڈی ایچ کے تحت 3823 جائیدادوں کے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
حیدرآباد:سال نو کی رات 2 بجے تک میٹرو ریل چلائی جائے گی
حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے سال کے موقع پر میٹرو ٹرینوں کے وقت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو خدمات یکم جنوری کی رات 2 بجے تک دستیاب رہیں گی۔ پہلے اسٹیشن پررات ایک بجے تک میٹرو خدمات دستیاب رہیں…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ماں کی دو کمسن بچوں کے ساتھ خودسوزی _ چند گھنٹوں کے وقفہ میں تینوں کی موت _ عادل آباد میں دلخراش واقعہ
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے ايچوڈہ منڈل مستقر کے ریڈی کالونی میں خاندانی جھگڑوں کے باعث ایک سانحہ پیش آیا جس میں خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی ۔ماں نے دو بچوں سمیت جسم پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگالی جس کی وجہ…
مزید پڑھیں »