تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -30 دسمبر
وزیراعظم مودی کی والدہ کے انتقال پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اظہار تعزیت
تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ شریمتی ہیرا بین پاٹل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ چیف منسٹر نے اس موقع پر وزیراعظم سمیت آنجہانی کے دیگر افراد خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
تلنگانہ میں گروپ 2 کی 783 جائیدادوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ میں گروپ 2 کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ TSPSC نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گروپ 2 میں 783 جائیدادوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ درخواستیں اگلے سال 18 جنوری سے قبول کی جائیں گی۔اور درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ 16…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
چیف منسٹرتلنگانہ کے سمدھی کا انتقال
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ و بی آرایس قومی پارٹی کے صدر چندرشیکھرراو کے سمدھی چل بسے۔ ریاستی وزیربلدی نظم و نسق کے تارک راما راو کے سسر72 سالہ ہری ناتھ کا جمعرات کی دوپہرقلب پرحملہ سے دیہانت ہوگیا۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے خرابی صحت کا شکار تھے انھیں علاج کیلئے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
انجنی کمار تلنگانہ کے انچارج ڈی جی پی ، دیگر آئی پی ایس عہدیداروں کے بھی تبادلے
حیدرآباد _ 29 دسمبر ( اردولیکس) انجنی کمار آئی پی ایس کو تلنگانہ کا انچارج ڈی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔ موجودہ ڈی جی پی مہیندر ریڈی اس ماہ کی 31 تاریخ کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ جس کے پیش نظر حکومت نے انجنی کمار کو انچارج ڈی جی…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
جاریہ سال 612 کروڑ روپے کے ٹریفک جرمانے عائد کئے گئے: تلنگانہ ڈی جی پی مہیندر ریڈی
حیدرآباد _ 29 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے ‘سالانہ راؤنڈ اپ 2022’ کے نام سے تلنگانہ کی 2022 کی سالانہ کرائم رپورٹ جاری کی۔ اس موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ ہم نے ٹریفک قوانین کی خلاف…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے باکسر نکہت زرین اور ایشاسنگھ کی تہنیت پیش کی
حیدرآباد _ 29 دسمبر ( اردولیکس) بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے باکسر نکہت زرین اورنیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے والی ایشاسنگھ کو تہنیت پیش کی۔کویتا نے کہاکہ نکہت کی کامیابیوں اور کارناموں پر ہمیں فخر ہے۔کویتا نے نکہت زرین سے کئی گئی ملاقات کی تصویر…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
کریم نگر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا عظیم الشان کل ہند مشاعرہ _سیاسی ،مذہبی سماجی اور دیگر شخصیات کی شرکت
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کریم نگر کے زیر اہتمام بتاریخ 24/ ڈسمبر بروز ہفتہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر پر ایک عظیم الشان کل ہند مشاعرہ بضمن جشن 200 سالہ اردو صحافت بصدارت ایم اے ماجد ریاستی صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن زیر نگرانی ایم اے اسد…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
تلنگانہ پولیس رکروٹمنٹ۔حاملہ خواتین کو فزیکل ٹیسٹ میں شرکت کی ضرورت نہیں
حیدرآباد: ریاست میں سب انسپکٹرس اورکانسٹبلز کی جائیدادوں پر تقررات کا عمل جاری ہے۔ امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ کروائے جارہےہیں۔ ایسی خواتین امیدار جو حاملہ ہیں انھیں فزیکل ایونٹس سے مستثنٰی قراردیا گیا ہے یعنی کہ حاملہ خواتین کو فزیکل ٹیسٹ میں اس وقت شرکت کی ضرورت نہیں ہوگی۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
چندرشیکھرراو حکومت کو دھکہ _ ارکان اسمبلی کی خریدی کا کیس سی بی آئی کے حوالے کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد _ 26 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی کی خریدی کے معاملے میں سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔اس سے چندرشیکھرراو حکومت کو دھکہ لگا ہے کیس سی بی آئی کو سونپنے کا حکم جاری کیا گیا۔ کیس کی تحقیقات کر رہی تلنگانہ پولیس کی خصوصی تفتیشی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ سے واپسی
حیدرآباد:المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکی قیادت میں واپسی ہوئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس…
مزید پڑھیں »