تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -25 دسمبر
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ مجھے پھنسانے کی سازش کی جارہی ہے : رکن اسمبلی پائلٹ روہت ریڈی
حیدرآباد _ 25 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن اسمبلی اے پائلٹ روہت ریڈی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر انھیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے تلنگانہ بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روہت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
تلگو فلموں کے مشہور اداکار چلپتی راو بھی چل بسے
حیدرآباد _ 25 دسمبر ( اردولیکس) ٹالی ووڈ میں ایک اور سانحہ پیش آیا۔ دو دن پہلے نوارسا اداکار کیکلا ستیہ نارائنا کا دیہانت ہوگیا تھا ۔آج سینئر اداکار چلپتی راؤ (78) کا انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے بیمار اور اتوار کی علی الصبح حیدرآباد میں واقع اپنی رہائش…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار _ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کے اجلاس سے وزیر فینانس ہریش راؤ کا خطاب
حیدرآباد _24 ڈسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے وزیر فینانس ہریش راؤ نے آج اساتذہ برادری سے کہا ہے کہ ریاستی حکومت دانستہ طور پر ان کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر نہیں کررہی ہے بلکہ مرکزی حکومت کئی دنوں سے تلنگانہ کو حاصل ہونے والے فنڈس کو روک دیا…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
اقلیتوں کو سبسیڈی لون کی فراہمی کے لئے مزید 70 کروڑ روپے : چیرمین تلنگانہ فینانس کارپوریشن امتیاز اسحاق
حیدرآباد _ تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو سبسیڈی لون کی فراہمی کے لئے ریاستی حکومت نے مزید 70 کروڑ روپے منظور کرنے سے اتفاق کیا ہے جس پر چیرمین نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو وزیر فینانس ہریش راؤ اور وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں نالہ کے اوپرکی سڑک اچانک مہندم گاڑیاں گر پڑیں،متعدد زخمی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل میں واقع چاکنا واڑی میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا تاہم اس میں کسی بھی طرح کے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایک بڑا نالہ اچانک منہدم ہوگیا، یعنی کہ نالے کے اوپرتعمیرکردہ سڑک اچانک بیٹھ گئی، جس کی وجہہ سے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں نیا گھر بنانے والوں سے رقم کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف شکایت درج کرانے سٹی پولیس کمشنر نے جاری کیا واٹس ایپ نمبر
حیدرآباد _ حیدرآباد کے کمشنر پولیس سی وی آنند نے کہا کہ کسی کو بھی مکان بنانے کے لئے رقم دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ تمام اجازت ناموں کے ساتھ گھر بنانے والوں سے کہا کہ انہیں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ انھیں یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تلنگانہ میں گروپ 4 کی ملازمتوں کے لئے درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ تبدیل
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 4 کی ملازمتوں کے لیے آن لائن درخواست داخل کرنے کا عمل ملتوی کردیا گیا ہے۔ TSPSC نے اعلان کیا کہ درخواست کا عمل آج سے شروع ہونا تھا لیکن تکنیکی وجوہات کی بنا پر اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تلگو فلموں کے مشہور اداکار کیکلا ستیہ نارائنا اب نہیں رہے
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) تلگو فلموں کے مشہور و سینئر اداکار کیکلا ستیہ نارائنا کا انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر علاج کے دوران صبح 4 بجے آخری سانس لی۔ ان کے چھوٹے بھائی ناگیشور راؤ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اویسی کی دختر کی شادی _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے علاوہ دیگر شخصیات شریک
حیدر آباد 23 دسمبر (اردولیکس ) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی دختر کی شادی میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو، وزیر داخلہ محمد علی چیف سکریٹری سومیش کمار اور ٹی آر ایس کے بیشتر وزراء اور ارکان مقننہ نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ میں محکمہ ہارٹیکلچر اور ویٹرنری میں ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے ویٹرنری اور ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹس میں خالی ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ویٹرنری میں ویٹرنری اسسٹنٹ سرجن کی 185 ملازمتوں اور محکمہ ہارٹیکلچر میں 22 ہارٹیکلچر آفیسر کی ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ویٹرنری اسسٹنٹ سرجن…
مزید پڑھیں »