تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -20 دسمبر
تلنگانہ کے ایک 18 سالہ طالب علم نے سیل فون پر آن لائن گیم کھیل کر 92 لاکھ روپے گنوا دیئے
حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ایک 18 سالہ طالب علم نے سیل فون پر آن لائن گیم کھیل کر 92 لاکھ روپئے گنوا بیٹھا۔ یہ حیرت انگیز واقعہ رنگاریڈی ضلع کے شاہ باد منڈل کے سیتارام پورم میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ہرش وردھن ریڈی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
حیدرآباد میں شاہ رخ خان کا علامتی پتلہ نذر آتش _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) بی جے پی کی نوجوان تنظیم بی جے وائی ایم کی جانب سے حیدرآباد میں پٹھان فلم کے متنازعہ گیت پر شاہ رخ خان کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا گیا۔حیدرآباد بی جے وائی ایم کے صدر نتن نڈکر کی قیادت میں چند کارکنوں…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
میں ڈرگ ٹیسٹ کے لئے خون اور گردہ دینے تیار ہوں _ بنڈی سنجے کریم نگر کے کمان چوراہے پر چپل کا مار کھانے تیار رہیں : تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو
کریم نگر _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو نے ریاست کے بی جے پی صدر بنڈی سنجے کو چیلنج کیا ہے کہ اگر وہ ڈرگ ٹیسٹ میں کلین چٹ پاتے ہیں تو بنڈی سنجے کریم نگر کے کمان چوراہے پر چپل کا مار کھانے تیار ہیں؟ سرسلہ میں میڈیا سے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
کاماریڈی میں فیس کی رقم جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ تنظیموں کی زبردست ریلی _ محمد علی شبیر کا خطاب
کاماریڈی _ 20 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی میں طلبہ کے اسکالرشپ کے بقایاجات اداکرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے طلباء تنظیم کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں سابق وزیر محمد علی شبیر نے شرکت کی ۔ اج 12بجے دن سی ایس آئی گراونڈ سے طلباء تنظیم ایس ایف…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
پداپلی ضلع میں برہم کسانوں نے محکمہ برقی کے عملہ کو دفتر میں بند کردیا
پداپلی _ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں برہم کسانوں نے محکمہ برقی کے عملہ کو دفتر میں بند کردیا اور برقی ٹرانسفارمرز کو مرمت کرتے ہوئے برقی سربراہی بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ یہ واقعہ پداپلی ضلع کے منتھنی منڈل کے اخلاص پور ودیوت سب اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
مجلسی کارپوریٹر اعظم شریف کے بھانجہ کی آج منگل کو تدفین
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں مجلس کے کارپوریٹر اعظمشریف کے بھانجے کے قتل کی واردات میں ملوث دو ملزمین کو حراست میں لئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ واضح رہے کہ آج سہ پہر سید مرتضیٰ انس، ساکن کمارواڈی کالونی، عیدی بازار کا عمر 24 سال پر قاتلانہ حملہ…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
محبوب نگر ضلع میں 7 گاڑیوں کے ٹکرا جانے سے 10 افراد زخمی
محبوب نگر _ 19 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں 7 گاڑیوں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجہ پیش آئے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے مادھوری ریڈی پلی، راجہ نگر میں حیدرآباد۔بنگالوروشاہراہ پراُس وقت پیش آیا جب 7گاڑیوں کا ایک دوسرے سے تصادم…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
حیدرآباد میں نئے سال کا جشن منانے والوں کے لئے پولیس کے گائیڈ لائنس جاری
حیدرآباد ۔ 18 دسمبر (اردولیکس ) کمشنر حیدر آباد سٹی پولیس سی وی آنند نے نئے سال کے موقع پر پارٹیوں کا اہتمام کرنے والے منتظمین کے لئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں۔ پولیس نے منتظمین سے کہا ہے کہ وہ نئے سال کے جشن کے کمشنر دوران عریانیت کے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
جنوری 26 سے ریاست بھر میں پدیاترا شروع کرنے ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے 26 جنوری سے ریاست میں پدیاترا شروع کرنے کا اعلان کیا ہے گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پدیاترا کے ذریعہ وہ چندرشیکھرراو حکومت پر انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
یکساں سیول کوڈ کے خلاف ملک بھر میں پروگرامس منعقد کرنےجمعیتہ المشائخ کا فیصلہ
حیدرآباد 18دسمبر(پریس نوٹ) کل ہند جمعیتہ المشائخ نے ملک میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے لئے مرکزی حکومت کی سازشوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف ملک بھر میں پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم کے ذمہ داروں نے اس احساس کا شدت کے ساتھ…
مزید پڑھیں »