تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -18 دسمبر
یکساں سیول کوڈ کے خلاف ملک بھر میں پروگرامس منعقد کرنےجمعیتہ المشائخ کا فیصلہ
حیدرآباد 18دسمبر(پریس نوٹ) کل ہند جمعیتہ المشائخ نے ملک میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے لئے مرکزی حکومت کی سازشوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف ملک بھر میں پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم کے ذمہ داروں نے اس احساس کا شدت کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
مدرسہ عالیہ کا 150 سالہ جشن
حیدرآباد: مدرسہ عالیہ، حیدرآباد کے قدیم ترین اسکولوں میں سے ایک ہے، اسے 1872 میں قائم کیا گیا تھا۔ سالار جنگ اول میر تراب علی خان نے شاہی خاندان کے بچوں کے لیے قائم کیا تھا۔ مدرسہ عالیہ کی خدمات کو ان کی زندگیوں میں یاد کرنے کے لیے نظام…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
تلنگانہ کانگریس میں سیاسی بحران _ 13 قائدین پی سی سی کی نئی کمیٹی سے مستعفی
تلنگانہ کانگریس میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ تلگودیشم سے کانگریس میں شامل ہونے والے 13 قائدین نے پی سی سی کی نئی کمیٹی میں دئے گئے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے والوں کی فہرست میں ویم نریندر ریڈی (پی ای سی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
رات دیر گئے تک سیل فون پر بات کرنے پر برہم باپ نے بیٹی کا کردیا قتل _ حیدرآباد کے مسلم خاندان میں دل دہلانے والا واقعہ
حیدرآباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) نوجوان لڑکی کے رات دیر گئے تک سیل فون پر دوستوں سے بات چیت کرنے سے برہم باپ نے بیٹی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ یہ دل دہلانے والا واقعہ حیدرآباد کے ایک مسلم خاندان میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیرآباد پولیس…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
بزرگ نے خواب میں آکر کہا مزار بناو ہم باہر آنا چاہتے ہیں۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہر میں ایک بزرگ خاتون نے خواب پرعمل کرتے ہوئے اپنے مکان میں مزاربنائی تھی جسے بعد میں منہدم کروادیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پہاڑی شریف علاقہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خواب میں ایک بزرگ نے آکرکہا کہ وہ پچھلے 600 سال سے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سنگاریڈی ہیٹرو فارماسیوٹیکل میں گھسجانےوالے تیندوے کو پکڑ لیا گیا ۔ ویڈیو دیکھیں
سنگا ریڈی: ریاست تلنگانہ سنگاریڈی کے گڈا پوتھارم گاؤں میں واقع ہیٹرو فارماسیوٹیکلز لمیٹڈ کے یونٹ میں ایک تیندوا داخلہوگیا تھا جسےبعد میں پکڑنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔ تیندوا بھٹک کر ہیٹرو فارما یونٹ کے ایچ بلاک میں داخلگیا تھا اور باہر نکلنے کا راستہ نہ پا کر عمارت…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
عادل آباد میں خاتون ٹیچر کی مشتبہ موت _ عمارت کے سامنے خون میں لت پت نعش دستیاب
عادل آباد _ 17 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت سے علاقے میں سنسنی مچ گئی ۔ شہر کے سنجے نگر کالونی میں رہنے والی سرکاری ٹیچر کرونا ہفتہ کی صبح عمارت سے گر گئی اور…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ریونت ریڈی کی قیادت کے خلاف کانگریس کے سینئر قائدین کی بغاوت
حیدرآباد _ 17 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر قائدین نے آج تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کے خلاف کھلے عام بغاوت شروع کردی ہے اور ریونت ریڈی کے یکطرفہ فیصلوں کے خلاف سینئر قائدین نے سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارک کی قیام گاہ پر…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن سے قرض حاصل کرنے کے لئے 19 دسمبر سے داخل کرسکتے ہیں درخواستیں
حیدرآباد _ 17 دسمبر( اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن ریاست میں رواں مالی سال 2022-23 کے دوران اہل اور دلچسپی رکھنے والی اقلیتی برادریوں یعنی مسلمانوں، سکھوں، پارسیوں، بدھسٹوں اور جینوں سے اکنامک سپورٹ اسکیم / بینک سے منسلک سبسڈی اسکیم کے تحت تازہ آن لائن درخواستیں طلب کر…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ کے منچریال ضلع میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندہ جل گئے
منچریال _ 17 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے منچریال ضلع کے مندامری منڈل کے گڈی پلی گاؤں میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد زندہ جل گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ مرنے والوں میں شیوایا (50)، اس کی بیوی 45 سالہ پدما ،پدما کی بھانجی 25 سالہ مونیکا…
مزید پڑھیں »