تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -22 دسمبر
کھمم میں چندرابابو نائیڈو کا زبردست روڈ شو _ ہزاروں افراد کی شرکت
حیدرآباد سمیت متحدہ ریاست کی ترقی ٹی ڈی پی کے دورہ اقتدار میں ہی ہوئی تلگودیشم پارٹی تلگو عوام کی دھڑکن ہے کھمم میں منعقدہ تلگودیشم پارٹی کے جلسے عام اور روڈ شو سے ٹی ڈی پی کے قومی صدر چندرابابو نائیڈو کا خطاب کھمم شہر کے سردار پٹیل اسٹیڈیم…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
کورٹلہ کے حاجی پورہ میں آوارہ کتوں کی دہشت _ کتوں کے حملے میں کئی بچے زخمی
کورٹلہ _ 22 دسمر ( اردولیکس) تلنگانہ کورٹلہ ٹاون میں آوارہ کتوں نے کافی دہشت مچا دی۔ کورٹلہ کے حاجی پورہ گورنمنٹ اسکول کے معصوم طلبہ پر کتوں نے حملہ کردیا۔ جس میں کئی بچے زخمی ہوگئے۔ متاثرہ بچوں کو علاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کردیا۔ کتوں نے ان بچوں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جمعہ 23 دسمبر کو ریاست بھر میں دھرنا منظم کرنے بی آر ایس کارکنوں کو کے ٹی آر کی اپیل
حیدرآباد _ 22 دسمبر ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر اور وزیر بلدی نظم و نسق تارک راما راو نے مرکزی حکومت کی مخالف عوام اور مخالف تلنگانہ سازشوں کے خلاف جمعہ 23 دسمبر کو ریاست بھر میں دھرنا پروگرام منعقد کریں۔ انھوں نے مرکزی حکومت پر…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
کورونا، ان امراض کا شکارافراد کے وائرس کے زد میں آنے کا خدشہ۔ گاندھی ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ کا بیان
حیدرآباد: حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ ایم راجہ راو نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں دوبارہ کورونا کے کیسس میں اضافہ کے پیش نظرمرکز کی جانب سے ریاستوں کو چوکنا کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ چین، چاپان، امریکہ اورکوریا جیسے ممالک میں ایک بارپھرکورونا کی…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
مجرموں نے جرم کا انداز بدل لیا۔کمشنر پولیس حیدرآباد کاسالانہ پریس کانفرنس سے خطاب
حیدرآباد: کمشنرپولیس نے بتایا کہ گزشتہ سال سے تقابل کیا جائے توجاریہ سال اتنے ہی مقدمات درج ہوئے لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ سال توقع سے زیادہ پرسکون رہا حالانکہ کورونا کی وباء کے ختم ہونے کے بعد لوگ تہوارمنانے کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے لیکن…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو 8 سال میں ایک مرتبہ بھی حیدرآباد کے پرانے شہر کا دورہ کرنے کے لئے وقت نہیں ملا : سمیر ولی اللہ
حیدرآباد _ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی (ڈی سی سی) کے صدر سمیر ولی اللہ نے شہر حیدرآباد میں کانگریس پارٹی کو بوتھ سطح سے مضبوط کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کا حیدرآباد میں ہمیشہ مضبوط وجود رہا ہے۔ چاہے وہ اقتدار میں ہو…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
موقوفہ جائیدادوں کی تباہی کیلئے عہدیداران وقف بورڈ ذمہ دار ، ملازمت سے برخواست کر کے انھیں سخت سزائیں دی جائیں : مولانا قبول بادشاہ شطاری
حیدر آباد ۲۱/ڈسمبر ۔ مولاناسید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تلنگانہ و آندھر او قف کنونشن [ صدر مجلس علماء د کن، انجمن سجادگان و متولیان اور امارت شرعیہ کا مشترکہ پلیٹ فارم] سے الکٹرانک میڈیا…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
عمرہ کے لئے جانے والے تانڈور کے الحاج محمد غوث الدین کا مدینہ منورہ میں انتقال
تلنگانہ کے تانڈور سے تعلق رکھنے والے الحاج محمد غوث الدین کا چہارشنبہ کی صبح مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 63 برس تھی اور وہ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ ادائیگی عمرہ کے لئے المیزان ٹورس حج اینڈ عمرہ مانصاحب ٹینک کے قافلہ میں شامل تھے المیزان…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے کی ایک اور ریمانڈ رپورٹ میں کویتا کا نام شامل !
نئی دہلی _ 21 دسمبر ( اردولیکس) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ،( ای ڈی ) نے دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے میں بی آر ایس کی رکن کونسل کویتا کا نام انڈو اسپرٹ کے ایم ڈی سمیر مہیندرو کے خلاف دائر چارج شیٹ میں شامل کیا گیا ہے، جنہوں نے ساؤتھ گروپ میں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
سرکاری اسکولوں میں ساڑھے تین تا 4 سال کی عمر میں طلبہ کو داخلہ دینے حکومت پر زور: اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے جناب اکبر اویسی کا خطاب
حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین و فلور لیڈر مجلس جناب اکبر الدین اویسی نے ریاست کے سرکاری اسکولوں میں ساڑھے 3 تا 4 سال کی عمر میں طلبہ کو داخلہ دینے حکومت پر زور دیا ہے انھوں نے محکمہ تعلیم کے…
مزید پڑھیں »