تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -15 دسمبر
محبوب نگر ۔قد اونچا دکھانے کیلئے ہوشیاری مہنگی پڑی۔پولیس میں بھرتی کی خواہشمند لڑکی پکڑی گئی
حیدرآباد:ضلع محبوب نگرمیں محکمہ پولیس میں ملازمت کی خاطرایک خاتون امیدوارکو ہوشیاری مہنگی ثابت پڑی۔ محکمہ پولیس میں ملازمت کیلئے محبوب نگر اسٹیڈیم گراؤنڈ میں فزیکل فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس دوران ایک خاتون امیدوارکو جب قد کی جانچ کیلئے لایا گیا اوروہ الکٹرانک مشین کے سامنے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں شکار کے لئے جنگل جانے والا نوجوان غار میں پھنس گیا _ باہر نکالنے پولیس کا آپریشن جاری
کاماریڈی _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے پہاڑی علاقے میں ایک شخص جو شکار پر گیا تھا غلطی سے ایک غار میں پھنس گیا اور 36 گھنٹے سے اسے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاماریڈی ضلع کے راماریڈی منڈل کے ریڈی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
دہلی میں بی آر ایس پارٹی کے دفتر کا افتتاح _ وزیر داخلہ محمود علی کے علاوہ اقلیتی قائدین کی شرکت
حیدرآباد (پریس نوٹ) ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے چہارشنبہ کو بی آر ایس کے اقلیتی قائدین کے ساتھ نئی دہلی میں بی آر ایس کے قومی پارٹی آفس، کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی. اس موقع پر انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
پولیس رویہ کے خلاف کھمم میں کانگریس پارٹی کا زبردست احتجاج _ چیف منسٹر کے سی آر کا پتلہ نذر آتش
حیدرآباد میں کانگریس کے سوشل میڈیا آفس پر پولیس کی جانب سے کارؤائی کے خلاف آج صبح کھمم میں کانگریس ضلع صدر درگا کی قیادت میں ریالی نکالتے ہوئے پولیس رویہ کے خلاف احتجاج منظم کیا گیا اس موقع پر کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کھمم سٹی کانگریس صدر محمد…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
اقلیتوں کو قرضہ جات کی فراہمی کے لئے 50 کروڑ روپے جاری، 16 دسمبر سے درخواستوں کی طلبی؛ چیئرمین تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن
حیدرآباد _ تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق نے اقلیتوں کو قرضہ جات کی فراہمی کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے فینانس کارپوریشن کو 50 کروڑ روپے کی رقم جاری کرنے پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان کی ستائش کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
کمسن طالبہ کو سانپ نے ڈس لیا ۔ضلع رنگا ریڈی کے اسکول میں واقعہ
رنگا ریڈی:کمسن طالبہ کو سانپ نے ڈس لیا۔ یہ واقعہ ضلع رنگا ریڈی چودھر گوڈہ منڈل پیدا ایلکی چرلا کے منڈل پریشد پرائمری اسکول میں پیش آیا۔ تیسری جماعت کی طالبہ اکشیتا کو سانپ نے اس وقت ڈس لیا جب وہ واش روم گئی ہوئی تھی۔ سانپ کے لڑکی کو…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
دختر رفیق شاہی تلنگانہ اسٹیٹ گولڈ میڈل گرل _ ڈاکٹر ماریہ سلطانہ ” طاقتور خاتون تلنگانہ” سے سرفراز
نظام آباد. 13/ڈسمبر (اردو لیکس) حیدرآباد ڈسٹرکٹ پاور لفٹنگ الولی ایشن کے زیر اہتمام 11/ڈسمبر تا 12/ڈسمبر لال بہادر انڈور اسٹیڈیم میں تلنگانہ انٹر ڈسٹرکٹ بیج پریس چمپئن شب کھیلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تلنگانہ اسٹیٹ گولڈ میڈل گرل ڈاکٹر ماریہ سلطانہ دختر متحدہ ضلع نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
نظام آباد رکن اسمبلی گنیش گپتا کی ہدایت پر کارپوریٹر ببلو خان کی قیادت میں اہلسنت والجماعت کے نمائندہ وفد کی چیرمین وقف بورڈ مسیح اللہ خان سے ملاقات
نظام آباد:13/ ڈسمبر (اُردو لیکس ) شہر نظام آباد اہلسنت والجماعت کے مسائل اور ان کی یکسوئی بشمول سنی قضائت کے سلسلہ میں آج رکن اسمبلی اربن بیگالہ گنیش گپتا کی ہدایت پر اہلسنت والجماعت کے نمائندوں کا وفدببلو خان ٹی آرایس کارپوریٹر ڈیویژن 56 کی قیادت میں نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بہن مریم حنیف، جی آئی او‘حیدرآباد کی صدرمنتخب،9رکنی شوریٰ کا بھی انتخاب
جناب محمدحسین،آفس سکریٹری جماعت اسلامی ہندحیدرآباد کی اطلاع کے بموجب گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او) حیدرآبادکے تنظیمی انتخابات ناظم شہرجماعت اسلامی ہندشہرعظیم ترحیدرآباد حافظ محمدرشادالدین کی نگرانی وسرپرستی میں انجام پائے۔مریم حنیف(ملک پیٹ) آئندہ میقات سال2023 کے لیے بحیثیت صدرمنتخب کی گئیں۔علاوہ ازیں شہر کی شوریٰ کے لیے مندرجَہ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
عمرہ کی ادائیگی کے بعد ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے ٹیچرس کے قافلہ کی وطن واپسی
حیدرآباد ۔ 12 دسمبر/اپنے محرم کے ساتھ فرائض عمرہ کی انجام دہی کے بعد ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے 25 اساتذہ یعنی 50 ٹیچرس بخیر و خوبی کل شام حیدرآباد واپس ہوئے ۔ یہ قافلہ بغرض عمرہ 27 نومبر کو حیدرآباد سے جدہ روانہ ہوا تھا ۔ پندرہ روزہ سفر…
مزید پڑھیں »