تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -17 دسمبر
بی جے پی قائدین کو آئی فون استعمال کرنے بنڈی سنجے کا مشورہ
حیدرآباد _ 17 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے پارٹی قائدین کو آئی فون استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے ٹی آر ایس حکومت پر بی جے پی قائدین کے فون ٹیپ کرنے کا الزام لگایا ہے۔بی جے پی کے دفتر میں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
تلنگانہ میں جونیئر لکچررس کی جائیدادوں کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ تبدیل
حیدرآباد _ تلنگانہ میں جونیئر لکچرسس کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ۔ذرائع کے مطابق تیکنیکی خرابی کی وجہ سے آن لائن درخواستیں 20 دسمبر سے قبول کی جائیں گی جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق درخواستیں آج یعنی 16 دسمبر سے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
جگتیال ضلع کے ایک نوجوان نے زنخے سے کرلی شادی
کریم نگر _ 16 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک نوجوان نے زنِخے سے شادی کرلی ۔کریم نگر ضلع کے جمی کنٹہ منڈل میں رہنے والی ٹرانس جینڈر دیویا کی شادی جگتیال ضلع کے ایک نوجوان ارشد سے ہوئی ہے۔ اگرچہ اس شادی کے لئے ارشد…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
بی آر ایس رکن اسمبلی پائلٹ روہت ریڈی اور اداکارہ رکل پریت سنگھ کو ای ڈی کی نوٹس
حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اردولیکس) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بی آر ایس کے رکن اسمبلی پائلٹ روہت ریڈی کو نوٹس جاری کی ہے روہت ریڈی تاندور اسمبلی حلقہ سے بی آر ایس پارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں بتایا گیا ہے کہ بنگلور ڈرگس معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انھیں نوٹس…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد میں ایرٹیل کمپنی نے 5G خدمات کا آغاز کردیا
ایرٹیل کمپنی نے حیدرآباد میں 5G خدمات کا آغاز کردیا ۔ 5G خدمات شہر کے کئی اہم علاقوں کے ساتھ ساتھ میٹرو ریل، ریلوے اسٹیشنوں اور بس ٹرمینلز جیسے ٹرانسپورٹ ہب میں بھی دستیاب کرائی گئی ہیں۔ بیگم پیٹ، بیگم پیٹ میٹرو اسٹیشن میں ایرٹیل کے دفتر میں 5G نیٹ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
بی۔ آر۔ ایسی قومی سطح پر اپنی تاریخ رقم کریگی : ٹی آرایس سینئر قائد جناب محمد سلیم صدرنشین حج کمیٹی کا بیان
حیدرآباد ۔ 15 ڈسمبر (پریس نوٹ ) بی۔ آر ایس اور اسکے سربراہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ چیف منسر تلنگانہ قومی سطح پر تاریخ رقم کریں گے۔ چونکہ ملک میں بی جے پی کی قیادت سے ہر طبقہ ناراض اور پریشان حال ہے۔ جہاں بی جے پی بر سر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
رجنی کانت اور اے آر رحمان نے آندھراپردیش کی امین پیر درگاہ میں حاضری دی
کڑپہ _ 15 دسمبر ( اردولیکس) سوپر اسٹار رجنی کانت اور مشہور میوزک ڈائرکٹر اے آر رحمان نے آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں واقع مشہور امین پیردرگاہ میں حاضری دی۔یہ درگاہ، پیدادرگاہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس درگاہ شریف کے عرس کے سلسلہ میں صندل کے پروگرام میں…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی ملاقات _ دختر کی شادی کا دعوت نامہ حوالہ
چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ملاقات کی۔دہلی میں چیف منسٹر کی سرکاری قیام گاہ پر ہوئی اس ملاقات کے موقع پر بیرسٹر اویسی نے چیف منسٹر کو اپنی دختر کی شادی کا رقعہ حوالے کیا اور انھیں شادی کی تقریب…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ کے غار میں پھنسے نوجوان کو 42 گھنٹوں کی کوشش کے بعد باہر نکال لیا گیا
کاماریڈی _ 15 دسمبر ( اردولیکس)تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے ایک غار میں پھنس جانے والے نوجوان راجو کو 42 گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد بالآخر کامیاب طور پر باہر نکال لیا گیا۔ اس آپریشن میں پولیس فائر بریگیڈ، اور دوسرے محکموں کے ملازمین نے بھی کافی کوشش کی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآبادی بزنس مین نصیر خاں نے خریدی 12 کروڑ روپے کی کار
حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس)ہندوستان میں لگژری کاروں کے شوقین کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ہندوستان میں بڑے بڑے بزنس مین، مشہور شخصیات، کرکٹرس کے ساتھ ساتھ کئی دولتمند افراد کے پاس ایک سے زیادہ لگژری کاریں ہیں۔ لیکن ان سب کے درمیان حیدرآباد کے ایک نوجوان کا سب…
مزید پڑھیں »