تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -12 دسمبر
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں نوجوان پر شیر کا حملہ
عادل آباد _ 12 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف نگر ضلع میں ایک شیر نے بائیک پر سوار ایک نوجوان پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا۔کاغذنگر سے تعلق رکھنے والا یہ شخص وانکیڈی منڈل کی سمت آرہا تھا کہ انکاساپور کو پارکرنے کے بعد جھاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
رکن کونسل کویتا سے زائد از 7 گھنٹوں تک سی بی آئی عہدیداروں نے پوچھ تاچھ کی
حیدرآباد _11 دسمبر ( اردولیکس) دہلی شراب کیس میں سی بی آئی کے عہدیداروں نے رکن کونسل کویتا سے زائد از 7 گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی ۔ صبح 11 بجے سے شام 6.30 بجے تک سی بی آئی حکام نے کویتا سے تقریباً ساڑھے سات گھنٹے تک پوچھ تاچھ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں تک بارش
حیدرآباد: طوفان مانڈوس کے اثرسے تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں کے دوران بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کئی مقامات پر بارش یا بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اوراگلے تین دنوں تک موسم کی یہی صورتحال برقراررہے گی۔ واضح رہے کہ طوفان…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
جامعہ نظامیہ میں بم کی اطلاع سے متعلق پولیس کا بیان
حیدرآباد: جنوبی ہند کی قدم دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے متعلق پولیس کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ کل بم ڈسپوزل اسکوائیڈ کی مدد سے پولیس کا عملہ جامعہ نظامیہ پہنچ گیا اورکافی دیرتک تلاشی لی گئی تھی۔جامعہ کے ذمہ داران…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
دہلی شراب کیس میں سی بی آئی عہدیداروں کی رکن کونسل کویتا سے بند کمرہ میں پوچھ تاچھ
حیدرآباد _ 11 دسمبر ( اردولیکس) دہلی شراب گھوٹالے میں ایم ایل سی کویتا سے پوچھ گچھ کرنے کے لیے سی بی آئی کی ایک ٹیم اتوار کو صبح 11 بجے بنجارہ ہلز میں ایم ایل سی کویتا کی رہائش گاہ پہنچی۔ سی بی آئی کے 5 افسران اندر ایک…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والی دلہن کی خودکشی _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 11 دسمبر ( اردولیکس) شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والی دلہن نے خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے نوی پیٹ میں پیش آیا۔ لڑکی کے رشتہ داروں کے مطابق نوی پیٹ سے تعلق رکھنے والی ریگالہ راوالی (26) کی حال ہی میں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
حیدرآباد میں بارش موسم اوربھی سرد ہوگیا
حیدرآباد: طوفان منڈوس کے زیر اثر حیدرآباد میں بارش ہورہی ہے۔ ہفتہ کی شام سے آسمان مکمل طور پر ابر آلود ہےجس کے باعث شہر کے کئی علاقے رات سے ہی دھند کی لپیٹ میں ہیں اوربارش ہورہی ہے۔ پہلے ہی سردی کی شدت اوردوسری جانب بارش کی وجہہ سے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ہفتہ کی رات دھماکہ ، ایک شخص زخمی
نظام آباد 11/ڈسمبر (اردو لیکس ) نظام آباد شہر کے بڑابازار علاقے میں ایک شراب کی دکان کے قریب ہفتے کی شب ایک زبردست دھماکہ پیش آیا۔ جس میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا اس دھماکہ سے علاقہ میں موجود دکانوں کے ٹین کی چھت اڑ گئی ۔ شبہ ظاہر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
محکمہ پولیس میں 3966 ملازمتوں پر تقررات کے لئے تلنگانہ کابینہ کی منظوری
حیدرآباد _ تلنگانہ کابینہ نے محکمہ پولیس میں نئی ملازمتوں کی تقرریوں کو منظوری دے دی۔ کابینہ نے ریاست میں محکمہ پولیس کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا جو کہ ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایک رول ماڈل بن گیا ہے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی قیادت میں…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں کے صدور کا اعلان _ حیدرآباد سے سمیر ولی اللہ اور عادل آباد سے ساجد خان کا نام شامل
حیدرآباد _ 10 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے ریاست کے 26 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں کے صدور کے نام کا اعلان کیا ہے جن میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے سمیر ولی اللہ اور عادل آباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت…
مزید پڑھیں »