تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -10 دسمبر
نیشنل رائفل شوٹنگ چمپئن شپ مقابلوں میں نظام آباد کے دو برادرس وحید مسعود سید آور محمد سعود سید کا شاندار مظاہرہ
نظام آباد 10/ ڈسمبر ( محمد یوسف الدین خان/نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نیشنل رائفل شوٹنگ چمپئن شپ سال 2022 مقابلوں میں نظام آباد سے تعلق رکھنے والے دو شوٹر برادران مسٹر وحید مسعود سید (ایم بی اے) اور محمد سعود سید ساکن احمد پورہ کالونی نظام آباد فرزندان جناب…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں
حیدر آباد _ 10 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع گزشتہ تین شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں کئی اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس سے کم دیکھا گیا۔صبح 11 بجے تک بھی حیدرآباد اور کئی مقامات پر سرد ہوائیں چل رہی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ میں 1392 جونیئر لکچررس کی ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ اردو میڈیم کے لئے 164 لکچررس بھی شامل
حیدرآباد _ 9 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن ( ٹی ایس پی ایس سی ) کی جانب سے ملازمتوں پر تقررات کا ایک اور نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ٹی ایس پی ایس سی نے جونیئر لیکچرر کی 1392 ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔جن میں اردو میڈیم…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ میں جونیرلکچررس کی جائیدادوں پرتقررات۔ اعلامیہ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے جونیرلکچررس کی جائیدادوں پرتقرارت کیلئے نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ 1392 جونیرجونیرلکچررس کی جائیدادوں کیلئے تازہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اس مہینہ کی 16 تاریخ سے 6 جنوری تک درخواستیں قبول کی جائیں…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
جگتیال ضلع میں شیر
جگتیال: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں شیر کی موجودگی کی اطلاع سے عوام میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ مقامی افراد نے رائیکل منڈل کے وستا پوراورداونا پلی کے جنگلاتی علاقہ میں شیرکو دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ جنگلات کے حکام نے پنجوں کے نشانات کی بنا پراس…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ راشٹر یہ سمیتی کا نام بھارت راشٹریہ سمیتی میں تبدیل _ مرکزی الیکشن کمیشن کی منظوری
نی دہلی 8 ڈسمبر (اردو لیکس ) تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے نام کو مرکزی الیکشن کمیشن نے بھارت راشٹریہ سمیتی کے نام کو منظوری دینے کے احکاماتِ جاری کئے ہیں ٹی آر ایس کے نام کو بھارت راشٹریہ سمیتی میں تبدیل کر نے کے لئے صدر ٹی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
کریم نگر کے سابق میئر سردار رویندر سنگھ ،سیول سپلائز کارپوریشن کے چیئرمین مقرر
حیدر آباد – 8 دسمبر (اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سابق میر کریم نگر میونسپل کارپوریشن سردار رویندر سنگھ کو تلنگانہ اسٹیٹ سیول سپلائز کارپوریشن لمیٹڈ کا چیرمین مقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری سومیش کمار نے ان کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے ۔ سردار رویندر سنگھ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
بانسواڑہ کو ضلع اور علی پور کو منڈل قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا
نظام آباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) کاماریڈی ضلع کے بانسواڑہ کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل جماعتی قائدین کے وفد نے دھرنا دیا اور تحصیلدار کو یاداشت پیش کی ۔ ان قائدین نے جکل منڈل کو ریونیو ڈیویژن بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ کے وزیرکے نام سے نقلی واٹس ایپ
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرزراعت کے نام سے نقلی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ ان پیغامات پرسنگی ریڈی نرنجن ریڈی نے رد عمل ظاہرکیا ہے۔ ریاستی وزیرنے کہا کہ بعض سائبرجرائم میں ملوث ٹولیوں کی جانب سے نقلی نمبراورڈی پی کے ذریعہ عوام کو…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے خواہشمند مسلم امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
تلنگانہ میں ہ TSPSC کی طرف سے گروپ-4 زمرہ میں 9168 ملازمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے،ریاست کے مسلم امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع ہے کہ محمد اور شیخ برادریوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو BC-E زمرہ میں 4 فیصد ریزرویشن ملے گا اور سید اور…
مزید پڑھیں »