تلنگانہ
- نومبر- 2022 -9 نومبر
یوٹیوب کے ویڈیو کلاسز کے ذریعہ ایم بی بی ایس کی سیٹ حاصل کرنے والی لڑکی کو رکن کونسل کویتا کی مالی امداد
بیڑی ورکر کی بیٹی کا ڈاکٹربننے کا خواب پورا ہوگا: کے کویتا رکن کونسل نے ذاتی خرچ سے غریب طالبہ کی میڈیکل فیس ادا کی غربت تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔ کے کویتا کی طلبہ کو تلقین نظام آباد 9/ نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ عوام کی امنگوں اوران…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
تلنگانہ کے ان اضلاع میں 12 نومبر کو دوسرے ہفتہ کی چھٹی منسوخ
حیدرآباد_ 9 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اس مہینے کی 12 تاریخ کو دوسرے ہفتہ کی چھٹی منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ ریاست بھر میں لاگو نہیں ہوگا. یہ صرف حیدرآباد-سکندرآباد کے ساتھ رنگا ریڈی، میڑچل اور ملکاجگیری اضلاع…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
ملعون راجہ سنگھ کی مشروط ضمانت منظور
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی عدالت نے مشروط ضمانت منظورکرلی ہے۔ رکن اسمبلی کے وکلاء نے تلنگانہ ہائیکورٹ میں راجہ سنگھ کی درخواست ضمانت داخل کی تھی جس پرسماعت کے بعد عدالت نے مشروط ضمانت منظورکرتے ہوئے ہدایت دی کہ رکن اسمبلی کو اکسانے…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بریکنگ نیوز:حیدرآباد اورکریم نگرمیں دھاوے۔ تلنگانہ کے وزیر گنگولہ کملاکرکے مکان پربھی انکم ٹیکس اورای ڈی کا چھاپہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے کئی مقامات پرآئی ٹی اورانفورسمنٹ کے حکام کی جانب سے دھاوے کئے جارہے ہیں۔ حیدرآباد کے علاوہ کریم نگرمیں انکم ٹیکس اورای ڈی کے حکام نے اچانک چھاپے مارے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تلنگانہ کے وزیرگنگولہ کملاکرکے علاوہ گرینائیڈ تاجرین کے مکانات اوردفاترپردھاوے کئے جارہے ہیں۔ کریم…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد میں چاند گہن کا خوبصورت منظر۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں اس جاریہ سال کے آخری چاند گہن کا مشاہدہ کیا گیا۔ حیدرآباد میں چاند گہن 5 بج کر40 منٹ پر شروع ہوا اوراس کا اختتام 7 بج کر 26 منٹ پر ہوا۔ جی پی برلا آرکالیوجیکل آسٹرونامیکل اینڈ سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کی جانب سے چاند…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کا معاملہ ۔ہائیکورٹ نے تحقیقات کی اجازت دے دی
حیدرآباد: ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کی خریداری کے مقدمہ کی تحقیقات پر عائد حکم التوا کو ہائیکورٹ نے برخواست کردیا ہے ۔ عدالت نے سابق میں تحقیقات پر روک لگانے سے متعلق فیصلہ کو برخواست کردیا۔ بی جےپی لیڈر پریمیندر ریڈی کی جانب سے داخل کردہ درخواست پر…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
اتفاقی طورپرگولی چلنے سے زخمی پولیس کانسٹبل فوت
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع کومرم بھیم کے کوٹالہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی کے دوران اتفاقی طوپربندوق چل جانے کی وجہہ سے زخمی پولیس کانسٹبل کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ رجنی کمار نے دیڑھ سال قبل محکمہ پولیس میں ملازمت حاصل کی تھی۔ وہ گزشتہ مئی سے کوٹالہ پولیس…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
اڈوانی کی 95 ویں سالگرہ _ صدر تلگودیشم چندرابابونائیڈو کی مبارکباد
نئی دہلی _ 8 نومبر ( اردو لیکس) بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کی آج 95 ویں سالگرہ ہے اس موقع پر تلگودیشم کے قومی صدرو آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر این چندرابابونائیڈو نے ایل کے اڈونی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
گینگ ریپ کے مجرم کی رہائی پر تلنگانہ کی خاتون آئی اے ایس عہدیدار کا سنسنی خیز تبصرہ _ ملک میں خواتین کو ہتھیار اٹھانے کا حق دیا جائے
حیدرآباد _ 8 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کی آئی اے ایس آفیسر سمیتا سبھروال، جو سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا باقاعدگی سے اظہار کرتی ہیں، نے گینگ ریپ کے مجرموں کی رہائی پر سنسنی خیز تبصرہ کیا۔ گینگ ریپ کیس میں…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
عادل آباد ضلع میں 2 شیروں کی موجودگی سے عوام میں خوف
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں شیروں کی موجودگی کی اطلاع سے عوام میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق جائینتھ منڈل کے مضافات میں دوشیروں کے نظرآنے پرمتعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی ہے۔ چناکا، کوراٹا کنال کے پاس شیروں کی تصاویرکسی نے اپنے…
مزید پڑھیں »