تلنگانہ
- نومبر- 2022 -8 نومبر
ایمبولنس دینے سے انکار پر ایک شخص نے بیٹے کی نعش کو بائیک پر منقل کیا _ تلنگانہ کھمم ضلع کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ 7 نومبر (اردولیکس )تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ایک پیش آئے ایک انسانیت سوز واقعہ میں ایمبولنس دینے سے انکار کے بعد ایک قبائلی شخص اپنے 3 سالہ بیٹے کی نعش موٹر سیکل پر کھمم ڈسٹرکٹ ہاسپٹل سے 65 کیلومیٹر دور واقع اپنے گاوں منتقل کرنے کے لئے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تلنگانہ میں بی جے پی کا کوئی مستقبل نہیں _ رکن کونسل کویتا
تلنگانہ میں بی جے پی کا کوئی مستقبل نہیں *ریاست میں ٹی آر ایس پارٹی پر عوام کا مکمل اعتماد* *گمراہ کرنے والے بی جے پی قائدین کو عوام کا کرارا جواب* *منوگوڑو ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی پرکویتا کا رائے دہندوں سے اظہار تشکر* …
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تلنگانہ کے کئی مقامات پر سردی کی لہر میں اچانک اضافہ
حیدرآباد _ 7 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے کئی مقامات پر سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور صبح کے اوقات میں کہر دیکھی جارہی ہے۔کہر کے سبب صبح کے اوقات میں گاڑی سواروں کومشکل صورتحال کا سامنا ہے جو اپنی گاڑیوں کی لائٹس کھول کر گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ٹی آر ایس کے نام کی تبدیلی _ پبلک نوٹس جاری
حیدرآبا: تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے نام کی تبدیلی سے متعلق پارٹی کی جانب سے ایک پبلک نوٹس جاری کیگئی ہے۔ اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔ یہ نوٹس ٹی آرایس کے صدرکے چندرشیکھرراو کی جانب سے جاری کیگئی ہے جس میں نئے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی _ کانگریس کی ضمانت ضبط
حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ٹی آر ایس امیدوار کوسوکونٹلا پربھاکر ریڈی نے بی جے پی امیدوار کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی پر 10,297 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے نتیجہ کا اعلان سے قبل ہی راجگوپال ریڈی نے شکست قبول کرلی !
حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے نتیجہ کا ابھی الیکشن کمیشن نے باقاعدہ طور پر اعلان بھی نہیں کیا لیکن بی جے پی امیدوار راجگوپال ریڈی نے نتائج کے رجحان کو دیکھتے ہوئے اپنی امکانی شکست کو قبول کرلیا۔ 11…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب کے نتائج _ 11 راونڈ مکمل ٹی آر ایس کو 5 ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک 11 راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار آگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار5704 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب _ 7 ویں راونڈ میں ٹی آر ایس 2665 ووٹوں سے آگے
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک 7 راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار آگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار2665 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب _ 6 ویں راونڈ میں بھی ٹی آر ایس آگے
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک 6 راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار آگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار2169 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
کشن ریڈی کا چیف الکٹورل آفیسرکو فون
حیدرآباد: مرکزی وزیر کشن ریڈی نےچیف الکٹورل آفیسر کو فون کرتے ہوئے کہا کہ نتائج کے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔ انہوں نے ہرراؤنڈ کے نتائج کے اعلان میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا۔ کشن ریڈی نے سوال کیا کہ نتائج کا راونڈ کے ساتھ ہی بروقت کیوں…
مزید پڑھیں »