تلنگانہ
- نومبر- 2022 -11 نومبر
تلنگانہ میں جملہ 2.95 کروڑ ووٹرس۔ ایک ہزار600 سے زائد زنخوں کے نام بھی ووٹر لسٹ میں شامل
حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ ریاست میں جملہ 2,95,80,736 ووٹرس ہیں۔ اس سلسلے میں جمعرات کو ووٹرس کی 2023 کی مسودہ فہرست جاری کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ جملہ ووٹرس میں 83,207 نوجوان ووٹرس ہیں جن کی عمر (18 سے 19 سال کے درمیان ہیں) شامل…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
تلنگانہ تلگودیشم کے نئے صدر کاسانی گیانیشور نے عہدہ کا لیا جائزہ _ صدرتلگودیشم نارا چندرا بابو نائیڈو کی شرکت
حیدرآباد۔10نومبر(پریس نوٹ)قومی صدر تلگودیشم و سابق چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کہاکہ پسماندہ و کمزورطبقات پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور کہا کہ این ٹی راماراو¿ نے تلنگانہ کی سرزمین پر تلگودیشم کا قیام عمل میں لایا جس کا مقصد تلگو عوام کی عزت نفس کا تحفظ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کے زیراہتمام 12 نومبر کو "جشن دوسوسالہ اردو صحافت” و ریاستی مشاعرہ_پروگرام کو کامیاب بنانے کی اپیل
نرمل۔10/نومبر-اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کی جانب سے نرمل میں 12 نومبر، بروز ہفتہ بعد مغرب بمقام آئی۔اے۔فنکشن ہال نرمل میں منعقد کئےجارہے”جشن دوسوسالہ اردو صحافت و ریاستی مشاعرہ (بیادگار بےباک صحافی وشاعر جناب سید عقیل اسعد مرحوم)” و متحدہ ضلع عادل آباد و نظام آباد کے سینئر اردو ورکنگ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
سینر صحافی محمد نعیم وجاہت ایچ یو جے کے نائب صدر منتخب
حیدرآباد ۔ 10 نومبر (اردولیکس) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس (HUJ) کے انتخابات میں روز نامہ سیاست کے سینئر رپورٹرمحمد نیم و جاہت کو نائب صدرمنتخب کیا گیا اور ان کا انتخاب متفقہ طور پرعمل میں آیا۔ میڈیا پلپس آڈیٹوریم میں پیر کو ایچ یو جے کی سالانہ کانفرنس منعقد ہوئی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد میں "مودی نو انٹری” کے پوسٹرس
حیدرآباد: بی جے پی اور ٹی آر ایس کے درمیان جاری سیاسی تناؤ کے درمیان تلنگانہ میں وزیراعظم مودی کے دورہ سے پہلے شہرحیدرآباد میں ”مودی نوانٹری“کے فلکسی بورڈس لگائے گئے ہیں۔یہ فلکسی تلنگانہ چیتنیہ یوتھ فورس نام سے لگائے گئے ہیں جس میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ ہینڈلوم کی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ٹی آرایس کے رکن پارلیمنٹ کی قیامگاہ پرانفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا چھاپہ
حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے رکن راجیہ سبھا وی روی چندرا کی قیامگاہ پرانفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حکام نے چھاپہ مارا۔ حیدرآباد کی سرینگرکالونی میں واقع ان کی قیامگاہ پرآج صبح ای ڈی کے حکام نے دھاوا کیا اورتلاشی مہم جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ گرینائیڈ کے تاجرین کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بیڑی ورکر کی بیٹی کا ڈاکٹر بننے کا خواب پورا ہوگا: کویتا
نظام آباد 9/ نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ عوام کی امنگوں اوران کے درخشاں مستقبل کے نعرہ کے ساتھ ٹی آرایس پارٹی نے جس تحریک تلنگانہ کا آغازکیا تھا‘ آج اس تحریک کی حقیقی تعبیرعوام کے سامنے نظرآرہی ہے۔آج بجا طورپر تلنگانہ کے عوام خطہ کے وسائل سے بھرپور استفادہ کررہے…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
ملعون راجہ سنگھ جیل سے رہا
حیدرآباد: بی جے پی کا ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ عدالت کی جانب سے پی ڈی ایکٹ برخواست کرنے کے بعد جیل سے رہا ہوگیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ کو چرلہ پلی سے رہا کردیا گیا۔ ہائیکورٹ کی ہدایت کے مطابق راجہ سنگھ کو لینے کیلئے صرف ارکان…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
ملعون راجہ سنگھ کو ضمانت نہیں ملی بلکہ پی ڈی ایکٹ ہی ہٹا دیا گیا
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو جسے قریب ڈھائی ماہ قبل پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتارکرکے جیل بھجوایا گیا تھا آج اسے عدالت سے راحت ملی ہے۔ عدالت نے اسے رہا کرنے کا حکم دیا لیکن ساتھ ہی کچھ شرائط عائد کی ہیں۔ معلوم…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
تلنگانہ اردو اکیڈمی کے چیئرمین مجیب الدین کی گمشدگی کی شکایت حیدرآباد کے عابڈس پولیس اسٹیشن میں درج
حیدرآباد_ 9 نومبر ( اردولیکس) عالمی یوم اردو کے موقع پر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے کوئی تقریب منعقد نہ کرنے اور اردو اکیڈمی کے چیئرمین کو کئی دنوں سے دفتر میں غیر حاضر رہنے پر ایک تنظیم نے چیئرمین مجیب الدین کے خلاف حیدرآباد کی عابڈس پولیس…
مزید پڑھیں »