تلنگانہ

اڈوانی کی 95 ویں سالگرہ _ صدر تلگودیشم چندرابابونائیڈو کی مبارکباد

نئی دہلی _ 8 نومبر ( اردو لیکس) بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کی آج 95 ویں  سالگرہ ہے اس موقع پر تلگودیشم کے قومی صدرو آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر این چندرابابونائیڈو نے  ایل کے اڈونی کو ان کی  سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے بی جے پی کے لیڈر کو سالگرہ کی گرمجوشانہ مبارکباد پیش کی اوران کی بہتر صحت کے ساتھ ساتھ طویل عمری کیلئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔ وزیراعظم نریندرمودی اور بی جے پی کی کئی شخصیات نے بھی اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

متعلقہ خبریں

Back to top button