تلنگانہ
- نومبر- 2022 -6 نومبر
بی جے پی نے چیف الکٹورل آفیسرپراٹھائے سوال
حیدرآباد: منوگوڑ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کے درمیان بی جے پی نے چیف الکٹورل آفیسروکاس راج کے موقف پرسوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کے ریاستی صدربنڈی سنجئے نے نتائج کی اجرائی کے معاملہ میں وکاس راج کے رویہ پرشکوک وشبہات کا اظہارکیا ہے۔ بنڈی سنجئے نے کہا کہ ٹی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
بی جے پی امیدوارکاونٹنگ مرکز سے باہرآگئے
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑ کے بی جے پی امیدوارکومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی کاونٹنگ سنٹرس سے باہرنکل آئے۔ واضح رہے کہ چوتھے راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار700 سے زیادہ ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چوٹ اوپل سے جتنے ووٹوں کی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑضمنی انتخاب۔ ٹی آرایس امیدوارچوتھے راونڈ میں آگے
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑ کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک چار راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوارآگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار714 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار کے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب _ دوسرے راؤنڈ میں ٹی آر ایس معمولی ووٹوں سے آگے
نلگنڈہ _ 6 نومبر ( اردو لیکس)دوسرے راؤنڈ میں بی جے پی نے برتری حاصل کی۔ بی جے پی 13,648 سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ آگے ہے۔ ٹی آر ایس کو 14,211 ووٹ ملے۔ کانگریس کو 3 ہزار 597 ووٹ ملے۔ دوسرے راؤنڈ کے اختتام کے بعد، ٹی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
تیراکی کے دوران جاں بحق ہونے والے طلبہ کے ارکان خاندان کو فی کس 5 لاکھ روپے ایکس گرشیا دینے حکومت سے واجد حسین کا مطالبہ
حیدرآباد _ حیدرآباد کے عنبر پیٹ اور کاچیگوڑہ کے رہنے والے مدرسہ کے 6 طلبہ بشمول استاد ملکارم تالاب میں تیراکی کے دوران جاں بحق ہو گئے ۔اطلاع کے ملنے پر محمد واجد حسین سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ نے فوری گاندھی ہسپتال مردہ خانہ پہونچے اور انتقال کرجانے والے افراد…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی روک دی جائے: ریٹائرڈ آئی اے ایس مرلی کا مطالبہ
حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی سے کچھ گھنٹے قبل ریاست کے ایک ریٹائرڈ آئی اے ایس مرلی نے ضمنی انتخاب میں بھاری پیمانے پر رقومات تقسیم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ووٹوں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
گیارھویں کی اختیاری تعطیل کے اعلان میں تاخیر
ریاستی حکومت تلنگانہ کی جانب سے یاز دھم کی اختیاری تعطیل کا ابھی تک اعلان نہ کئیے جانے کے سبب عوام میں بے چینی پائی جاتی ھے تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے 26 – اکتوبرکو اعلان کیا تھا کہ جمعہ 28- اکتوبر کو یکم ربیع الثانی ہوگی اس…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے کل اتوار کو نتائج
حیدرآباد _ 5 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر (آر او) روہت نے بتایا کہ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نلگنڈہ میں ایف سی آئی کے گودام میں گنتی کے انتظامات کئے گئے ہیں آر…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد کیسڑکوں پر بہت جلددوڑیں گی ڈبل ڈیکر بسیں
حیدرآباد: حیدرآباد کیسڑکوں پر بہت جلد 6 الکٹریکل ڈبل ڈیکر بسیں دوڑیںگی۔ یہ بسیں خصوصی طور پر شہر کے سیاحتی علاقوں اور تاریخی عمارتوں کی سیر کے لیے رکھی جائیں گی۔ جمعہ کو ایچ ایم ڈی اے کمشنر اروند کمار نے بسوں کے لیے ٹینڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ عہدیداروں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
نریندر مودی کریں گے تلنگانہ کا دورہ۔ جلسہ سے بھی ہوگا خطاب
حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ 12 کی تاریخ کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ پیداپلی ضلع کی راما گنڈم فرٹیلائزر فیکٹری کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ مودی ایک خصوصی پرواز سے بیگم پیٹ ہوائی اڈے پر پہنچیں گے، وہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ…
مزید پڑھیں »