تلنگانہ
- نومبر- 2022 -4 نومبر
ضلع نارائن پیٹ میں “حق ہمارا بھی تو ہے “کے زیر عنوان شعور بیداری مہم
نارائن پیٹ: 3 نومبر (اردو لیکس) ضلع نارائن پیٹ میں “حق ہمارا بھی تو ہے “کے عنوان تحت عوام میں شعور بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔نارائن پیٹ کے ضلع جج جناب محمد عبد الرفیع کے بمؤجب ضلع مستقر اور ضلع کے تمام مواضعات میں قانونی بیداری مہم بتاریخ 31/اکتوبر تا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
منوگوڑ ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل۔ 9 بجے پہلے راونڈ کا نتیجہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے منوگوڑ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 6 نومبرکی صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگا، ووٹوں کی گنتی کیلئے 15 ٹیبلس رکھے گئے ہیں اور21 راونڈس میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جائے گی۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
18 ہزارمیں نومولود لڑکی کو فروخت کردیا گیا۔ عادل آباد ضلع میں غیرانسانی واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد ایچوڑہ منڈل میں نولود بچی کو 18 ہزارروپئے میں فروخت کرنے کا غیرانسانی واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق گوڑی ہتھنورمنڈل سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو 6 بچے ہیں۔ حال ہی میں اس نے ایک بیٹی کو جنم دیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
گلے میں آملیٹ پھنس گیا ایک شخص کی موت
جنگاوں: گلے میں آملیٹ پھنس جانے کی وجہہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے جنگاوں کے بچنا پیٹ میں پیش آیا۔ مقامی 38 سالہ بھوپال ریڈی کل شراب کی دکان میں بیٹھ کر مئے نوشی کررہا تھا، مئے نوشی کے ساتھ وہ آملیٹ کھا رہا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
تلنگانہ کے علاوہ مزید تین ریاست کی حکومتوں کو گرانے کی سازش رچی گئی تھی: چیف منسٹر چندرشیکھرراو
حیدرآباد ۔ 3 نومبر (اردولیکس) چیف منسٹر وصدر ٹی آرایس کے چندر شیکھر راو نے ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے دوران معین آباد فارم ہاؤس میں پکڑے جانے والے تین رکنی ٹولی کی غیر قانونی سرگرمیوں کا سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں پرگتی بھون…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب کے اکزٹ پول جاری _ ٹی آر ایس کی کامیابی کے امکانات !
حیدرآباد _ 3 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو ضمنی انتخاب کی پولنگ کے اختتام کے ساتھ ہی مختلف میڈیا نے اکزٹ پول جاری کردئے ہیں جس میں ٹی آر ایس کی کامیابی کی پیش قیاسی کی گئی۔ اصل مقابلہ دو جماعتوں ٹی آر ایس اور بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ کے منوگوڑو ضمنی انتخاب کی پولنگ کا عمل جاری _ دو گھنٹے میں 12 فیصد رائے دہی
حیدرآباد۔ 1نومبر (اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع ملکنڈہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ منو گوڑ و اسمبلی حلقہ میں مجموعی طور پر 2,41,855 راۓ دہندے ہیں ۔حلقہ میں مجموعی طور پر 298 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں ارین علاقہ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ میں شدید کہر کی وجہ سے بس اور کار میں تصادم _ سنگاریڈی ضلع میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
سنگاریڈی _ 3 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں صبح کے اوقات کئی مقامات پر کہر پایا جارہا ہے کہر کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت میں شدید مشکلات پیش آرہے ہیں اسی طرح کے ایک واقعہ میں کہر کی وجہ سے ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بریکنگ نیوز _ بنڈی سنجے کو منوگوڑو جانے کے دوران پولیس نے حیدرآباد کے موسی رام باغ میں روک لیا _ بی جے پی کارکنوں کا احتجاج
حیدرآباد _ 3 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو پولیس نے منوگوڑو جانے کے دوران حیدرآباد کے موسی رام باغ پر روک لیا۔ جس پر بی جے پی کے سینکڑوں کارکنوں نے بنڈی سنجے کی کار کو گھیر لیا اور پولیس کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز
حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردو لیکس) راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں تلنگانہ کانگریس کے سیکرٹری محمد امتیاز بھی شامل ہوئے اور ان کے ساتھ کچھ فاصلہ طئے کیا۔اس فاصلہ کے دوران انہوں نے راہول گاندھی سے تبادلہ خیال بھی کیا ۔ راہول گاندھی نے آج حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں »