تلنگانہ

حیدرآباد پولیس کو یہ بزرگ مسلم خاتون کے رشتہ داروں کی تلاش

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس کو ایک 80 سالہ مسلم بزرگ خاتون کے گھروالوں کی تلاش ہے۔ سنتوش نگرپولیس نے بتیا کہ 19 ستمبرکو برقعہ پوش بزرگ خاتون سنتوش نگرعلاقہ میں نظرآئیں۔ وہ اپنا پتہ بتانے کے موقف میں نہیں ہیں اورنہ ہی بات چیت کررہی ہیں۔ پولیس کو معلوم ہوا کہ یہ خاتون سنتوش نگراوراس کے آس پاس کے علاقوں میں گھوم رہی ہے اورفٹ پاتھ پررہتی ہے۔ پولیس نے خاتون کو عنبرپیٹ علاقہ کے ایک اولڈ ایچ ہوم منتقل کردیا اوران کے رشتہ داروں کا پتہ لگانے کی کوشش میں ہے۔ شہریوں سے خواہش کی گئی ہے کہ اگروہ اس خاتون سے متعلق اطلاع رکھتےہوں تو پولیس کو مطلع کریں یا بزرگ خاتون کے رشتہ داروں کو اطلاع دیں۔ پولیس اسٹیشن کا فون نمبر
8712661296

متعلقہ خبریں

Back to top button