تلنگانہ
- مئی- 2026 -25 مئی
حیدراباد ، میدک اور سوریاپیٹ کے چند مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ بارش
حیدراباد : تلنگانہ کے کئی اضلاع میں پیر کی شام اچانک بارش ہونے سے شدید گرمی سے پریشان عوام کو بڑی راحت ملی۔ حیدرآباد کے ونستھلی پورم، حیات نگر اور پدا عنبرپیٹ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی درجے کی بارش ہوئی جبکہ گھٹکیسر میں ژالہ باری بھی ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
جگتیال میں لو لگنے سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع میں شدید گرمی کے دوران لو لگنے سے ایک اور شخص کی موت ہوگئی۔ جگتیال شہر کے منچی نیلا باوی علاقہ سے تعلق رکھنے والے گولا پلی شیوا پرساد گزشتہ تین دنوں سے تیز بخار اور قے کی شکایت میں مبتلا تھے۔ حالت بگڑنے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
تلنگانہ میں 28 مئی سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: شدید گرمی کی موجودہ لہر میں کمی کے واضح اشاروں کے درمیان محکمہ موسمیات حیدرآباد نے اپنی پیش قیاسی میں کہا ہے کہ تلنگانہ میں 28 مئی جمعرات سے مانسون سے قبل گرج چمک کے ساتھ بارش کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ریاست اس وقت شدید گرمی کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
محبوب عالم خان اور مجاہد عالم خان پولیس حراست میں۔ وی آئی پی سلوک کا الزام
حیدرآباد: شہر کے نامور ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے قتل واقعہ میں پولیس نے مبینہ طورپر الزامات کا سامنا کرنے والے محبوب عالم خان اور ان کے بیٹے مجاہد عالم خان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان دونوں سے عابڈس پولیس اسٹیشن میں پوچھ تاچھ کئے جانے کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
انسانیت ابھی زندہ ہے… تانڈور کے نوجوان مصطفیٰ نے رات کے اندھیرے میں ماں اور نومولود کی جان بچالی
حیدراباد : تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے تانڈور ریلوے اسٹیشن پر انسانیت، ہمدردی اور بروقت مدد کی ایک ایسی مثال سامنے آئی جس نے ہر سننے والے کو جذباتی کردیا۔ رات کے سناٹے میں پلیٹ فارم پر دردِ زہ سے تڑپتی ایک خاتون کیلئے مقامی نوجوان مصطفیٰ مسیحا بن کر…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کا امکان ہے جس کے پیشِ نظر حیدرآباد محکمۂ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق خاص طور پر محبوب نگر، ونپرتی، ناگر کرنول، نارائن پیٹ، گدوال، رنگا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
تلنگانہ میں شدید گرمی کا قہر برقرار – ایک ہی دن میں لو لگنے سے 51 افراد ہلاک ؛ تین دن میں 107 افراد کی موت
حیدراباد : تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو کی لہر نے تباہی مچادی ہے۔ ریاست میں صرف ایک دن کے دوران لو لگنے سے 51 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ گزشتہ تین دنوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 107 تک پہنچ گئی ہے۔ سب سے زیادہ اموات…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین معاملہ سے کوئی تعلق نہیں۔نواب مجاہد عالم خان کا بیان
حیدرآباد ۔ ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے نواب مجاہد عالم خان نے کہا ہے کہ یہ خبر نہایت دل دہلا دینے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کے خاندان سے ان کے دیرینہ اور قریبی تعلقات رہے ہیں اور اس غم کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے بیٹے کا بیان بتائی قتل کی وجہہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے فرزند اور ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ ثناء اللہ فرحان نے الزام عائد کیا کہ یہ ان کے والد پر یہ چھٹواں حملہ تھا اس سے پہلے بھی ان پر جان لیوا حملے کئے جاچکے ہیں اور دھمکیاں بھی دی…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
آئی پی ایل کی طرز پر تلنگانہ میں ’’ٹی جی20 لیگ‘‘ – 8 ٹیمیں میدان میں ؛ کروڑوں کی بولیاں
حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (ایچ سی اے) نے ٹی20 طرز پر ’’ٹی جی20 کرکٹ لیگ‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس لیگ میں ریاست تلنگانہ کی 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ حیدرآباد، رنگاریڈی، ورنگل، میدک، نلگنڈہ، کریم نگر، محبوب نگر اور کھمم کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے۔…
مزید پڑھیں »