تلنگانہ
- مئی- 2026 -28 مئی
تلنگانہ کے ان 7 اضلاع میں آج شام بارش کا امکان
تلنگانہ میں گزشتہ دو سے تین دنوں سے موسم میں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے اور درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز ریاست کے کئی اضلاع میں شدید بارش ہوئی جبکہ بعض اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ محکمہ موسمیات کے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
’’یہ صرف غلط فہمی تھی‘‘ — فیروز خان نے جھگڑے کو خاندانی معاملہ قرار دے دیا – عثمان الہاجری بڑے بھائی جیسے ہیں
حیدراباد : کانگریس لیڈر فیروز خان نے گاندھی بھون میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران پیش آنے والا معاملہ محض ایک معمولی غلط فہمی تھی، جسے غیر ضروری طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
پروٹوکول پر کانگریس میں گھمسان لڑائی – فیروز خان اور عثمان الہاجری میں ہاتھاپائی
حیدرآباد: گاندھی بھون میں کانگریس کے جائزہ اجلاس کے دوران اُس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب وزیر اظہرالدین کے بازو بیٹھنے اور پروٹوکول کے معاملہ پر اقلیتی قائدین فیروز خان اور عثمان الہاجری کے درمیان شدید جھگڑا ہوگیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے دونوں قائدین ایک دوسرے کی کالر پکڑ کر الجھ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی۔ حکام کو چوکس رہنے چیف منسٹر کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ کے کئی علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی ہے۔ شدید گرمی سے پریشان عوام کو گزشتہ رات سے اچانک موسم ٹھنڈا ہونے پر کافی راحت ملی ہے۔ خاص طورپر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں کل رات بارش ہوئی۔ اسی دوران محکمۂ موسمیات نے کئی اضلاع…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
کمسن لڑکی سے زیادتی کیس: بنڈی بھگیرتھ سے تین دن تک ہوگی پوچھ تاچھ
حیدراباد – تلنگانہ کی سیاست میں سنسنی پیدا کرنے والے پوکسو کیس کے ملزم بَنڈی بھگیرتھ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ فی الحال چرلہ پلی جیل میں ریمانڈ پر موجود بھگیرتھ سے تفتیش کیلئے میڑچل ملکاجگیری ضلع عدالت نے پولیس کو اجازت دے دی ہے ۔پولیس کی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
’’پٹرول چھوڑو، پہلے کسانوں کو بچاؤ‘‘ کہنے والے آر ٹی سی ڈرائیور کو نوکری سے ہٹادیا گیا – جگتیال واقعہ پر ہنگامہ
جگتیال: پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافے کے خلاف تلنگانہ کے جگتیال میں منظم کانگریس کے احتجاج کے دوران ’’پہلے دھان اور مکئی خریدنے کی فکر کریں‘‘ کہنے والے آر ٹی سی ڈرائیور اشوک کے خلاف کارروائی ریاست بھر میں موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ جگتیال میں وزیر لکشمن…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ آندھرا پردیش میں لو لگنے سے ایک ہی دن میں 77 افراد کی موت
حیدرآباد: تلگو ریاستوں میں سورج مسلسل آگ برسا رہا ہے۔ 45 ڈگری کے ریکارڈ درجہ حرارت کے ساتھ شدید لو چلنے کے باعث عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ گرمی کی شدت اور لو لگنے کے سبب کل پیر کے روز آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں مجموعی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ میں جھلسا دینے والی گرمی۔ کئی اضلاع میں چل رہی ہے لو
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست میں خشک موسم کے باعث شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ پیر کے روز سب سے زیادہ درجہ حرارت ضلع نلگنڈہ کے ویمولا پلی منڈل میں 46.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ریاست بھر کے 13 اضلاع میں درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کر گیا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ میں مانسون کی آمد میں تاخیر
حیدرآباد: اس سال مانسون کی آمد میں تاخیر ہونے کا امکان ہے۔ ریاست میں جنوب مغربی مانسون پانچ جون کے بعد ہی داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے ابتدا میں اندازہ لگایا تھا کہ مانسون اس ماہ کی 25 تاریخ کو ملک کے جنوبی علاقوں سے ٹکرائے گا تاہم مانسون…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش
حیدرآباد ۔تلنگانہ کے کئی مقامات بشمول حیدرآباد میں پیر کی شام اچانک بارش ہونے سے شدید گرمی سے پریشان عوام کو بڑی راحت ملی۔ حیدرآباد کے ونستھلی پورم، حیات نگر اور پدا عنبرپیٹ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ گھٹکیسر میں ژالہ باری ہوئی میدک اور…
مزید پڑھیں »