تلنگانہ
- مئی- 2026 -23 مئی
تلنگانہ میں غریبوں کے لئے 2لاکھ 50ہزار مکانات – انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو دوپہر کا کھانا : ریاستی کابینہ کی منظوری
حیدراباد – تلنگانہ کابینہ نے اندرامّاں ہاؤزنگ اسکیم کے دوسرے مرحلہ کو منظوری دیتے ہوئے 2 لاکھ 50 ہزار غریب خاندانوں کو مکانات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر اسمبلی حلقہ میں 2 ہزار مکانات منظور کیے جائیں گے۔ کابینہ نے گوداوری پشکرم تہوار کے انتظامات کے لیے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
ایڈوکیٹ معز الدین کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔اسدالدین اویسی
حیدرآباد ۔صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی حیدرآباد کے ریڈ ہلز علاقے میں ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتی ہے۔ صدر مجلس نے کہا کہ مرحوم معزالدین ایک بہادر وکیل تھے اور…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
لو لگنے سے فوت ہونے والوں کے ارکان خاندان کو 4 لاکھ کی امداد۔ تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر پونگلیٹی سرینواس ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست میں شدید درجۂ حرارت کے پیشِ نظر آئندہ تین دنوں تک سب کو مزید محتاط رہنا چاہیے۔ انہوں نے بزرگوں اور بچوں کو ہدایت دی کہ وہ صرف انتہائی ضرورت کے وقت ہی باہر نکلیں۔گرمی اور لو…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ میں 28مئی کو عیدالاضحی کی عام تعطیل – سرکاری احکام جاری
تلنگانہ حکومت نے عید الاضحی کی تعطیل میں تبدیلی کردی ہے۔ پہلے جاری شدہ کیلنڈر کے مطابق 27 مئی بروز چهارشنبه مقرر تعطیل کو تبدیل کرکے اب 28 مئی بروز جمعرات کو عید الاضحی کی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ریاستی حکومت نے تلنگانہ وقف بورڈ…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
بزم ہدایت کا سالانہ مشاعرہ – صدارت ڈاکٹر اوصاف سعید، محمد اظہر الدین وہ دیگر مہمانان خصوصی ہونگے
حیدرآباد ۔ (راست) بزم ہدایت فروغ اردو سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ رات 8 بجے بمقام اذان انٹرنیشنل اسکول گنبدان قطب شاہی روڈ، ٹولی چوکی منعقد ہوگا۔ مشاعرے کی صدارت سابق سفیر ہند سعودی عرب ڈاکٹر اوصاف سعید کریں گے جبکہ ریاستی وزیر…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
غلافِ کعبہ کی تیاری کا روح پرور منظر – الميزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے حج گروپ کے حاجیوں کو خصوصی اعزاز
مکہ مکرمہ _ خانہ کعبہ کی دیواروں اور دروازہِ کعبہ کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے، اس کو غلاف کعبہ یا کسوہ کعبہ کہتے ہیں۔ اس کی ابتدا اسلامی روایات کے مطابق نبی اسماعیل علیہ السلام نے کی تھی۔ ابھی یہ ہمیشہ سیاہ رنگ کے ریشم سے تیار کیا…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ پالی ٹیکنک نتائج کا اعلان
تلنگانہ میں پالی ٹیکنک کورسز میں داخلوں کے لیے منعقدہ ٹی جی پالی سیٹ 2026 کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس امتحان میں مجموعی طور پر 82.94 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔ لڑکوں کا کامیابی تناسب 79.92 فیصد جبکہ لڑکیوں کا 86.38 فیصد رہا۔ورنگل کے لوکیش نے پہلا رینک…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک ہی دن میں 34 افراد کی موت – مرنے والوں میں بزرگ خاتون اور 8 سال کی بچی بھی شامل
حیدراباد : تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو کے باعث ایک ہی دن میں 34 افراد کی موت ہوگئی مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون اور 8 سال کی بچی بھی شامل ہے ۔ ریاست کے 16 اضلاع میں درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کرگیا، جس کے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
حیدرآباد میں بوڑھے ماں باپ کو ہراساں کرنے والے ظالم بیٹے کو جیل کی سزا ۔بیلٹ سے باپ کی پٹائی
حیدرآباد۔ نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں اپنے ضعیف والدین کو ذہنی اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے والے ایک شخص کو عدالت نے دو ماہ (60 دن) قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ پولیس کے مطابق نارائن گوڑہ علاقہ سے تعلق رکھنے والا جی۔ سرینواس نامی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
کسانوں کے مسائل پر دھرنا دیتے ہوئے کویتا گرفتار
*فصلوں کی خریدی کے مطالبہ پر سکریٹریٹ کے روبرو ٹی آر ایس کا کسانوں کے ساتھ شدید احتجاج* *حکومت کی سرد مہری پر شدید تنقید ۔پارٹی سربراہ کویتا سمیت کئی لیڈرس کی گرفتاری و رہائی* حیدرآباد: ریاست میں کسانوں کو درپیش سنگین مسائل کے خلاف تلنگانہ رکشنا سینا (ٹی…
مزید پڑھیں »