تلنگانہ
- مئی- 2026 -22 مئی
بی آر ایس کے اقتدار میں آتے ہی ” فیوچر سٹی” منسوخ: ہریش راو
حیدرآباد: سابق وزیر ہریش راو نے الزام لگایا ہے کہ کانگریس حکومت “فیوچر سٹی” کے نام پر رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آر ایس حکومت اقتدار میں آتے ہی فیوچر سٹی منصوبے کو سو فیصد منسوخ کر دے گی۔ بیرونِ ملک دورے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
سرکاری اراضیات ہڑپنے کا الزام ڈپٹی کلکٹر کے گھر دھاوا۔ تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کی کاروائی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اے سی بی حکام نے آمدنی سے زیادہ اثاثہ جات کی مصدقہ اطلاع پر آج رنگا ریڈی ضلع کے ڈپٹی کلکٹر ومشی موہن کے گھروں اور دفاتر پر آج صبح دھاوے کئے۔ جملہ 8 اہم مقامات پر بیک وقت تلاشی کی کارروائیاں کی گئیں۔ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ کے 20 اضلاع میں درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا – پداپلی ضلع میں سب سے زیادہ
تلنگانہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں مختلف اضلاع میں درجۂ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع پداپلی کے متھارم اور سوریاپیٹ ضلع کے منگالا میں 46.5 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
ایپ سیٹ اور انٹرمیڈیٹ میں نمایاں مظاہرہ کرنے والے اقلیتی طلبہ کی سرکاری سطح پر پیش کی جائے گی تہنیت – محمد علی شبیر
حیدراباد – تلنگانہ حکومت ریاستی سطح پر ایپ سیٹ اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نمایاں رینک حاصل کرنے والے اقلیتی طلبہ کی تہنیت کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
قطب اللہ پور میں ٹی آر ایس کی پرچم کشائی تقریب۔ کلواکنٹلہ کویتا کا خطاب
تلنگانہ جہد کاروں سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کیا جائے فیس کنٹرول قانون جلد از جلد نافذ کیا جائے بصورت دیگر تحریک کے آغاز کا انتباہ قطب اللہ پور میں ٹی آر ایس کی پرچم کشائی تقریب۔ کلواکنٹلہ کویتا کا خطاب حیدرآباد/قطب اللہ پور: تلنگانہ رکشنا سینا…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ ہائی کورٹ کی صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی تجدید میں تاخیر پر سخت برہمی – حکومت کو فوری توسیع کے احکامات
حیدرآباد، 21 مئی: تلنگانہ ہائی کورٹ کی تعطیلاتی بنچ نے جمعرات کے روز محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی تجدید اور توسیع میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ یہ معاملہ ایک بار پھر عدالت کے سامنے اس وقت آیا…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ آگ کی بھٹی میں تبدیل – ریاست کے ان 18 اضلاع میں درجہ حرارت 47 تک پہنچنے کا امکان
تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو کے اثرات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث ریاست آگ کی بھٹی میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی سورج اپنی شدت دکھانا شروع کررہا ہے اور عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ماہر…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، 19 اضلاع میں درجۂ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز – نرمل میں سب سے زیادہ درجہ حرارت
حیدرآباد: تلنگانہ میں شدید گرمی اور لو کی لہر نے عوام کو بے حال کردیا ہے۔ ریاست کے 19 اضلاع میں درجۂ حرارت 46 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کرگیا جبکہ کئی علاقوں میں سورج آگ برساتا نظر آیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نرمل میں سب سے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
تلنگانہ اور آندھرا میں شدید گرمی کی لہر ۔ نرمل سب سے زیادہ گرم
حیدرآباد: تلگو ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔تلنگانہ کے 19 اضلاع میں درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آندھرا پردیش کے 11 اضلاع میں بھی درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ حکام کے مطابق سب سے زیادہ درجہ…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
تلنگانہ میں سورج کا قہر، چیف منسٹر ریونت ریڈی الرٹ — لو سے بچاؤ کے لئے ہنگامی ہدایات جاری
حیدراباد – تلنگانہ میں بڑھتی ہوئی گرمی اور شدید لو کے پیشِ نظر چیف منسٹر ریونت_ریڈی نے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید گرمی اور لو کی وارننگ جاری کیے جانے کے بعد چیف منسٹر نے خاص طور پر شمالی تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں »